murtazapawwa.bsky.social
@murtazapawwa.bsky.social
280 followers 220 following 31 posts
‏إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين .
Posts Media Videos Starter Packs
‏إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
‏لا إله إلا أنت سبحانك إني كَنت من الظالمين.
‏مجھے ڈفرز کی گھبراہٹ، بےچینی، پریشانی، ماتھے پر پسینہ، اس قدر panic کو دیکھ کر ایک عجیب سی سکون محسوس ہورہی ہے، منزل قریب ہے کل صرف ورکرز سپورٹرز نہ نکلیں بلکہ 8 فروری کو جو ووٹ دینے نکلے تھے وہ لوگ نکل آٸیں، انقلاب ہمارے دروازے پر دستک دے رہی ہے۔

الله أكبر ✊
‏غازی پل سے آخری کنٹینر ہٹا دینے کے بعد کارکن کنٹینر کے اوپر چڑھ گئے اور فتح کا اعلان کیا

کوئ رکاوٹ عوامی طاقت کو روک نہیں سکتی
‏بھروسہ رکھیں کمپنی سرینڈر کرے گی، سب کی ماتھوں پر پسینہ ہے، بس پیچھے نہ ہٹیں، آگے بڑھتے جاٸیں، منزل قریب ہے۔

اللہ اکبر ✊
‏پہاڑ کی سرشت میں شامل ہے کہ وہ طوفانوں کے سامنے استقامت کے ساتھ کھڑا رہتا ہے اور عمران احمد خان نیازی نے ریاستی فسطائیت کا مقابلہ اس استقامت کے ساتھ کیا کہ ہمالیہ بھی رشک کرنے لگا جبر کا مقابلہ اس بہادری کے ساتھ کیا کہ بہادری کپتان کے قدموں میں بیٹھ گئی
‏صبح جب قافلے اسلام آباد میں داخل ہوں گے تو جاوید لطیف کا بیان آیۓ گا کہ سہولت کاری ہو رہی ہے۔ کچھ ٹاؤٹس کہیں گے روکنا چاہتے تو روک لیتے خود ہی نہیں روکا کیونکہ عمران خان نے جیل سے معافی کا پیغام بھجوایا ہے۔
‏برہان میں دلچسپ صورتحال۔۔۔😂

دونوں طرف پی ٹی آئی کے قافلے ہیں اور بیچ میں پولیس۔۔۔
‏ہم لوگ سوٸے نہیں ہیں، اندرونی سطح پر پھٹی پڑی ہے۔ آج اسلام اباد اور پنڈی کے لوگوں نے نکلنا ہے اور قافلوں سمیت اسلام آباد میں داخل ہونا ہے۔ پنجاب سے لوگوں کو لیڈ کریں، پنجاب کو نکالیں، ہم منزل کے قریب ہے۔ جو صورتحال بنی ہوٸی، سب کی نیندیں حرام ہے، بس سب نے ثابت قدم رہنا ہے۔ پھر ملیں گے
‏پندرہ سالہ سیاسی سوشل میڈیا کے تجربے کی بنیاد پر آپ سب کے لیے چند مشورے: 24نومبر تک اور احتجاج کے دوران سوشل میڈیا کوبھرپور طریقے سے استعمال کریں۔ غیرضروری بحث میں نہ الجھیں، آپس میں اختلاف اور رہنماؤں پر تنقید سے گریز کریں۔ ہر احتجاجی پوسٹ کو پھیلائیں اور بیانیے کو مضبوط بنائیں۔
‏خان صاحب پر اس وقت 125 جعلی مقدمات ہیں۔
62 تو صرف اسلام آباد میں ہیں۔
اللہ پاک کسی کو گھٹیا دشمن نا دے بلکہ دعا کیا کرو
دشمن خاندانی ہو،ظرف والا ہو۔
‏اورسیز پاکستانیو فائنل کال کے لیے فنڈز کی بہت ضرورت ہے۔
احتجاج کوئی پتہ نہیں کتنے دن چلے۔ اسلئے جتنا ہو سکے پی ٹی آئی
کے آفیشل اکاؤنٹ میں فنڈز دیں۔
یہ ہے ویب سائٹ اس پر جا کر آپ سب فنڈز دے سکتے ہیں۔
ptioverseas.com‎
پاکستان میں ہمارے بینک اکاؤنٹ سیز ہیں۔
اسکو سب پھیلائیں۔
https://ptioverseas.com‎
‏تم لوگ دفعہ 144 لگاؤ۔
عوام دفعہ 804 لگائیں گے 24 کو۔
‏عمران خان صاحب کی واضح ہدایت ہے تمام ٹکٹ ہولڈرز قافلے کے ساتھ اسلام آباد روانہ ہوں گے۔ اب آپ لوگ اپنے علاقے/شہر کے MPA اور MNA کو جگائیں!
‏اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ۔۔۔!!!
ہورہاہے اور ان نوجوانوں میں اداروں کے خلاف نفرت جنم لے رہا ہے جو تباہ کن ہے، ملٹری کسٹڈی میں موجود کچھ نوجوانوں نے خودکشی کرنے کی کوشش بھی کی ہے جن کو اب دیگر قیدیوں سے الگ کر دیا ہے جو انتہائی تشویشناک ہے، عمران خان
‏عمران خان آج کی گفتگو کا ایک اہم حصہ...

یہ لوگ مجھے ملٹری کورٹ لے جانا چاہتے ہیں جہاں ایک کرنل اور میجر جج بن کر فیصلے کریں گے، بدقسمتی سے اس میں کچھ ججز سہولت کاری کر رہے ہیں،مجھے کوئی خوف اور فکر نہیں مگر مجھے ملٹری کسٹڈی میں موجود عام سویلین کی فکر ہیں، نوجوان طبقہ ہیں، ان سب کا مستقبل تباہ
‏Breaking#
9 مئی واقعات: منصوبہ بندی کے الزام کے کیس میں شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد
عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
جب قانون کی دھجیاں بکھیری جائیں تو جھوٹے پرچے ہوتے ہیں! شایان اور مبین کی رات تھانے میں گزری، بہت خوف ہے ان بچوں سے! لیکن عدالت نے ڈسچارج کر کے رہا کر دیا!
بڑا اعلان 🚨

صاحبزادہ حامد رضا کا 24 نومبر کو عظیم الشان قافلے کے ہمراہ اسلام آباد روانگی کا اعلان
سب نکلو 24 نومبر کو پاکستان کی خاطر اور پاکستان کی جان عمران خان کی خاطر ۔
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد