Maulana Sami Ullah
banner
msamiullah786.bsky.social
Maulana Sami Ullah
@msamiullah786.bsky.social
340 followers 300 following 83 posts
Posts Media Videos Starter Packs
‏سرکاری سکولوں کو پرائیوٹ
اور مدارس کو سرکاری کرنے
کی یہ چال قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن ہی سمجھ سکتا ہے
اور قائد جمعیت کی قیادت میں یہ تمام حربے ہم جوتے کی نوکھ پر رکھتے ہے✌️
‏دمشق کی اموی مسجد جہاں حضرت عیسی علیہ السلام آسمان سے نازل ہونگے
جو مجاہدین کا مرکز رہے گی "
‏حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شان سمجھنے کیلئے صرف اتنا ہی کافی ہے کہ جو بیت المقدس ہم سوا ارب مسلمان ہوکر فتح نہیں کروا سکے وہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے تنہا فتح کیا تھا
آج کی تاریخ
6-12-24
آدھا درجن ۔1 درجن ۔2 درجن😊
‏آئیے ایک حلف اٹھائیں
میں ازروئےایمان دل سےیقینی حلف دیتاہوں اورزبان سےاقرارکرتاہوں کہ
حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین
اللہ تعالی کے آخری نبی اوررسول ہیں۔قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔
اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جوکوئی بھی نبوت کا دعوی کرےگاوہ کافرزندیق مرتدہوگا
‏دین قربِ مصطفیٰﷺ عشق و محبتِ مصطفیٰﷺادب و تعظیمِ مصطفیٰﷺ اور حضور نبی کریم ﷺ کی شان و عظمت کی معرفت کا نام ہے
اگر ادب و محبت مصطفیٰﷺ دل سے نکل جائے تو پھر دین میں رسومات کے علاوہ کچھ نہیں رہ جاتا جس طرح بدن کا تقویٰ نماز، روزہ ، زکوٰۃ اور حج میں ہے۔
‏اعلانیہ نماز پڑھنے کا اعلان ہو گیا
جب خبر آئی خطاب کا بیٹا مسلمان ہو گیا
رضی اللہ عنہ
پنجاب خان پور : دین پور
قائدِجمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ خانقاہ عالیہ دین پور میں
پیرِ طریقت حضرتِ اقدس
حضرت مولانا میاں مسعود احمد دین پوری سے ملاقات کر رھے ھیں
اس موقع پر مولانا جمیل الرحمن درخواستی
قاری ظفر اقبال۔صاحبزادہ ضیاء الرحمن درخواستی موجود تھے
اللہ سے ہر وقت اپنے لئے عافیت طلب کرتے اور آزمائشوں سے پناہ کی دعا کرتے رہیں، بیشک بڑے بول بولنا اور انہیں سہنا دو مختلف حقیقتیں ہیں،
باقی سرِ خاک ہو تہہِ خاک ہو اللہ کے فضل و کرم کے سوا کوئی آسرا نہیں کوئی سہارا نہیں.!
تکلیف میں سجدہ کرنا اور پھر تکلیف کو دنیا والوں سے چھپانا
اللہﷻ والوں کا مقام ہے.!
اسلام آباد میں جو پرتشدد واقعات ہوئے ہیں میں ان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں.
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
بچپن سے،،حافظ کا حلوہ،،سنتا رہا ہوں۔لیکن چند عرصے سے،،حافظ کا ڈنڈا،، سن رہا ہوں۔
کیا یہ دونوں،،حافظ،، ایک ہے؟
ویلڈن شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ
‏‎#محبت
مفتی عبد الشکور صاحب رحمہ اللہ کے فرزند محمد
اپنے سائکل پر پرچم لگا رہے ہے
انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں
‏جو شخص سنت سے جتنا قریب ہے وہ اپنے آقاﷺ کے اتنا ہی قریب ہے, اگرچہ اسلام آباد میں رہتا ہو,
اور جو سنت سے جتنا دور ہے وہ اپنے محبوبﷺ سے اتنا ہی دور ہے, اگرچہ مدینہ پاک میں رہتا ہو. !
پناہ مانگا کرو غربت سے، یہ تمام رشتے ختم کر دیتی ہے خداوند کریم ہر انسان پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین
‏میرے پیارے مالک
ھمیں جالیوں کے پاس قرب مصطفئ صلئ اللہ علیہ وسلم وریاض الجنت میں مقبول حاضری کی سعادت دوبارہ نصیب فرمائیں آمین
جو آمین کہے اسے اور اس کی نسلوں کو بھی محروم نہ فرمائیں آمین
‏جب جماعت کی طرف سے عہدہ ہوتا ہے تو سارے کارکن ھم فکر ھم منصب ہوتے ہیں مخلص ہوتے ہیں
لیکن جب عہدہ نہیں ہوتا
تو سارے مفاد پرست لالچی اور چمچے بن جاتے ہیں
‏کوشش کیجئے اشیاء ضرورت سودا چہوٹی دکانوں سے خرید لیا کریں
وہ ارب پتی بننی کی نہیں . صرف دو وقت کی روٹی کمانے کے لئے فکر مند رہتے ہیں !؟
ایک یادگار تصویر۔
حافظ الحدیث والقرآن حضرت مولانا عبداللہ درخواستی رح خطاب فرمارہے ہیں
اسٹیج پر زحضرت مولانا غلام غوث ھزاروی اور
حضرت مولانا خواجہ خان محمد تشریف فرما ہیں۔
یااللہ جو مقروض ہیں اور حقیقی مجبوری کی وجہ سے قرض ادا نہیں کر پا رہےان کے لیے اس قرض کی ادائیگی کو آسان بنا آمین 🥺🙏
‏مجھے پیاری لگتی ہے تیری ہر ایک ادا
تجھے ہر آفت سے محفوظ رکھے خدا
جمعیت علماء اسلام سوشل میڈیا سٹار
بھائی جیسا دوست سعید اللہ خان وزیر کو جماعت کی طرف سے ایک نئی ذمہ داری ملنے پر
بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں
@juinw.bsky.social
ان لوگوں کی وجہ سے اج پورہ پاکستان زلیل ہو رہا دوبئی ویزوں کے لیے 🤣
لکی مروت: جےیوآئی کے ضلعی و چاروں تحصیلوں کے مشترکہ مجلس عمومی کا اجلاس۔
تحصیل لکی مروت کے امیر مفتی شاہد آمین صاحب شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