banner
koheng.bsky.social
@koheng.bsky.social
32 followers 17 following 23 posts
Freelence Journalist covering Baloch Resistance Movement
Posts Media Videos Starter Packs
کراچی کے علاقے کلری لیاری سے درویش ولد نوک داد کو خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے رینجرز اور مخبر خاص کی مدد سے آج صبح پانچ بجے کلری کے ایک ہوٹل سے جبری گمشدہ کردیا۔
#ReleaseDarveshBaloch
We Claim Responsibility for the attacks in Dasht, Naseerabad, Turbat And Noshki.

BLA Spokesperson Jeeyand Baloch.
#Balochistan
دشت،نصیر آباد،تربت اور نوشکی حملوں کی زمہ داری بی ایل اے نے قبول کرلی۔

ترجمان جیئند بلوچ کے مطابق دشت میں آئی ای ڈی، نصیر آباد میں ناکہ بندی، تربت میں دستی بم اور نوشکی میں فوج کے اہلکار کو ہلاک کیا۔
#Balochistan
BLF Accepts Responsibility for Tump and Shapuk Attacks.

The fighters targeted Death Squad leader Naseem Kohi in Tump, Kech, and an outpost of the occupying Pakistani security forces in Shapuk.
#BLF
#Balochistan
بی ایل ایف نے تمپ اور شاپک حملے کی زمہ داری قبول کرلی۔
A bullet- riddled body of a man has been recovered from the nigwar zainkoh Gwarko area of Panjgur.The deceased has been identified as Rasool Jan, son of Muhammad.
#بریکنگ
پنجگور: گوارگو کے علاقے نیگور زینکوہ میں ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی جس کی شناخت رسول جان ولد محمد کے نام سے ہوئی جس کے جسم پر گیولیوں کے نشانات ہیں۔
#پنجگور
#بلوچستان
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں مری کیمپ کے قریب د ھ م ا ک ہ جس کے نتیجے میں ایک کمسن بچہ ز خ م ی ہوا ہے۔ پولیس
#quetta
The so-Called CTD operating under the Pakistan Army ,has claimed to have arrested a member of an armed organization from the Saeedabad area of Karachi.
#Karachi
A man shot dead by armed assailants yesterday evening in the Gomazi Tump area of Kech Balochistan. He has identified as Naseer Mehran.
#Kech
#Balochistqn
کیچ کے علاقے گومازی تمپ میں کل شام مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا ہے جس کی شناخت نصیر مہران کے نام سے ہوئی ہے۔

#Kech
#Balochistan
Breaking news.

Armed militants have carried out a coordinated attack using modern and heavy weaponry on a Pakistani Military camp in the shapok area of Kech district , Balochistan.
Initial reports confirm casualties among security personnel.
#Balochistan
#kech
#Shapok
‏کیچ کے علاقے شاپک میں آج رات گیارہ بجے مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو جدید و بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، حملے میں فورسز کو جانی نقصانات اٹھانا پڑا ہے
‎#Balochistan
کراچی پولیس نے جعلی آرمی میجر کو گرفتار کر لیا۔
اورنگی ٹاؤن کے تھانہ اقبال مارکیٹ کی پولیس نے چیکنگ کے دوران ایک جعلی آرمی میجر تیمور علی کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے جعلی فوجی اسٹیمپس اور دستاویزات بھی برآمد کر لی گئیں۔
In the Tump Area of Kech,armed men in a vehicle opened fire near a Military camp targeting Naseem Kohi ,a key Member and Leader of death Squad .Succumbing to his injuries,Naseem Kohi was Killed
#Balochistan
کیچ کے علاقے تمپ گومازی میں گاڑی میں سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ڈیتھ اسکواڈ کے اہم کارندے اور سرغنہ نیسم کوہی پر فوجی کیمپ کے قریب فائرنگ کی۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نیسم کوہی ہلاک ہوگئے۔

#Balochistan
An IED blast targeted a Vehicle of Pakistani Security Force in the Dasht Area Of Gwadar.
Casualties are Feared.
Further Details are awaited.
#Balochiatan
Reports have Emerged of an armed attack on Naseem Kohi, a Key Member and Leader of the Pakistani Death Squad, in the Tump area of Balochistan.

Further Details are awaited.
In the Qadirabad area of Noshki, Balochistan unidentified armed men opened fire on two Pakistani Army personnel ,resulting in injuries two Pakistani soldiers identified as Mian Jaan and Naseebullah.

#Balochistan
BBC URDU
‏تربت سے بر آمد ہونے والی لاش کی شناخت شیر خان ولد نزیر احمد سے ہوئی ہے جس کو 15 اپریل 2025 رات 1 بجے پاکستان فورسز نے پسنی وارڈ نمبر 1 سے جبری لاپتہ کیا تھا
پنجگور بم حملے کی زمہ داری بی ایل اے نے قبول کرلی۔
‏بھاگ پولیس تھانے پر بم حملے کی زمہ داری بلوچ ریپبلیکن آرمی نے قبول کرلی
بلوچستان کے علاقے پنجگور سے پاکستان آرمی کے اہلکاروں نے چار افراد کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ہے جن کی شناخت ظریف رشید، اصغر محمد، ماجد حیات اور عتیق محمد علی کے نام سے وئی ہے.
#Balochistan