امریکہ اور یورپ ہی نہیں ان میں ہمارا ملک بھی شامل ہے -
ایک ایسی دنیا میں رہنے کا تصور کریں جہاں آپ کو یہ کہنے پر گرفتار یا معطل کیا جا سکتا ہے کہ بچوں کو مت مارو، کیونکہ اس سے قاتلوں کے جذبات مجروح ہو سکتے ہیں۔
اگر کسی پٹواری کو شک ہے نواز شریف خاندان انڈیا سے محبت کرتا ہے اور ان کا انڈیا میں کاروبار ہے اور یہ انڈینز کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں کرتے ہیں تو یہ کلپ سنیے کیسے نواز شریف کے بیٹے نے نیپال میں خفیہ ملاقات کی تھی -
ڈاکٹر اسرار صاحب کے بیٹے انجینیر محمد علی مرزا کے بارے میں کہتے ہیں کے کہ وہ دین کی بہت خدمت کر رہے ہیں لگوں کو بہت سی بدعتوں سے بچنے کی تلقین کر رہے ہیں