_ہمارے اردگرد ایک بات بڑی عام پائی جاتی ہے-_ _ٹائم نہیں ملتا-_ _غور کریں اگر 24 گھنٹوں کے وقت میں بھی آپ کو ٹائم نہیں ملتا-_ _نماز کے چند منٹوں کا-_ _قرآن کے ایک صفحہ کا-_ _ماں باپ کی سن لینے کا-_ _تو پھر سوچیں تو سہی ٹائم کہاں جا رہا ہے-💕🫰🏻_
عورت کسی مرد کی تکمیل کے لیے نہیں بنی، اور نہ ہی وہ عیب ہے کہ اسے مرد چھپائے۔ وہی ہے جو آدھے معاشرے کو جنم دیتی ہے اور باقی آدھے کی تربیت کرتی ہے۔❤️🥀☝️
جس گھڑی نصیب سنورتے ہیں، کچھ لوگ تکیے پر سر رکھ کر سو رہے ہوتے ہیں، اور کچھ لوگ مصلے پر سر رکھ کر رو رہے ہوتے ہیں۔ سونے والے خواب دیکھتے ہیں، اور تہجد کے سجدوں میں رونے والے وہ خوبصورت تعبیر پا لیتے ہیں .آپ کی کامیابی آپ کی منتظر ہے، اسے رات کے آخری پہر تہجد کے سجدوں میں تلاش کیجیے۔ ❤️
فجر کا وقت رب العالمین کی جانب سے ایک نعمت ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب زمین پر سکون چھا جاتا ہے اور آسمان سے رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز ادا کرتا ہے، اس کے لیے دن کی ابتداء برکت اور سکون سے ہوتی ہے۔ نمازِ فجر چھوڑنے والے اللہ کی بے شمار رحمتوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔ ❤️
*لوگوں کے ہاتھوں میں آپ کا نصیب نہیں ہوتا وہ آپ کے "مالک “ نہیں ہیں انہوں نے آپ کو تخلیق نہیں کیا ہے۔* *لہذا انہیں اس بات کی اجازت مت دیں کہ وہ آپکے اندر مایوسی کا زہر بھر دیں.* *آپ نے صرف اللّٰہ پر ہی بھروسہ رکھنا ہے جس اللّٰہ نے آپ سے خود آسانیوں کا وعدہ کیا ہے🌸*
صبح بخیر 🥰 جیسے بڑے ہو کر یہ سمجھ آ جاتا ہے کہ باپ کی لگائی گئی پابندیاں ہمارے بھلے کے لیے تھیں، ویسے ہی مرنے کے بعد یہ بات سمجھ میں آ جائے گی کہ رب کی لگائی گئی پابندیاں بھی ہمارے فائدے کے لیے تھیں۔ ❤️ 💯
دنیا میں طاقت سے بڑا کوئی آئین نہیں،کوئی قانون،کوئی اخلاق نہیں۔حق کیاہے اور باطل کیا؟سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا؟ اس کا فیصلہ بھی طاقتور ہی کرتاہے حافظ حمد اللہ ✌️
❤️السَـــلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَتـہ الـلـهِ وَبَـرَكـَـاتُہ💞 🌸صبح بخیر 🌻 اے اللہ بے شک میں تجھ سے تیرے علم کے ساتھ بھلائی طلب کرتی ہوں اور تجھ سے تیری قدرت کے ساتھ طاقت طلب کرتی ہوں اور میں تجھ سے تیرے فضل عظیم کا سوال کرتی ہوں کیونکہ تو قدرت رکھتا ہے اور میں قدرت نہیں رکھتی۔
یہ غزہ نہیں بلکہ پاڑہ چنار کا مظلوم مسلمان بچہ ہے جسے زندہ جلا دیا گیا کاش کہ میڈیا یکطرفہ رپورٹنگ چھوڑ دے اور دیگر علاقوں کے مسلمان خواب غفلت سے بیدار ہوں
فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب صبح کی امید رکھنا نادانی ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں پوشیدہ ہے۔ اپنے دن کا آغاز فجر سے کریں، تاکہ آپ کی صبح واقعی کامیاب ہو اور آپ کی زندگی میں برکتیں نازل ہوں۔ ❤️