یاد رہے 40 سالہ ازدواجی تعلق اور پانچ بچوں کو خاتون محترمہ نہایت وفاداری سے چھوڑ کر چھ مہینے پرانے مرید سے نکاح کر چکی ہیں وہ بھی عدت کے دوران ۔
کہاں ملتی ہے ایسی غیرت اور وفاداری آج کے دور میں ؟🤔
#Pakistan #Bushrabibi

الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا
رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔
کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
تحریک انصاف کے اندر سے خبر ہے کہ احتجاج موخر کیا جائیں، تحریک انصاف کے اپنے ممبران اسمبلی بھی احتجاج کے حق میں نہیں،
عوام روز روز کے احتجاج سے تنگ آچکے ہیں ، پختونخواہ سے عوام یا پی ٹی آئی ورکروں کا احتجاج میں نکلنا مشکل ہوگا،
تحریک انصاف فیس سیونگ چاہتی ہے، آج یا کل

سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع سے متعلق وزیراعظم کے اختیارات کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنایا۔