Majeed Khan PPP
banner
majeedkhanppp.bsky.social
Majeed Khan PPP
@majeedkhanppp.bsky.social
38 followers 9 following 6 posts
Social Media Activist District Korangi | Jiyala By Birth | Bhuttoist | 01 Dec
Posts Media Videos Starter Packs
ہوائی فائرنگ صرف لاپرواہی نہیں ہے بلکہ یہ جان لیوا ہے، حفاظت کا انتخاب کریں، نئے سال کو امن کے ساتھ منائیں: بی بی آصفہ بھٹو زرداری #SayNoToAerialFiring
#PPPDigital_Korangi
معصوم بچوں پر حملہ گھناؤنا اور انسانیت سوز جرم ہے، سانحہ اے پی ایس سے واضح ہے کہ دہشتگردوں کا ایجنڈا ملک میں فساد اور انتشار پھیلانا ہے۔
صدر مملکت کا آرمی پبلک سکول پشاور حملے کی 10ویں برسی پر پیغام

#PPPDigital_Korangi
#APSPeshawar
#APSMartyrsNeverForgotten
دہشتگردی کے خاتمے اور ملک بھر میں رواداری، تعلیم اور امن کو فروغ دینے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی پرعزم ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سانحہ اے پی ایس پشاور کی برسی پر پیغام
#PPPDigital_Korangi
#APSPeshawar
#APSMartyrsNeverForgotten
پاکستان پیپلز پارٹی سانحہ اے پی ایس کے معصوم شہداء کو ان کی دسویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
#PPPDigital_Korangi
‎#APSPeshawar
‎#APSMartyrsNeverForgotten