Maher
maher080423.bsky.social
Maher
@maher080423.bsky.social
54 followers 9 following 130 posts
My leader is Imran Khan
Posts Media Videos Starter Packs
جنگ کے دوران اگر بارش ہوئی تو انڈیا اور پاکستان کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا
اپنی زندگی میں دو دروازے ہمیشہ کھلے رکھے:
ایک اپنی غلطی ماننے کا، دوسرا دوسروں کو معاف کرنے کا —
یہی اصل سکون کا راستہ ہے۔💯
اسلامی جمہوریہ پاکستان یہاں بولنے پر پابندی ہیں 🖐🏿
میں ایسی کسی بے عزتی کو نہیں مانتا جو انگلش میں ہو کیوں کہ مجھے سمجھ ہی نہیں آئی۔😀

احسن اقبال،سانحہ آکسفورڈ۔
‏اسلام آباد میں تین حلقے ہیں تینوں میں تحریک انصاف کے امیدوار جیتے لیکن رات کے اندھیرے میں فیصلے تبدیل کردیے گئے، آئین و قانون کو روند دیا گیا، شفافیت تباہ کردی گئی۔
صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار سید واجد گیلانی کا قومی کانفرنس سے خطاب
‏عمران خان کی آواز قوم کی آواز بن کر گونجے گی یہ ڈری ہوئی حکومت یہ آواز خاموش نہیں کروا سکتی. بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
" پاکستانی فوج معیشت پر قابض ہو رہی ہے۔پاکستانی فوج نے ریاست پر قبضہ کر لیا ہے۔سب کچھ برباد ہو رہا ہے۔عاصم منیر، جمہوریت بحال کرو!! " امریکی کانگریس مین ، جو ولسن
میں واپس آؤں گا۔ عمران خان

مہر
‏🚨جنرل عاصم منیر صاحب وقت نکال کر کبھی اسلام آباد فیصل مسجد جاو وہاں لوگ جنرل ضیاء کی قبر پر دعا نہیں مانگتے تصویر نہیں بناتے،
بہت سے آرمی چیف جو کہتے تھے کہ میں تمھیں وہاں سے ماروں گا کہ تمھارا نشان نہیں ہوگا لیکن آج ان کا نشان نہیں ہے،

ایڈووکیٹ رانا آصف
“خفیہ اداروں کا اصل کام سرحدوں کا تحفظ اور دہشتگردی سے بچاؤ ہے، اگر وہ پولیٹیکل انجنئیرنگ اور تحریک انصاف کو توڑنے میں ہی لگے رہیں گے تو سرحدوں کا تحفظ کون کرے گا؟” - پاکستان کے کپتان عمران خان
آٹھ فروری کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کی تیاری کی جائے۔ اس دن عوامی مینڈیٹ چھین کر 1971 کی یاد تازہ کی گئی۔ صوابی میں خیبرپختونخوا اور شمالی پنجاب کے لوگ اکٹھے ہو کر احتجاج کریں۔دیگر علاقوں کے لوگ اپنے شہروں میں ہی احتجاجی مظاہرے کریں۔
ناجائز اولاد
نہ مزا نہ سواد
عطا تارڑ نے سیرت النبی ﷺ پڑھنے والوں کو کارٹون دیکھنا کہہ دیا۔
مریم نواز نے سیرت النبی ﷺ پڑھنے والوں کو جادو ٹونا کہہ دیا۔۔۔

کدھر ہیں وہ جماعت جو دعوے دار تھی ناموس رسالت ﷺ کی ؟
‏"آٹھ فروری کو پورے ملک میں یوم سیاہ منائیں گے- اس دن پاکستانی عوام کے مینڈیٹ کے ساتھ بری طرح کھلواڑ کیا گیا۔ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا مار کر فارم 47 کی جعلی حکومت مسلط کر دی گئی" ‎
بنی پاک کے دور میں مشرکین مکہ بھی یہی کہتے تھے کہ یہ جادو کرتے ہیں
بس ثابت ہوا ہر دور کے مشرکین حق پر چل ے والوں کو جادو ٹونے کا کہہ کر خود کو جسٹیفاے کرتے ہیں
آن مافیا کا یہ اخری حملہ تھا بغض عمران خان کے خلاف طاقت پاگل ہوچکے ہیں لیکن اخری فصیلہ رب کے ذات نے کرنا ہے فرعون بھی طاقت استعمال کیا تھا اب اس کے سزا دنے والے اور سزا دلوانے والوں باری ہیں اللہ تعالیٰ ظلم ایک مقرر کرتا ہے
عمران خان کو سیرت النبی(ص)
پڑھانے کے جرم میں 14 سال سزا سنائی گئی ہے😭😭😭
عمران خان اس لیئے ہنسے ہوں گے کہ تین بار فیصلہ ملتوی کرنے اور کئی دن کی پریکٹس کے بعد بلآخر جج کو ڈفرز کی گندی لکھائی میں بھیجا گیا فیصلہ پڑھنا آ ہی گیا :D
ايك روپے نہ لیا گیا نہ دیا گیا پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آیا منافع حکومت نے کھایا اور سزا عمران خان کو کیوں؟
‏عمران خان کو سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھانے کے جرم میں 14 سال کی سزا سنادی گئی
بھاگنا نہیں فیصلہ دو
تاکہ دنيا کو پتہ چل جائے کہ
عمران خان کو سیرت النبی پڑھانے والی یونیورسٹی بنانے کی پاداش میں سزا دی ہے
*یا ھار مان لو کیونکہ تم ھار چکے ہو✊✌
*عطا تارڑ ناشتہ لے کر رحیم یار خان روانہ*🤦‍♂️
میں غریب نامحرموں سے نہیں ملتی امیر ہو تو ملنا پسند کرتی ہو ہاتھوں
میں ہاتھ ڈالنے کو الٹا رنگ نا دیا جاے جاتی عمرہ کا اپنا گھر کا دین ہے اور انکا دین انکو اجازت دیتا ہے
بس نیب کے غیر محرم میرے لیے حرام ہے
جب ڈکٹیٹر آئین پر پیشاب کرتا تو محسن نقوی جیسی شخصیات پیدا ہوتی ہیں یہ وجہ بنی سزا کی. 😁
ہمارے ہاں تو اکثریت بھی غیر محفوظ ہیں جس لیڈر نے 80% ووٹ لیا وہ جیل میں ہے