SHAFIQ LASHARI
lashari1.bsky.social
SHAFIQ LASHARI
@lashari1.bsky.social
بشری بی بی:

میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں، ساڑھے 12 بجے تک میں ڈی چوک میں تھی اور وہ بھی اکیلی۔ مجھے چھوڑ کر سب بھاگ چکے تھے ۔
اب تو پنکی پیرنی نے بھی گواہی دے دی کہ

نچن آلیاں دے پتر کدی وی آزادی دی جنگ لڑ نہیں سکدے 🤣
December 8, 2024 at 4:05 AM
*قَدۡ نَرٰی تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِی السَّمَآءِ*

*_"ھم آپ کے چہرے کو بار بار آسمان کی طرف اٹھتے ھوئے دیکھ رھے ھیں"-_*
*_القرآن:.2.144_*
December 8, 2024 at 3:58 AM
یوتھیو کی حماقتوں پہ حماقتوں سے لگ رہا ہےکہہ

"ایناں .... اپنا کھوتا مروا لینا"🤣
December 8, 2024 at 3:31 AM
2018 میں ہم نے یہی سوال اسٹبلشمنٹ سے کیا تھا

یہ 🫏تم کیا اٹھا لائے ہو۔۔😂
November 23, 2024 at 5:03 PM
بھٹو جب جیل میں تھا تو تمام اسلامی ممالک اسکی رہایی کے لئے یکجا هو گیے تھے۔
اور آج جب کہ عمران نیازی جیل میں ھے تو دنیا کے سارے انگریز یہودی اور قادیانی اسکی رہایی کے لئے آسمان سر پر اٹھا رہے ہیں۔🙃
نیازی کی پھانسی تک مشن جاری رہے گا ہمارا پاکستان بچاو ۔
November 18, 2024 at 1:40 PM
لاسٹ کال 😂😂😂
November 18, 2024 at 1:13 PM