Muhammad imran
banner
muhamma60297327.bsky.social
Muhammad imran
@muhamma60297327.bsky.social
370 followers 290 following 140 posts
سوشل میڈیا کے ہر فورم پر مبادیات دین اور شعائر اسلام کا تحفظ۔ جمیعت علماء اسلام کے پلیٹ فارم سے ملک میں اسلام کا نفاذ اور آئین کی بحالی۔ رکن مجلس شوریٰ و عمومی جمیعت علماء اسلام NA48 اسلام آباد
Posts Media Videos Starter Packs
قائد جمعیۃ مولانا صاحب ساری دنیا سے الگ تھلگ ہو کر مسجد النبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں اپنے رب کے حضور یکسوئی کیساتھ عبادت میں مصروف ہیں
قائد جمعیۃ مولانا صاحب ایک بار پھر میدان میں آ گئے
‏*دعاؤں کی خصوصی درخواست*
مولانا فضل الرحمٰن صاحب
صاحبِ فراش ہوگئے ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیا
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن صاحب گزشتہ ہفتے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس گئے تھے واپسی پر ان کے پاؤں میں تکلیف شروع ہوگئی تھی
ڈاکٹروں نے مکمل ریسٹ بتایا
جمعہ والے دن درودشریف کثرت سے پڑھیں
وصلى الله على النبي الٱمى
🌹🌹❤️❤️❤️🌹🌹
وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ہدایت پر ڈی جی سول ایوی ایشن صادق الرحمان کی ٹیم سمیت جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

ٹیم کی مولانا فضل الرحمان کو ڈی آئی خان انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے حوالے سے بریفنگ

جنوری سے ائیرپورٹ پر تعمیراتی کام کا آغاز ہوگا ۔

شان ابوبکر صدیق زندہ باد
یوم وصال ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ
شان ابوبکر صدیق زندہ باد
قائد جمعیۃ مولانا صاحب کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
‏اسلام آباد:جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی افغان سفارتخانہ آمد

افغانستان کے سفیر سردار احمد جان شکیب سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان نے ملا خلیل الرحمان حقانی کی شہادت پر اظہار افسوس کیا

مولانا کی مرحوم کی بلندی درجات اور مغفرت کے لئے دعا کی

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
مدارس بل کو غیر ضروری طور پر گھمبیر بنایا جا رہا ہے
شام میں صبحِ آزادی۔۔۔دمشق میں عیدکاسماں۔
بشاروحشی کاصدارتی محل عوام کیلئےکھول دیاگیا
قائد جمعیت کی سیاسی خدمات اور مدارس کے دفاع پر جامعہ عثمانیہ نوشہرہ میں گارڈ آف آنر
فوج کا نام لیکر دراصل پاکستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔ تاکہ یہودی مصنوعات کا بائیکاٹ ختم ہو سکے۔
سازش کو سمجھیں
دینی مدارس تمھارا باپ بھی ختم نہیں کر سکتا
ابابیلوں تیاری پکڑو
قائد نے آئندہ کا لائحہ عمل دینا ہے
‏اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

فیصل واوڈا کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو، ملاقات میں کامران مرتضٰی، مولانا اسعد محمود شریک

۔ میڈیا سیل جےیوآئی۔
مولانا فضل الرحمان کی احتجاج کی دھمکی کام کرگئی

پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کی اعلیٰ قیادت میں رابطہ

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات طے پاگئی

بلاول بھٹو آج شام مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے

مولانا فضل الرحمان کے 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد تحفظات پر بھی بات ہو گی