Musa Msd
banner
musakhn.bsky.social
Musa Msd
@musakhn.bsky.social
560 followers 570 following 74 posts
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام خدا کے زمیں پر خدا کا نظام
Posts Media Videos Starter Packs
نکاح خوان اسلام کا پیروکار ہے تمہارے باپ کا نوکر نہیں
ہم شریعت اسلامی کو مدنظر رکھتے ہیں
تمہارہ بنایا ہوا قانون جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں👊
ایک اور ایکس صارف نے لکھا کہ ’جیمز ووڈز نے فلسطینیوں کے قتل کا مطالبہ کیا جہاں بچوں کو بھی زندہ جلایا جا رہا ہے، اب ان کا وہ گھر جل گیا ہے جس کی انہوں نے انشورنس بھی نہیں کروائی تھی، یہ خدا کا انصاف ہے جو کسی کو نہیں بخشتا، اس زندگی میں اور نہ ہی اگلی زندگی میں‘۔
جو ہارتے نہیں وہ کبھی جیتتے نہیں
#mmusamehsud
تم کو مدارس پر اگر اپنا رعب جمانا آتا ہے
ہم کو بھی ان کے تحافظ پہ تن من دن لٹوانا آتا ہے✌
#Musa #musa_edits

**جمعیت علماء اسلام**
whatsapp.com/channel/0029...
اللہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماٸے😭
شہ//ید خلیل الرح|مٰن صاحب
بچونگڑوں ہم سے مقابلہ نہ کرو
یہ وہ درباری مولوی ہے۔
جو مدارس رجسٹریشن کے بارے میں مولنا کے خلاف ہے کہتا ہے یہ مولنا کا ذاتی مسئلہ ہے نہ کے مدارس کا ۔۔۔۔۔
میں۔ اور کوٸی بات نہیں کرتا تصویر خود باتیں کرتی ہے ۔۔۔۔۔
آپ کل کی کانفرنس میں پشاور جاکر شریک ہوں گے یا آن لائن شرکت کریں گے؟
" اھم علان "
آج رات 8:30 بجے پشاور کانفرنس کے حوالے سے ٹوئٹر ایکس پر ٹرینڈ چلایا جائے گا ، تمام احباب بھرپور تیاریوں کیساتھ شرکت فرمائیں ۔
‏صرف ایک سوال
"""اپنی بچی کیوں چھپائی """
ذرا 8 دسمبر آنے دو_
8 دسمبر پشاور کانفرنس میں شرکت انتہائی ضروری ہے_
اسطرح اسلامک پوسٹ تھمبنیل وغیرہ بنانے کے لٸے ہمارے خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔
8 دسمبر کو پشاور میں جمعیت علماء اسلام کی طرف سے اسراٸیل مردہ باد کانفرنس کا انعقاد کا گیا ہے۔ تمام ساتھی برپور شرکت کریں اور سوشل میڈیا پر اس سے متعلق تشہیری مہم کو اور زیادہ تیز کریں❤
08 دسمبر 2024
اس راٸیل مردہ باد کانفرنس
میں بھاگوں گا نہیں وضو کرکےواپس آٶں گا۔ یہ جملہ کس کا ہے کمینٹ میں ضرور بتاٸے😂
مجھے گھر جانا ہے 😢😜
چلتے ہیں دھبے پاٶں کہ کوٸی جھاگ نہ جاٸے
میدان پر نظر رکھے کہ کوٸی یوتھی بھاگ نہ جاٸے