Mohsin Zia محسن ضیاء
banner
mohsin75.bsky.social
Mohsin Zia محسن ضیاء
@mohsin75.bsky.social
I want to know everything, believe in nothing. (free thinker)
ہم کائنات میں کوئی سپیشل شئے نہیں ہیں! بنیادی اجزا جو ہمارا وجود ترتیب دیتے ہیں، کائنات میں کثیر تعداد میں بکھرے پڑے ہیں۔ ترتیب کیا ہے اس کا فارمولا بھی شاید قوانٹم فیلڈ میں کہیں چھپا بیٹھا ہے۔ شاید زمین پر انٹیلیجنٹ لائف ختم ہونے سے پہلے کچھ پتہ لگ جائے۔ ورنہ کائنات تو اپنے ایکشن میں مست ہے۔
November 27, 2024 at 6:11 AM
تاریخ نیوٹرل نہیں ہوتی مبہم ہوتی ہے۔ نیوٹرل جاننے والا ہوسکتا ہے، جو کہ بہت مشکل ہوتا ہے اور فری تھنکنگ سے ممکن ہے۔ ورنہ اپنے مائینڈ سیٹ کے مطابق مذہبی، ملحد، یا کسی بھی طرح کی نرگسیت والے کے پاس اپنے جواز کا مواد ہوتا ہے۔
November 23, 2024 at 4:25 AM
بد صورت انسان کو معتبر بننے کے لیئے attitude کا بہت سہارا لینا پڑتا ہے۔
November 23, 2024 at 1:54 AM

مذہب کی طرح سیاست بھی تقدس کی چادر میں لپٹی ہوئی ہے۔ دونوں ایک ہی طرح کے سچ ہیں۔
November 22, 2024 at 5:49 PM
غیر سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ قوم اپنی بے بسی پر بھی ٹرولنگ کر رہی۔
November 22, 2024 at 5:49 PM
الباکستان!
جس میں زیادہ حب الوطنی ہوتی، وہ پیسے بنا کر "وطنی" سے بھاگ جاتا۔۔۔
November 22, 2024 at 5:48 PM
فطرت اپنے تمام قوانین کے اجتماعی بہاو کیساتھ کام کرتی ہے، اس لیئے نہایت پیچیدہ ہے۔ اس کے بہاو کا احاطہ ناممکن ہے۔🤓
November 22, 2024 at 5:46 PM
Human brain is a learning machine, it learns to recognize more learnings.
November 22, 2024 at 5:35 PM