Lala Raheem Baloch
banner
lalaraheembaloch.bsky.social
Lala Raheem Baloch
@lalaraheembaloch.bsky.social
1.6K followers 1.5K following 25 posts
G.S PYO talka PANO Akil distt Sukkur & Coordinator PPP Digital Sukkur🖤♥️💚
Posts Media Videos Starter Packs
Happy new year to all of you..💥🎊🎇🎆🎉
Garhi Khuda Bux - the land of martyrs! 🤍🙏
ایک حسین گلاب🌹تھی
وہ لاجواب تھی
جمہوریت کا باب تھی
وہ لاجواب تھی 🇱🇾
#Benazirbhutto
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے اجداد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوامی سیاست کا علم بلند رکھا اور 26ویں آئینی ترمیم منظور کروا کر پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی فلسفے کی ترجمانی کی۔

#PPPFoundationDay
پاکستان پیپلز پارٹی کے پانچ بنیادی ستون
● اسلام ہمارا دین ہے
● جمہوریت ہماری سیاست ہے
● سوشلزم ہماری معیشت ہے
● طاقت کا سرچشمہ عوام ہے
● شہادت ہماری منزل ہے
@bbhuttozardari.bsky.social
‎#PPPFoundationDay
Reposted by Lala Raheem Baloch
‏ممبئی کا نا دہلی ولواں کی
پنکی ہے پیسے والوں کی

جس نے بھی ایڈٹ کیا کمال کیا 😅😅
وہ کل بھی زندہ باد تھی، وہ آج بھی زندہ باد ہے!
@aseefabz.bsky.social
Bibi @aseefabz.bsky.social meeting HE Mona Ghanem Al Marri, Chairperson of the Board & Managing Director of the Dubai Women's Establishment, at the Global Women's Forum
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شاہراہ سرینگر پر رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت.
رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں منعقدہ گلوبل وومن فورم میں شرکت
ضلع کُرم بدامنی کی آگ میں جل رہا ہے، خیبرپختونخواہ حکومت صوبے سے لاپتہ ہے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش
Stay safe always be happy Good evening ✨
پیپلز بس سروس شروع کرنے کا مقصد ہی عوام کو مہنگائی کے اس زمانے میں ریلیف دینا ہے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪#NICVD‬⁩ ⁦‪#ChestPainUnits‬⁩ ⁦‪#HealthForAll‬⁩
Today meet with Ali Ahmed Jan at his office karachi