محمد علی حسن
banner
malang3981.bsky.social
محمد علی حسن
@malang3981.bsky.social
410 followers 380 following 28 posts
اسلام میرا دین ہے۔اہلسنت میری جماعت ہے۔ پاکستان میرا وطن ہے۔ لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ۔تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ آباد زندہ آباد
Posts Media Videos Starter Packs
ایک بابا جی پاس 30 سال پرانی کیسٹ نکل آئی جس میں نایاب ترین آواز قید تھی وڈیو خود دیکھ کر نایاب قیمتی مصرعے سُنیں ♥️♥️
Reposted by محمد علی حسن
اس ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ لگاؤ یہ پر امن احتجاج کرنے آیے تھے
یہ عورت تو کہتی تھی عدالت پیشی پر نہیں آسکتی کیونکہ وہاں سب نامحرم مرد موجود ہوتے ہیں، اور فراڈن پیرنی یہاں مردوں کو لیڈ کررہی۔اور غیر محرم مردوں سے ہلکا ہلکا ٹچ بھی ہو رہی ہے۔مکالمہ تو خوب زور و شور سے جاری ہے۔
Reposted by محمد علی حسن
کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں..
Reposted by محمد علی حسن
پہلے نتیجہ آ گیا

‏بشری بی بی نے زین قریشی ، عامر ڈوگر اور معین قریشی کو پارٹی سے نکال دیا 😂

‏اسلام آباد پہنچے تک پی ٹی آئی کی تمام قیادت کو پارٹی سے نکال دے گئ 😂
Reposted by محمد علی حسن
Reposted by محمد علی حسن
شریعت نافذ کرنے کیلئے کارکن دروازے لاتوں
سے توڑا کرتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور تم کہتے ہو کہ
یہ گند کہاں سے اٹھا لائے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں
Copied from IK Bangash
Reposted by محمد علی حسن
شیر افضل مروت کی اپنی پارٹی اور حکومت پر تنقید، کہا، اگر خیبرپختونخوا میں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتا تو پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی۔۔۔!!!
Reposted by محمد علی حسن
سردیاں آرہی ہیں تو لنڈا خریدتے ہوئے احتیاط کیجیے گا ایسا نہ ہو بعد میں گھر والے کہیں کہ
یہ کیا اُٹھا لائے ہو
🥹🥳😂
Reposted by محمد علی حسن
تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے بشریٰ بیگم کے خطاب کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی.
مگر کیوں ؟
کیونکہ چول ہی اتنی بڑی ماری ہے کہ ڈیفنڈ ہی نہیں ہوسکتی تھی🤠
‏بشری بی بی نے کارکنان سے خطاب میں کہا وفادار شخص ہی غیرت مند ہوتا ہے یاد رہے 40 سالہ ازدواجی تعلق اور پانچ بچوں کو خاتون محترم نہایت وفاداری سے چھوڑ کر چھ مہینے پرانے مرید سے نکاح کر چکی ہیں
کہاں ملتی ایسی غیرت اور وفاداری ؟
Reposted by محمد علی حسن
اسرائیل کے تمام جوہری ہتھیاروں میں سے تباہی کے لحاظ سے میزائل نمبر 804 آج بھی پہلے نمبر پر ہے جو اس نے پاکستان پہ داغا اور میزائل نمبر 804 نے کامیابی کے ساتھ مختلف اہداف مثلاً اسلامی تہذیب ۔ اخلاقیات اور معیشت کو کامیابی سے نشانہ بنایا
Reposted by محمد علی حسن
پنکی پیرنی کا وڈیو بیان تحریک انصاف کے آفیشل پارٹی اکاؤنٹ سے شئیر کیا گیا ہے اور ترجمان وضاحتیں دیتے پھر رہے ہیں کہ یہ پنکی کا ذاتی بیان ہے۔ پارٹی پالیسی نہیں

نا چن نا انج نئیں
‏نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ
کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھااور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں
عمران خان صاحب ننگے پاؤں مدینہ گے۔۔بشری بیگم 😂😂
Reposted by محمد علی حسن
بشری بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ھے
اور وہ یہ ھے کہ

“یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو"

😁😁😁
Reposted by محمد علی حسن
Reposted by محمد علی حسن
ان تین شخصیات نے آج عرس پر کمال کر دی
شاہ جی نے مرزا جہلمی کی منجی ٹھوک دی
انس بھائی نے دو نمبر پیروں کو دوبارہ غیرت دلوا دی
اور شہزادے امیر محترم نے صلاح الدین ایوبی کے وارثوں کو دوبارہ انکا سبق یاد کروایا
اور بتایا کہ ابھی بڑا کام باقی ہے
ہمت اور جزبے سے آگے بڑھو⚔️
Important question

Who will be blamed for the expulsion after Saudi Arabia???

What do you think? Yes, Bushra Bibi, please tell me whose number is next?
جیو شیر افضل مروت جیو۔غیرت مند پٹھان لگے ہو۔سچے مسلمان لگے ہو۔ ہم تو پہلے ہی کہتے رہے ہیں کہ پی ٹی آٸی کی کارکردگی صفر ہے۔بس شخصیت پرستی ہے۔آج شیر افضل مروت نے سچ بول کر بتا دیا کہ پی ٹی آٸی کے ورکرز اندھے مقلدین ہیں۔آستانہ عالیہ بنی گالہ و اڈیالہ شریف کے۔
Reposted by محمد علی حسن
باجوا تم یہ کیا گند اٹھا لائے ہو 🧐😜
Reposted by محمد علی حسن
شریعت کا نفاذ میں گھڑیاں بیچنا ٹرانسفر پوسٹنگ پر پیسہ لینا توشہ خانہ کے تحائف پر قبضہ کرنا اور ملک ریاض سے ہیرے کی انگوٹھیاں لینا بھی شامل ہوتا ہے؟؟

یہ خان سے بھی بڑی جھوٹی ہے
Reposted by محمد علی حسن
صلاح الدین ایوبی
Reposted by محمد علی حسن
‏خان صاحب کو سزا اس لیے دی جا رہی ہے کہ وہ مدینے کی گلیوں میں ننگے پاؤں کیوں گھومے ،
بشری بی بی کے الفاظ

کیا مذہب کا اس سے زیادہ استعمال ہو سکتا ہے؟

تُف ہے ایسے لوگوں پر جو سیاسی مفاد کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نامِ نامی استعمال کرتے ہیں