Muneeb Awan
banner
muneebaawan.bsky.social
Muneeb Awan
@muneebaawan.bsky.social
2.7K followers 4.5K following 55 posts
Social Commentator | Historian | Influencer | AI Architect Where technology meets culture 🌐 Explorer 🌍 | Sports Enthusiast 🏅 Sharing stories, insights & perspectives that inspire! ✨
Posts Media Videos Starter Packs
🚆 Electric Tram Launch in Lahore!

Lahore, already home to Metro Bus, Metro Train, Speedo Feeder Buses & Electro Green Buses, is set to achieve another milestone! Soon, electric trams will hit the city’s streets, bringing a new era of modern & eco-friendly public transport. 🚊💚
نواز شریف فلائی اوور، اڈیالہ

راولپنڈی سے اڈیالہ جیل کا سفر پہلے سے کہیں زیادہ آسان!

اب اڈیالوی اور اس کے حامیوں کے لیے راستہ مزید ہموار ہو گیا ہے۔

#NextStopAdyala
بھارتیوں کو آج عمران خان کا بہت درد ہو رہا ہے.

جیسے ہی پہلگام کے مقتولین کا ساتواں ہوا ہے، بھارتی جنگ بدلہ سب بھول کر عمران خان کے #شاریرک_شوشن کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں.
ایک ٹاٸر اور ایک ٹانگ پر
اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے دو جہاز ✈️✈️😊
خدا کا شکر ہے کہ یوم ویلنٹائن بغیر خط کے ہی گزر گیا. ورنہ خدشہ تھا کہ یوم محبت پر #خائن_صاحب فوج سے عہد وفا کیلئے سچے عاشق کی طرح خون سے خط نہ لکھ دیں. ضعیف العمری میں یہ حرکت جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی تھی.
نیم خواندہ #یہوتھی خود کو ماہر معیشت سمجھنے لگیں تو ایسے ہی جعلی اعدادوشمار سامنے لاتے ہیں.

حالانکہ کسی بھی شعبے میں ترقی یا تنزلی ماہانہ، سہ ماہی یا سالانہ پیداوار سے جانچی جاتی ہے. ٹیکسٹائل کے شعبے میں رواں مالی سال 2024-2025 میں بھی گزشتہ مالی سال 2023-2024 جتنی 65 لاکھ bales کی پیداوار متوقع ہے
ایک عادی مجرم نے خط لکھنے کا ویسے ہی شوشہ چھوڑ رکھا ہے.
کردار اور رویے کا فرق دیکھنا ہو تو ایک تصویر ہی کافی ہے۔ ایک طرف وہ جو طاقت میں ہوتے ہوئے بھی شائستگی کا دامن تھامے رکھتے ہیں، اور دوسری طرف وہ جو عوامی جلسوں میں دھمکیاں دیتا تھا۔

ظرف اور کم ظرفی ہی اصل فرق ہے
ہیلی کاپٹر پر مفت جھولے لینے والا نشئی آج کل اڈیالہ میں بھنگی تعینات ہوا ہے.
سندھ ترقی کرتے کرتے نظام شمسی سے بھی باہر نکل گیا ہے.
ملک ریاض نے زندگی میں صرف دو ہی اچھے کام کیئے ہیں

1- الطاف یونیورسٹی کا اعلان کر کے بھائی کو کھجل خوار کیا.

2 - القادر یونیورسٹی بنا کر #چورمین کو جیل بھجوا دیا.

یہی دو نیکیاں رہتی دنیا تک یاد کی جائیں گی.
ملک ریاض نے نیب سے نورا کشتی کرتے کرتے Deed of Confidentiality لیک کر دی. جس کے تحت NCA کو سپریم کورٹ کو اکاؤنٹ نمبر #چورمین کی سرکار نے دیا تھا، ملک ریاض نے نہیں.
پاکستانی ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ سمپولوں کو اپنا خون پلایا جاتا رہے.

پاکستان ایک وفاق ہے اور آئینی طور پر ہر صوبے میں تعلیم اور صحت پر حق صرف اور صرف اس صوبے کے باسیوں کا ہے، کسی دوسرے کا نہیں.

پاکستان پاکستان کر کے کسے دہشتگرد، ڈاکو، سمگلر کو پنجابیوں کا آئینی حق صلب نہیں کرنے دینگے.
وہ بھی پاکستانی ہیں ان کے بھی حقوق ہیں
بےشک وہاں سے پنجابیوں کی لاشیں آتی ہیں
کچھ دہشت گردوں کی ایما پر اپنے بہن بھائیوں کو قربان نہیں کر سکتے
شکریہ اس جذبہ ایثار پر
@cmmaryamnsharif.bsky.social
18ویں ترمیم کے بعد تعلیم صوبائی معاملہ ہے اور اس کیلئے ہر صوبے کو وفاق سے حصہ ملتا ہے. پنجاب کے محنتی طلباء کا حق بلوچستان کے دہشتگردوں کو دینے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں.

مریم بی بی کو بلوچ دہشتگردوں کا تنا ہی درد ہے تو بےشک اپنی جیب سے انکو وظائف اور موٹر-سائیکل دے، پنجابی عوام کا حق نہ مارے.
آج کہ تاریخ تک #القادر_ٹرسٹ نامی کسی ٹرسٹ کا وجود نہیں ہے. چنانچہ سوہاوہ یونیورسٹی کیلئے ملک ریاض کی عطیہ کی گئی زمین #چورمین اور اسکے حواریوں کی ذاتی ملکیت ہے، جو کہ ملک ریاض کو 190 ملین پاؤنڈ معاف کرنے کے عوض ہتھیائی گئی تھی.
مان لو وہ جیت چکا ہے اور حکومت کا بھٹہ بھٹا کر ہی دم لے گا.
🤭😂💪🤦
#یہوتھ کو جمعہ مبارک
💪👏👍
سوا سال منتیں ترلے کرنے کے بعد #یہوتھی رہنماؤں کی سیکیورٹی سے متعلق ملاقات ہوئی ہے، جس میں تمام دیگر جماعتوں کے اراکین موجود تھے.

جبکہ #یہوتھ کے مطابق ایک سال انکے #چورمین کا برطانیہ کا ملٹیپل انٹری ویزہ لگا کر ایئر پورٹ لاؤنج میں بٹھایا ہوا ہے، لیکن وہ باہر نہیں جا رہا 🤦😂🤭
#یہوتھیئے اس وقت سوتن کا روپ دھار چکے ہیں. پاکستان کے متعلق جیسے ہی کوئی خوشخبری ملتی ہے انہیں غشی کے دورے پڑنے شروع ہو جاتے ہیں.
#یہوتھیوں کی امارات میں بھی چھترول کا وقت ہوا چاہتا ہے.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اماراتی صدر محمد بن زید الناہیان کی جعلی ویڈیوز بنانے پر سیکٹری تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ پکڑا گیا ہے. 🤦
میراثی اور موروثی سیاست کا مجموعہ #تحریک_انتشار
دنیا کی تاریخ میں پہلی بار کسی ہسپتال سے MRI مشین چوری ہوئی ہے.

ایسا چوری تو بدنام زمانہ زرداری بھی نہیں دکھا سکا جیسی #یہوتھیوں نے کی ہے.
بالآخر بلاناغہ دیسی گھی میں پکے دیسی مرغ اڑانے والے کو بھی معیشت مستحکم نظر آنے لگی ہے.
دیر آید درست آید

9 مئی میں فساد فی الارض کے مرتکب 60 مذید #یہوتھی دہشتگردوں کو سزائیں سنا دی گئی ہیں.