komalGull
banner
komalgull.bsky.social
komalGull
@komalgull.bsky.social
There is a timeless beauty in simplicity...🤍✨
Pinned
میں حرف اور لفظ جوڑ کے اپنے، تخیل کے سہارےتحریر لکھتی ہوں۔ شاعری پڑھتی اور لکھتی ہوں کتابوں میں مگن رہتی ہوں
دن کچھ ایسے گزارتا ہے کوئی
جیسے احساں اتارتا ہے کوئی

دل میں کچھ یوں سنبھالتا ہوں غم
جیسے زیور سنبھالتا ہے کوئی

آئنہ دیکھ کر تسلی ہوئی
ہم کو اس گھر میں جانتا ہے کوئی

پیڑ پر پک گیا ہے پھل شاید
پھر سے پتھر اچھالتا ہے کوئی

دیر سے گونجتے ہیں سناٹے
جیسے ہم کو پکارتا ہے کوئی

گلزار
December 14, 2024 at 11:53 AM
میں حرف اور لفظ جوڑ کے اپنے، تخیل کے سہارےتحریر لکھتی ہوں۔ شاعری پڑھتی اور لکھتی ہوں کتابوں میں مگن رہتی ہوں
December 14, 2024 at 11:41 AM