واحد مراد
banner
murad1122.bsky.social
واحد مراد
@murad1122.bsky.social
200 followers 86 following 13 posts
Posts Media Videos Starter Packs
ریاست کو ریاست نہیں مانتے ہیں۔
شروع سے پاڑاچنار میں اباد ایرانی پیروکار اینٹی پاکستان ہے۔

اج ایک بار پھر ایرانی پیروکاروں نے زینبیون ُفاطمیوں اور دیگر دہشتگردوں نے سرکاری تنصعابات پر حلمہ اور ہو کر ارمی کے چیک پوسٹوں کو جلایا___🔥
کل ہی کی بات ہے کہ پاکستان کے کچھ دانشوروں نے جھوٹ بولتے ہوئے اورریا مقبول جان کو "زیر حراست پولیس" مار دیا تھا...

پاکستان تحقیق کی زحمت نہیں کرتے اسلئے ہر ایک زیادہ توجہ حاصل کرنے کیلئے بے سر و پا جھوٹ سوشل میڈیا پر بیچتے ہیں.
پاکستان میں دہشت گردی کا تفصیلی پس منظر اور نائن الیون کے بعد جنرل مشرف کی پالیسیاں ،افغانستان پر حملوں کے لئے اڈوں کی فراہمی ، قریبی دوست چین کی ناراضی ، سعودی عرب اور یواے ای کی مایوسی ،26 ویں آئینی ترمیم ،سود خاتمے کی تعیین___!

اور بہت کچھ تفصیلی انٹرویو کیلئے آج رات حامد میر کے ساتھ!!!
ناغہ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم یہاں سے رفوچکر ہوگئے ہیں___آج شام 9 بجے پہلا باقاعدہ ہیش ٹیگ چلے گا.

اگر سگنل سٹیبل رہا تو باقاعدہ شرکت کریں گے.
پاکستانی فیس بک پر ایک صاحب نے پوسٹ داغ دیا کہ ہمارے احباب مفت ایک امریکی ایپ "بلیو سکائی" کا تشہیر کر رہے ہیں__☺️☺️

سیم اس طرح کی مائنڈ اس وقت ہمارا تھا جب فیس بک پر لوگ اپنا کام کر رہے تھے اور ہم اسی کو غیر ملکی کہہ کر حرام سمجھتے تھے پھر جو جو ٹویٹر متعارف ہوا وہ بھی حرام تھا رفتہ رفتہ حلال ہوگیا.
اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے
تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں___📍
پہلے ہی دن نصف سنچری کمپلیٹ، جہاں امید مجھے نہیں تھی___!

اس کا مطلب یہ ہے کہ یہاں بھی جمعیتہ علماء اسلام کے اچھے خاصے احباب، دوست دستیاب ہیں___زندہ رہیں سب سلامت رہیں❤️
بلیو سکائی کو ریڈ کرنے کے بعد اس احساس نے دستک دی کہ ہم تھوڑے لیٹ آگئے ہیں___💔

بہر حال دوستوں کی رفاقت مل رہا ہے سو فبھا و نعمہ___🌹
صدا، جستجو اور ذوق یہاں بھی نظریاتی پرچار ہی ہوگا__📍
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں___🔥
پہلا ویڈیو___پوسٹ!
کیسے لگا___؟
فی الوقت جملہ فالوورز کو فالو بیک دے چکا ہوں، چونکہ یہاں احباب کی قلت ہے تو ایک دوسرے کا خاص خیال رکھیں___ مزید احباب کو بھی یہاں مدعو کرے.
چونکہ ہم سب یہاں نئے ہیں تو پہلے پہل سب "احباب" پوسٹ کو ری پوسٹ اور ایک دوسرے کو فالو کریں.

کوشش کریں کہ ایکس کی طرح یا فیس بک کی طرح جماعتی کاز پر زیادہ توجہ ہو___❤️
السلام عليكم ورحمتہ اللہ و برکاتہ__!
سوشل میڈیا کے نئے پلیٹ فارم پر ہم اب یہاں بھی دستیاب ہے.