mahar7.bsky.social
@mahar7.bsky.social
45 followers 1 following 18 posts
Posts Media Videos Starter Packs
🚨‏ویگو ڈالے، بندوقیں، بوٹ ہر ملک میں ہوتے ہیں باقی ممالک میں یہ سب اس لیے نہیں ہوتا کیونکہ وہاں قوم دبنے کیلئے تیار نہیں ہوتی جس دن قوم کھڑی ہو جائے یہ سب کھلونے غیر اہم ہو جائیں گے،

*بیرسٹر سلمان اکرم راجہ*
That Words Of Khan😳🥺😥
جہاں پاکستان میں رائج آمرانہ نظام حکومت کے تحت قومی میڈیا پر سانحہ اسلام آباد کے حوالے سے مجرمانہ اور بے شرمانہ سکتہ طاری ہے، وہیں بین الاقوامی جریدے اس ریاستی بدمعاشی اور دہشتگردی کو مسلسل بے نقاب کر رہے ہیں۔

Independent Urdu کے آرٹیکل میں سے چند اقتسابات

🔗 www.independenturdu.com/node/177161
🚨‏جیت پاکستان کی ہو گی، جیت عوام کی ہو گی، جیت عمران خان کی ہو گی۔

*ڈاکٹر یاسمین راشد*

قاتل حکومت سے جلد چھٹکارا ملے گا۔

*میاں محمود الرشید*
‏🚨انتہائی اہم

اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے:

◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
‏🚨شیخ وقاص اکرم کا انکشاف

جنوبی پنجاب ڈیرہ غازی خان کے شہید شفیق لنڈ کی میت تین دن تک جب نہ دی گئی تو دباؤ بڑھنے پر راولپنڈی سے اس شرط پر دی گئی کہ یہ ایکسیڈنٹ میں شہید ہوا ہے ۔
کس کی ایماء پر آپ پر مقدمہ درج ہوا ؟
جس کی ایماء پر ڈی چوک میں گولیاں چلائی گئیں اسی کی ایماء پر مجھ پر مدمہ بنایا گیا ! مطیع اللہ جان کا جواب ۔۔۔
Motorway Before & After maintenance 😱
In Islamic Republic Of Pakistan
‏"ہم نے آج تک اتنی سرجریاں نہیں کی جتنی اس ایک رات میں کی ہیں، ہمارے پاس گذشتہ رات کم از کم 45 اور 55 کے درمیان ایسے شہری لائے گئے جنہیں گولیاں لگی تھیں" ڈاکٹرز کی بی بی سی اردو سے گفتگو میں ہوشربا انکشافات۔
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
لنگر بوائز😕
‏توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم کی کاروائی ایک دفعہ پھر 3 دسمبر تک موخر ، اسپیشل جج سنٹرل نے اڈیالہ جیل کی بجائے جی الیون عدالت میں ہی سماعت کرکے کیس بغیر کاروائی تین دسمبر تک ملتوی کردیا
‏اہم خبر ۔۔

بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد منظور....

پنجاب اسمبلی میں بھی پی ٹی آئی پر فوری پابندی لگانے کی قرارداد جمع کروا دی گئی۔۔۔