Saeed Khan
banner
msaeed787.bsky.social
Saeed Khan
@msaeed787.bsky.social

𝐂𝐨𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐚𝐭𝐨𝐫, 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐉𝐔𝐈 𝐊𝐞𝐚𝐦𝐚𝐫𝐢 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢
‏کچھ دوست ،دوست نہیں جان ہوا کرتے ہیں ،
‎#چھاچھی
December 16, 2025 at 5:05 AM
زندگی کا ایک سال اور کم ہو گیا یار دوست سال گرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں 😰
#چھاچھی
December 15, 2025 at 11:03 AM
‏تصوف کے طریق اور سیاست کی جماعت بتا کر چل پڑے 💔
‎#TeamJUIKeamari ‎#چھاچھی
December 14, 2025 at 1:30 PM
رزق حلال عین عبادت ہے 🌹
#TeamJUIKeamari #چھاچھی
December 13, 2025 at 1:42 PM
جمعیت علمائے اسلام 19-20-21 مارچ 2027 کو سکھر میں امن عالم کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔ جےیوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کا سکھر میں پریس کانفرنس میں اعلان

#TeamJUISindh #TeamJUIKeamari #چھاچھی
December 11, 2025 at 1:56 PM
شکارپور جمعیت علماء اسلام کا تھا ہے اور رہے گا ان شاءاللہ
#اب_کی_باری_صرف_کتاب
#TeamJUISindh #TeamJUIKeamari #چھاچھی
December 10, 2025 at 5:56 PM
‏سائیں ! سنڌھي ڪلچر ڊي جو مبارڪون ❤️
‎#TeamJUISindh ‎#TeamJUIKeamari ‎#چھاچھی
December 7, 2025 at 6:12 PM
‏جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے مناظر
‎#TeamJUIKeamari ‎#چھاچھی
December 7, 2025 at 4:51 PM
اتر کر قصر عالی سے ہمارے رو برو آؤ
بلندی سے سے ہمارے قد کا اندازہ نہیں ہوگا

#TeamJUISindh #TeamJUIKeamari #چھاچھی
December 7, 2025 at 4:52 AM
‏جمیعت علماء اسلام کے نظریاتی کارکن ممریز خان کی پھوپھی کے انتقال پر تعزیتی نشست میں شرکت ،اللہ رب العزت مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
‎#TeamJUISindh ‎#TeamJUIKeamari ‎#چھاچھی
December 5, 2025 at 12:23 PM
توصیف الطاف اور احتشام الطاف کو شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
🌹
#TeamJUISindh #TeamJUIKeamari #چھاچھی
November 30, 2025 at 11:24 AM
‏شاعر جمعیت قاری احسان اللہ ف اروقی صاحب بیمار ہیں آج قاری سراج اللہ صدیقی کی معیت میں ان کی رہائشگاہ پر حاضری دی اور ان کی خیریت معلوم کی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعاگو ہوں ہ مولاکریم قاری احسان اللہ صاحب کو صحت کاملہ ،عاجلہ و مستمرہ نصیب فرمائے آمین
‎#TeamJUIKeamari ‎#چھاچھی
November 29, 2025 at 4:35 PM
‏جمعیت علماء اسلام یو سی 10 جیکسن کے ماہانہ اجلاس میں امیر جمیعت علماء اسلام ماڑی پور ٹاؤن مولانا محمد بلال صاحب کے ہمراہ خصوصی شرکت منعقدہ اجلاس میں یو سی میں جماعت کی فحالیت اور انے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے خوب مشاورت
‎#JUIRejects27thAmendment ‎#چھاچھی
November 26, 2025 at 11:30 AM
۔
ان شاءاللہ شرکت ہوگی ، احباب سے بھی شرکت کی درخواست ہے
#TeamJUISindh #TeamJUIKeamari #چھاچھی
November 22, 2025 at 9:00 PM
" کچھ لوگ اپنی کوتاہیوں کی وجہ سے وہ دروازے ہمیشہ
کیلیئے بند کروا دیتے ہیں جو اُن کی محض آہٹ پر ہی کُھل جاتے تھے
"🖤
#چھاچھی
November 17, 2025 at 8:54 AM
কায়েদে মিল্লাত Maulana Fazl ur Rehman সাহেব দা:বা: এর শুভাগমনে জামিয়া আরজাবাদ ধন্য।

