اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائیں آمین
#قومی_زبان
اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائیں آمین
#قومی_زبان
❁﷽❁
﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾
❁اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ على نَبِيِّنَا مُحمَّد ﷺ ❁
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ

* 🍁*
#قومی_زبان
#رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ
* 🍁*
#قومی_زبان
#رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ
اس کا دل مصروف دعا میں ہوتا ہے
چیخ نکلتے وقت کی حالت دیکھی ہے
دل کا سارا زور ندا میں ہوتا ہے
کوئی اور نظر نہیں آتا پاس اسے
وصل کے دن انسان ہوا میں ہوتا ہے
آنکھیں گھور رہی ہوتی ہیں منظر کو
ذہن مگر اک اور فضا میں ہوتا ہے
ڈاکٹر فخرعباس
#قومی_زبان
اس کا دل مصروف دعا میں ہوتا ہے
چیخ نکلتے وقت کی حالت دیکھی ہے
دل کا سارا زور ندا میں ہوتا ہے
کوئی اور نظر نہیں آتا پاس اسے
وصل کے دن انسان ہوا میں ہوتا ہے
آنکھیں گھور رہی ہوتی ہیں منظر کو
ذہن مگر اک اور فضا میں ہوتا ہے
ڈاکٹر فخرعباس
#قومی_زبان