Muhib Ullah
banner
muhibmad1.bsky.social
Muhib Ullah
@muhibmad1.bsky.social
2.1K followers 6.2K following 460 posts
I'm Registered nurse /Pakistani/@BOLNETWORK / Environmentalist/View are my own
Posts Media Videos Starter Packs
‏اندرونی گیم یہ ہـے کہ امریکی وفد سے کس کس کی ملاقات ہو گی کون کون بریفننگ دے گا ان لوگوں کا انتخاب کیا جا رہا ہے اور ایسے لوگوں کا انتخاب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو حقیقی معنوں میں اصل صورتحال سے امریکی وفد کو آگاہ نا کریں ۔

عمران ریاض خان
عوام نفرت کیوں نا کریں۔ ناروزگار،ناجان و مال کی تحفظ،ناموبائل سگنل،نابجلی، کوئٹہ بلوچستان 💔😢
ادارے ملک و قوم کی حفاظت کرنے کے بجائے ہماری پارٹی توڑنے میں مصروف ہیں۔ عمران خان
جب ناانصافی بڑھ جائے اور ریاست خود شہریوں کا جینا حرام کر دے تو ملک ٹوٹ جاتے۔ عمران خان
اختر مینگل کے ساتھ لانگ مارچ میں پوری سپورٹ کریں گے۔ پی ٹی آئی بلوچستان کا دبنگ اعلان 🔥
یہ لوگ میری دشمنی میں ملک دشمنی کر رہے ہیں اور ملک تباہ ہوتا جا رہا ہے۔ عمران خان
جتنے لوگ ان چار دنوں میں مرے ہیں عمران خان کے پورے تین سال کے دور میں نہیں مرے
حامد رضا
باجوڑ💔
ملک میں نیا سال 2025 شروع
جبکہ پختون پٹی اٹھارہ سال بیک فٹ پہ جا کر 2007 ، 8 میں داخل ہوئی
ملاسید باجوڑ 💔
‏کیسے غیر زمہ دار لوگ ہیں یہ۔۔۔ معافی کون مانگتا ہے؟
‏اسٹیبلشمنٹ کی ناجائز اولاد کی آپسی جنگ کا آغاز۔۔۔
‏سچ بتانا ہے جھوٹ نہیں لکھنا کیا واقعی آپ بائیکاٹ کر رہے ہیں۔۔۔؟؟ کیا آپ نے ان کی پروڈکٹس خریدنا بند کی ہیں۔۔۔؟؟؟؟
عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
‏🚨اب سمجھ آئی کے بلوچوں نے احتجاج کے بجائے ہتھیار کیوں اٹھایا، جنید اکبر
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا،

آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا ••
‎#گولی_کیوں_چلائی
‏🚨اسلام آباد میں فوج کو تعینات کر دیا گیا-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی باتیں، صوبے میں نفرت پھیلانے کے مترادف ہے، شاہ محمود قریشی
کتا پالا تھا اپنی حفاظت کیلئے لیکن وہ مجھے ہی کاٹنے لگا ہے۔۔۔

اب بتائیں اس کا کیا کروں میں۔۔۔؟؟
‏شکر الحمدللہ شاکر اعوان گھر آگئے
لاہور کے کورٹ رپورٹرز،وکلا اور سوشل میڈیا پر دنیا بھر میں آواز اٹھانے والوں کا شکریہ
جسٹس طارق سلیم شیخ صاحب کا بھی بہت بہت شکریہ
‏یہ وزیر روز ایک چیلنج کرتا ہے اگلے دن شرمندہ ہونے کی بجائے ایک اور چیلنج کرکے مزید ذلت سمیٹ لیتا ہے۔
عمران ریاض خان ۔
آج صبح تک عمران خان کچھ زرائع کے مطابق ا ڈیالہ جیل میں ہی تھے مگر وہ صحیح حالت میں نہیں ہیں۔
شاکر اعوان کے اسلام آباد اور بیرون ملک بڑے لوگوں سے تعلقات نہیں وہ غریب آدمی ہے۔ چند ماہ پہلے نوکری سے بھی نکالا گیا۔ اسی لیے نظام کو اس پر زیادہ غصہ ہے۔ کمزور اور غریب شخص پر غصہ نکالنا بزدل کا کام ہے۔ شاکر اعوان کو فوراً رہا کیا جائے۔