جامعہ حسینیہ ارضِ آباد، بنگلہ دیش
قائدِ ملتِ اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے استقبال کے مناظر
#TeamJUISindh #TeamJUIKeamari #چھاچھی
November 14, 2025 at 11:26 AM
موت طاقتور ہو کر شخص مار سکتی ہے ، شخصیت نہیں

#TeamJUISindh #TeamJUIKeamari #چھاچھی
November 13, 2025 at 7:23 AM
قاری حبیب الرحمان خاطر رحہ بھائیوں کی طرح تھے ہمیشہ رہنمائی فرماتے تھے
فرمان بھائی نے ہمارے دلوں کی آوازبہترین انداز میں پیش کی
مولا کریم حبیب الرحمن خاطر رحمت اللہ تعالی علیہ کے درجات کو بلند فرمائے

#TeamJUISindh #TeamJUIKeamari #چھاچھی
November 8, 2025 at 6:53 AM
‏اللہ بہت بڑا ہے ♥️
جمعہ المبارک
‎#TeamJUIKeamari ‎#چھاچھی
November 6, 2025 at 7:50 PM
‏صوبائی جنرل کونسل کے ممبر محمد شاہد کے والد محترم عبدالقدوس صاحب اور برادر کبیر ناصر خان عمرے کی سعادت حاصل کرکے گزشتہ روز کراچی پہنچے آج اپنے رفقاء کے ہمراہ مبارکباد کے لئے حاضری دی مولاکریم ان حضرات کا یہ مبارک سفر اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائۓ
‎#TeamJUIKeamari ‎#چھاچھی
October 30, 2025 at 3:17 PM
‏میرا بیٹا ہے تو چہرے پر مسکان ہے
‎#TeamJUIKeamari ‎#چھاچھی
October 29, 2025 at 10:47 AM
‏جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا ضلع ملیر کے کوآرڈینیٹر عبدالواحد خان سواتی کی عیادت کے لئے حاضری۔اس موقع پر ڈیجیٹل میڈیا ضلع دادو کے کوآرڈینیٹر ابوبکر آزاد بروھی اور جےیوآئی ملیر کے کابینہ اراکین بھی موجود ۔مولاکریم عبدالواحد سواتی کو صحت کاملہ ،عاجلہ و مستمرہ نصیب فرمائے آمین
‎#چھاچھی
October 27, 2025 at 6:10 PM
‏جمعیت علماء اسلام ڈیجیٹل میڈیا صوبہ سندھ کے معاون کوآرڈینیٹر مولانا رشید احمد خاکسار اور انکے بھائی مولوی اسداللہ کو نئی ازدواج زندگی بہت بہت مبارک ہو۔
‎#TeamJUISindh ‎#TeamJUIKeamari ‎#چھاچھی
October 22, 2025 at 9:44 AM
بھائی شکیل الرحمان کے فرزند وحید الرحمان کی دعوت ولیمہ میں دوستوں کے ہمراہ شرکت ۔مولاکریم دائمی خوشیاں نصیب فرمائے آمین

#TeamJUIKeamari #TeamJUISindh #چھاچھی
October 19, 2025 at 7:07 AM
قائد سندھ جمعیت علماء اسلام علامہ راشد محمود سومرو صاحب مفتی محمود کانفرنس کے پنڈال کو اپنے شاندار اور پرجوش خطاب سے گرما رہے ہیں، کارکنان کے نعرے فضا میں گونج رہے ہیں۔
#muftimehmoodlegacy #چھاچھی #TeamJUIKeamari
October 16, 2025 at 4:20 PM