banner
muntaha1.bsky.social
@muntaha1.bsky.social
510 followers 390 following 710 posts
جس خاص کے لئے آپ خاص نہیں اسے عام کیجئے ، قصہ تمام کیجئے😌
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
*"اپنا خیال رکھا کریں"*
*پولیس، وکیل اور ڈاکٹر بھی رمضان میں اپنے رزق میں اضافے کے لئے دعا مانگ رہے ہوں گے 🫢😣*

😂😂😂
Reposted
بالکل! یہ بھی روزے رکھ رہے ہیں، دعائیں مانگ رہے ہیں، مگر نیت کچھ اور ہے!

پولیس: "یا اللہ، روزی میں اضافہ فرما… اور دو چار بغیر ہیلمٹ والوں کو میرے سامنے بھیج دے!"
وکیل: "یا رب، ہر روزے دار کو صبر دے، مگر ایک آدھ کو غصہ دے تاکہ جھگڑا ہو اور کیس میرے پاس آئے!"
ھا ھا ھا ھا ھا بالکل درست فرمایا آپ نے
لڑکے تو جیسے پانچ وقت کے نمازی ٹخنوں اونچی شلوار ۔سر پر ٹوپی
رمضان المبارک کے بعد بھی گیارہ مہینے ایسے ہی عبادت کرتے ہیں
پھر فایدہ پوچھنے کا
بالکل انہوں نے بھی تو آخر دعائیں کی ہیں روزے رکھے ہیں
ھا ھا ھا ھا ھا ھا
کیا نقشہ کھینچا ہے آپ نے 🤭😂
*"اپنا خیال رکھا کریں"*
*پولیس، وکیل اور ڈاکٹر بھی رمضان میں اپنے رزق میں اضافے کے لئے دعا مانگ رہے ہوں گے 🫢😣*

😂😂😂
ھا ھا ھا ھا
وہی تو ایوی روزے میں آپ خوار ہوتیں 😊🤭
ھا ھا ھا ھا ھا
خالہ کہو آنٹی کہو باجی کہو اپی کہو مرضی آپ کی
اچھے انسان کی تلاش میں مت نکلنا🙂
میرا روزہ ہے میں آجکل گھر ہی رہتی ہوں 😅🙆‍♀️😬😂
مطلب کچھ نہیں
چیٹ جی پی ٹی زندہ باد 🤣🤣🙏
جس کے پاس دماغ ہوتا ہے اسے آئیڈیا آتے رہتے ہیں
اور جن کے پاس نہیں ہوتا دماغ وہ سوال کرتے رہتے ہیں
منہ متھا نہیں ہے خود ہی اندازہ لگاؤ
اسے کہتے ہیں
منہ نہ متھا جن پہاڑوں لتھ...😜🤭🤧😂🤣🤣
رمضانُ المُبارک کی پانچویں سحری مُبارک ہو … 🙂❤️

اُن منزِلوں پر خُوش ہو جاؤ جو اللّٰہ نے تُمہارے لیے چُنی ہیں پھر وہ تُمہیں اُن منزِلوں تک خُود ہی لے جائے گا، اللّٰہ پاک سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے، ہم سب پر رحم فرمائے اور ہماری جائز دُعاؤں کو قبول فرمائے - 🙂🍂
آمین ثُم آمین 🤲
آجکل
میری پوسٹس کو
ایسے اگنور کیا جارہا ہے
جیسے
کیبل کے چینلز میں PTV کو۔۔۔۔ 😕