Moin Siddiqui
Moin Siddiqui
@moin64.bsky.social
1.3K followers 1.9K following 30 posts
Posts Media Videos Starter Packs
آمین ثم آمین یا رب العالمین
ہر عاشق رسول کو روضہ رسول کا دیدار نصیب ہو
سبحان اللّہ
Reposted by Moin Siddiqui
حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔
#Repost
الحمدللہ
کیا آج آپ نے دور شریف پڑھا ہے
جس کے گھیرے میں ہیں اَنبیا و مَلک
اس جہانگیر بِعثت پہ لاکھوں سلام

اندھے شیشے جھلاجھل دمکنے لگے
جلوہ ریزیِ دعوت پہ لاکھوں سلام

لُطفِ بیداریِ شب پہ بے حد درود
عالَمِ خوابِ راحت پہ لاکھوں سلام

خَنْدَۂ صبحِ عِشرت پہ نوری درود
گِریۂ ابرِ رحمت پہ لاکھوں سلام

نرمیِ خوئے لِینَتْ پہ دائم درود
گرمیِ شانِ سَطْوَت پہ لاکھوں سلام
‏خبر یہ ہے کہ
علی امین گنڈاپور ڈیڑھ گھنٹہ عمران خان سے ملاقات کے بعد آخری بات یہی کہی کہ خان صاحب آپ چاہے دس سال جیل میں رہیں وہ معافی نہیں دے رہے اور احتجاج بھی نہیں کرنے دے رہے
کمبل اور ھیٹر حکومت دےگئ
شریف خاندان کا برطانوی عدالت میں حسن نواز کی کمپنی کو دیوالیہ قرار دینے کا بیان
"شریف خاندان کو صرف ایک سزا کے طور پر چار بار دیوالیہ پن کا سامنا کرنا پڑا، اس طرح کے اتار چڑھاؤ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ملک اور اصولوں کی خاطر، ہم نے نجی طور پر چلائے جانے والے کاروبار میں کئی سالوں سے نقصان برداشت کیا ہے
الصلوة والسلام علیك یارسول الله ﷺ 💚
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ

🪷🌹💖🌷🍁