Muneer GB PTI
banner
muneerpti.bsky.social
Muneer GB PTI
@muneerpti.bsky.social
450 followers 430 following 53 posts
Social media warriors IK 804
Posts Media Videos Starter Packs
کیا کسی آزاد ملک میں اپنے شہریوں کے ساتھ ظلم یہ اس شہری کی عزت نفس کو مجروح کیا جاتا ہے ؟ یہ اس شہری کی گاڑی یا کسی اور چیز کا نقصان کرتے ہیں ریاستی ادارے ؟
youtu.be/zvOrI0O2-jQ
کیا کسی آزاد ملک میں اپنے شہریوں کے ساتھ ظلم یہ اس شہری کی عزت نفس کو مجروح کیا جاسکتا ہے؟
YouTube video by MuNeEr GB
youtu.be
پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ 68 ہزار 515 ہو گئی، مرد ووٹرز 7 کروڑ 12 لاکھ 75 ہزار 222، خواتین ووٹرز 6 کروڑ 13 لاکھ93 ہزار 293 ہیں، سب سے زیادہ پنجاب میں 7 کروڑ 55 لاکھ 45 ہزار995 ووٹرز ہیں۔۔!!
خان نے کرپشن کی ہوتی تو 190 ملین پاؤنڈ واپس لینے کا حکم ہوتا
یہ کیسی 190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن ہے جس کی سزا دس لاکھ کی ریکوری ہے 🤣🤣
‏1971 کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے، پڑھو حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ، عمران خان کی قوم سے پھر اپیل۔۔!!
یہ 2004 میں جج ناصر جاوید رانا کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے سول جج ناصر جاوید رانا کے خلاف سوموٹو ایکشن لیا اور ان کے عدالتی اختیارات واپس لے لیے گئے۔ انہیں جوڈیشل سروس کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا لیکن اسی جج کو دوبارہ ملازمت پر رکھا گیا۔
دو تصویریں
دو ملک اکٹھے آزاد ہوئے
انڈیا میں منتخب نمائندہ کرسئ صدارت پر ہے اور آرمی چیف اس کے ماتحت
پاکستان میں
اسکے برعکس!! آخر کیوں؟؟؟؟
تحریک انصاف کو ختم کرنے کی نیت سے انتخابی نشان سے محروم کرنے والا قاضی فائز عیسیٰ آج تاریخ کے قبرستان میں دفن ہو چکا ہے جبکہ تحریک انصاف اور عمران خان اپنے نظریے کے ساتھ آج بھی پورے قد سے کھڑے ہیں۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
القادر کیس کو کوزے میں بند کر کے رکھ دیا عمران ریاض نے۔
ہے کسی کے پاس ان سوالوں کے جوابات؟
میں آج پھر کہتا عمران خان کو سزا سیرت النبی کی درسگاہ بنانے کی دی جا رہی ہے۔
‏8 فروری 2024 ایک ایسا عظیم انقلاب تھا جس نے ثابت کر دیا کہ عوامی طاقت کسی بھی سازش کو شکست دے سکتی ہے۔ عمران خان کی جیت کو ہار میں بدلنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ، قاضی، اور الیکشن کمیشن کو انتہائی مضحکہ خیز اور شرمناک حربے استعمال کرنے پڑے، جن کے ذریعے ایک17سیٹوں والی پارٹی
‎#PTIWon
‎#2025YearOfImranKhan
گیس 24 گھنٹے سے 4 گھنٹے پر آگئی
بل 400 روپے سے 4000 روپے پر آ گیا
مگر پھر بھی یہ بے شرم پٹواری حکومت اور ان کے ہینڈلرز یہ کہتے ہیں کہ ملک ترقی کر رہا ہے اور استحکام ارہا ہے اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ اور مہنگائی تباہی پاکستانی عوام کے سامنے ہے
Reposted by Muneer GB PTI


‏پی ٹی ائی نے باقاعدہ طور پر شہباز شریف، محسن نقوی، ائی جی اسلام آباد اور خواجہ آصف کے خلاف کاروائی شروع کر دی
youtu.be/wmX3DPv807U
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا 15 دسمبر کو پشاور میں ہونے والے شہداء اجتماع کے حوالے سے خصوصی پیغام!
علی امین خان گنڈاپور کا 15 دسمبر کو پشاور میں ہونے والے شہداء اجتماع کے حوالے سے خصوصی پیغام!
YouTube video by MuNeEr GB
youtu.be
🚨 پاکستانیوں سن لو وقت ا گیا ہے کہ ہم اب سِول نافرمانی کی کمپین شروع کریں ✊
ھمیں ھرایا نہیں گیا
ھمیں جان سے مارا گیا
‎#گولی_کیوں_چلائی
‏نکلو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں
ڈھونڈو گے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا
‏ایک بحث ایک سوال اور صرف ایک سوال ہونا چاہئیے نہتے عوام کے خون سے ہولی کیوں کھیلی گئی؟
بتیاں بجھا کر قتل عام کیوں کیا گیا؟
گاڑیوں میں بیٹھے شہریوں کو کیوں مارا گیا؟
وہ تمام سیاسی کارکن تھے
انکے مطالبات آئینی اور قانونی تھے
نہ یہ باغی تھے نہ خارجی
نہ یہ گولڈن ٹمپل تھا