M Qasim Meo
mqasimmayo611.bsky.social
M Qasim Meo
@mqasimmayo611.bsky.social
6.3K followers 7.3K following 180 posts
Don't waste time in overthinking follow me and get follow back 100%
Posts Media Videos Starter Packs
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اے ہمارے پروردگار ہم تجھ سے اپنے دین و دنیا اور مال کے بارے میں درگزر
اور عافیت کا سوال کرتے . اے اللّٰه تیرے سوا کوئی معبود نہیں
ہم پناہ چاہتے ہیں تیری آزمائش کے سختی سے نحوست کے پانے سے، برے فیصلوں سے اور دشمنوں کے ہنسنے سے آمین یارب العالمین
صبح بخیر
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے مالک کائنات اپنے پیارے حبیب صلی اللھ علیہ و علی آلہ واصحابہ وسلم کے طفیل ہم کو جہنم کی آگ, قبر کے عزاب, اور شرک سے محفوظ فرمانا اور ہم کو اپنے پسندیدہ بندوں کے ساتھ اٹھانا. آمین یارب العالمین
صبح بخیر
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
اے ہمارے پروردگار کوئی کام آسان نہیں سوائے اس کے جس کو تو آسان کر دے اور تو ہی جب چاہتا ہے مشکل آسان کر دیتا ہے...
اے پاک پروردگار
ہم سب کو آسانیاں عطا فرما اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرما.
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اے ہمارے پروردگار ہم آپکی پناہ چاہتے ہیں ہر بُرے دن سے ،ہر بُری رات سے ،ہر بُری گھڑی سے ،ہر بُرے لمحے سے ،آنے والے وقت کی آفتوں، بلاؤں،مصیبتوں ،پریشانیوں، غموں،دکھوں، اور ہر قسم کی جسمانی اور روحانی بیماریوں سے۔
ہم کو ہر لمحے اپنی حفظ وامان عطا فرما.آمین یارب العالمین
صبح بخیر
اےپاک پروردگارجو زندگی گذر گئی,اس پر تیرا شکر ادا کرتے هیں، جو زندگی باقی هے,اس پر تیری رحمت کے طلبگار هیں.ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے. ہمیں ایسی نعمتوں اور انعام و اکرام سے نواز جسے زوال نہ ہو بےشک تو بخشنے والا بھی ہےاورمہربان بھی ہمیں بخش دےاور ہم پر اپنی مہربانیوں کی برسات برسا دے۔آمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے ہمارے پروردگار ہمیں کبھی بھی کسی بھی حال میں مشکلوں میں، غموں میں پریشانیوں میں خوشیوں میں راحتوں میں کبھی بھی تنہا مت چھوڑنا ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا ہمیشہ اپنی محبت نصیب فرمانا اور ہماری غلطیوں کوتاہیوں اور گناہوں کو معاف کرنا۔آمین
صبح بخیر
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
‏دنیا کا بہترین لائف سٹائل یہ ہے کہ اپنی آمدنی میں گزارہ کرنا سیکھیں, کسی سے فراڈ اور دھوکہ مت کریں, سچ بولیں اور ہمیشہ حلال کھائیے ہر جگہ خوشی محبت اور امید ایسے بانٹیں کہ آپ سے ملاقات ہر شخص کیلئے زندگی کا خوشگوار لمحہ ہو.
صبح بخیر
We will fight shoulder to shoulder with our soldiers.
‏حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ، نِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِيرُ

اللہ ہمارے لیے کافی ہے، وہی بہترین کارساز، بہترین سرپرست اور بہترین مددگار ہے۔
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے ہمارے پروردگار ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما،تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما،
رزق حلال میں فراخی بخش دے حقوق الله و حقوق العباد صحیح طور ادا کرنے کی توفیق دے،
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے ہمارے پروردگار ہمارے دلوں کو بغض حسد اور کینہ سے پاک کر کے ایمان سے منور فرما. ہمیں کامل ایمان ، صحت تندرستی، اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما،ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب سے بچا۔
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دعا ہے اس پاک ذات سے جو بے نیاز ہے
کہ وہ ہم سب پر اپنی عنایات کے دروازے کھول دے،
ہمارے ایمان کی دولت میں اضافہ فرمائے
اور صحت و تندرستی کے ساتھ اعمالِ صالح کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
یااللہ پاک ہمیں عزت، آسانی اور عافیت والا بے حساب رزق عطا فرما۔ ہمیں صرف اپنی پاک ذات کا محتاج رکھنا۔
ہمیں مانگنے کا طریقہ نہیں آتا میرے مالک مگر تو قادر و مطلق ہے تو سمیع و بصیر ہے بن مانگے اپنے غیب کے خزانوں سے عطا فرما۔ آمین
صبح بخیر
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اے ہمارے پروردگارہر شر سےگناہ سےآنے والی آفات سے شیطان کے وسوسوں سے بچا"میرے مولا ہمیں سیدھی راہ پرچلنےکی توفیق عطافرما یااللہ ہمیں اپنی خفظ وایمان میں رکھ اور ہماری حاجات کو غیبی مدد سے پورا فرما ہماری پریشانیوں تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما.
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اے ہمارے پروردگار آج کے دن میرے لئے اپنے کرم کے دروازے کھول دے۔ہم پر اپنی برکتیں نازل فرما،ہمیں اپنی رضاؤں کے ذرائع اختیار کرنے کی توفیق دےاور ہمیں مرکز بہشت میں سکونت عنایت فرما اے بیقرار  لوگوں کی دعائیں قبول فرمانے والے ہماری نیک خواہشات جائز حاجات پوری فرما۔آمین
صبح بخیر
اے ہمارے پروردگارمجھے اپنے امر کو قائم کرنےکی قوت عطا فرما،اپنے ذکر کی مٹھاس کا مزہ چکھا،اوراپنی کرم نوازی سے مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق عطا مرما،
‏خدایا ایساکردےکہ میں اچھائیوں کو پسنداوربرائیوں سے نفرت کروں،اور برائیوں و نافرمانیوں سے بیزار ہوجاؤں کہ گناہ برے لگنے لگیں،
صبح بخیر
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
‏آپ کا بھروسہ سمندر سے گہرا ہونا چاہیـے اگر حالات تنگ کر دیئے جائیں یقین پھر بھی مضبوط ہونا چاہیـے۔
وہ اللّٰه ہـی سننے والا ہے، جاننے والا ہے، وہ واقف ہـے تمہاری تکلیف سے، وہ آسان کر دے گا ہر مشکل کو۔۔۔۔۔
کیونکــہ
وہی کہتا ہـے
ھـر مشکل کیساتھــ آسانی ھــے
صبح بخیر