muhammad123.bsky.social
@muhammad123.bsky.social
💔
‏🥺فوج بھی ہماری، ملک بھی ہمارا
اب یہ کیسے تسلیم کروں ؟؟
November 28, 2024 at 12:32 PM
اب عمران خان کا نکلنا مشکل ہو چکا ہے 💔 پی ٹی ائی کی لیڈرشپ چاہتی نہیں ہے کہ وہ باہر ا جائے
November 28, 2024 at 12:31 PM
Bahot mayos kia hai pti leadership ny
‏ہمارے 200 سے اوپر ورکرز شہید ہو گئے ۔۔۔۔۔ اور شہید کرنے والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے بلوچستان کے لوگوں کو غائب کیا ۔۔۔۔
جنہوں نے ارشد شریف کو شہید کیا ۔
جنہوں نے آج مطیع اللہ کو اغواء کرلیا۔
November 28, 2024 at 12:28 PM
ظلم کی انتہا
November 21, 2024 at 2:15 PM
Reposted
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت ہو گی یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈویژن بنچ کی سماعت ختم ہو چکی ، تھوڑی دیر بعد جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں سماعت دوبارہ شروع ہونے لگی ہے ایف آئی اے پراسیکیوٹر دلائل دیں گے اور پھر فیصلے کا امکان ہے
November 20, 2024 at 9:45 AM
Reposted
2/2 ، 18 ستمبر کو ایف آئی اے تفتیشی نے گواہوں کو نوٹس کئے وہ آئے انہوں نے اپنے بیانات (نیب کو پہلے سے دئیے بیانات) کی توثیق کی پھر تفتیشی نے وہ گواہوں کے بیانات خود بھی پڑھے پھر ساتھ ہی 20 ستمبر کو چالان بھی پیش کر دیا
November 20, 2024 at 6:16 AM
Reposted
‏اہم ، توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم نے بہت تیزی کیسے کام کیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے انکشاف ہوا ہے نیب سے ایف آئی اے کو کیس ملا تو ایف آئی اے نے اپنا الگ سے چالان 18 سے 20 ستمبر کے مختصر ترین وقت کے دوران کیسے تیار کیا ؟ 1/2
November 20, 2024 at 6:16 AM
Reposted
2/2 جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا میڈیا کا کیا ہے میڈیا میں تو کہا جاتا ہے جان بوجھ کے بیمار ہو گئے میڈیا سنسنی نہیں پھیلائے گا تو کاروبار کیسے چلائے گا عدالت نے FIA پراسیکوٹر کو ہدایت کی آپ میڈیا کو چھوڑ دیں اس سے خود کو الگ کر لیں ہم نے بھی الگ کر لیا ہے ہم نے قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے
November 20, 2024 at 5:16 AM
Reposted
‏دلچسپ مکالمہ : توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت شروع ہوتے ہی FIA پراسیکوٹر ذوالفقار عباس نقوی نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے سامنے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ 'گزارش کرنی تھی کہ فیصلہ کچھ بھی ہو لیکن میڈیا پر پہلے بات شروع ہو گی پہلے ہی میڈیا میں آگیا آج ضمانت ہو جائے گی 1/2
November 20, 2024 at 5:16 AM
Reposted
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور ہو گی یا نہیں ؟ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں اگر دلائل ہو گئے تو آج ہی فیصلے کا بھی امکان موجود ہے
November 20, 2024 at 2:43 AM
Absolutely Right yahi waja hai
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
November 19, 2024 at 3:31 PM
Reposted
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
November 19, 2024 at 3:19 PM
Reposted
‏بریکنگ: بنوں سے کل اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکار بازیاب، مقامی مشران کی مداخلت کے بعد اہلکاروں کو رہا کیا گیا
November 19, 2024 at 12:38 PM
Reposted
اس سے تاثر ملتا ہے کہ آئینی بنچ کے ججز خود کو زیادہ با اختیار سمجھتے ہیں اور خود کو زیادہ طاقت ور رکھنے کے لیے آئینی بنچ کا حصہ ہی رہنا چاہتے ہیں
November 19, 2024 at 3:03 PM
Reposted
جسٹس محمد علی مظہر کے آئینی بنچ میں بیٹھ کر ریمارکس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ اب سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی کوئی اہمیت نہیں رہ گئی ۔ چیف جسٹس نہ تو سوموٹو لے سکتا ہے نہ ہی اسکے پاس 184 کا اختیار رہ گیا ہے۔
November 19, 2024 at 3:03 PM
Reposted
‏خیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت کو 12 سال ہو گئے ہیں لیکن ایک بار بھی عمران خان کے بچوں نے حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کی،
‏لیکن جب جب شریف خاندان حکومت میں آتا ہے ان کے بچے وی آئی پی ہو جاتے ہیں اور تمام بیوروکریسی کے تبادلے کرتے ہیں اپنے لوگوں کو نوازنے کیلئے
November 19, 2024 at 3:05 PM
Reposted
‏کل عمران خان کی ضمانت کی درخواست ہے عدالت میں اگر کل عمران خان کو عدالت سے ضمانت مل جاتی ہے تو عمران خان خود 24نومبر کے احتجاج کو لیڈ کریں گے ،علیمہ خان
November 19, 2024 at 3:11 PM
Reposted
‏عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر نظریاتی لوگوں کا صفایہ کرنے پر عاصم منیر کا شکریہ!
‏- علیمہ خان ⁦‪
November 19, 2024 at 3:12 PM
Reposted
دلچسپ ، اب سپریم کورٹ فل کورٹ کیا ہے ؟ گھی ملز ٹیکس کیس کی آئینی بنچ سماعت کے دوران درخواست گزار وکیل نے جب کہا اس کیس میں میں فل بنچ کا فیصلہ ہے تو جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دئیے چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد اب فل کورٹ نہیں رہا جسٹس جمال خان مندوخیل بولے اس 7 رکنی آئینی بنچ کو ہی فل کورٹ سمجھیں
November 19, 2024 at 5:49 AM
Reposted
بلیو اسکائی پرانے ٹوئٹر کی طرز پر 300 الفاظ سے زائد کی ایک پوسٹ کی اجازت نہیں دیتا اس لئے بلیو اسکائی پر آنے والے دوبارہ مختصر مگر جامع پوسٹ لکھنے کی عادت بحال کر لیں
November 19, 2024 at 6:00 AM