@nadeem999.bsky.social
2.1K followers 2K following 1K posts
Posts Media Videos Starter Packs
nadeem999.bsky.social
کج شوق سی یار فقیری دا
کچ عشق نے در در رول دتا
کج ساجن کسر نہ چھوڑی سی
کج زہر رقیباں گھول دتا
کج ہجر فراق دا رنگ چڑھیا
کج درد ماہی انمول دتا
کج سڑ گئی قسمت بد قسمت دی
کج پیار وچ جدائی رول دتا
کج اونج وی راہواں اوکھیاں سن
کج گل وچ غماں دا طوق وی سی
کچھ شہر دے لوگ وی ظالم سن
کچھ سانوں مرن دا شوق وی سی
nadeem999.bsky.social
جو کرتے ہیں محبت
وہ کبھی ستایا نہیں کرتے

دیتے ھیں جان مگر
آزمایا نہیں کرتے

ہر حال میں رکھتے ہیں
محبت کا بھرم

کسی کے کہنے پر
چھوڑ جایا نہیں کرتے

ایک بار جو کر لیتے
ہیں
وعدہ آنے کا

شعلوں پہ چل کے آ جاتے ہیں
گھبرایا نہیں کرتے
nadeem999.bsky.social
السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
بخیر زندگی
اے اللہ
ہمیں دنیا میں عزت
آخرت میں جنت
دل میں نور
زبان میں سچائی
اور عمل میں
اخلاص عطا فرما
ہمیں ان بندوں
میں شامل کر
جو تجھ سے
محبت کرتے ہیں
اور جن سے
تُو راضی ہے۔🌸
آمین

nadeem999.bsky.social
توں ساڈھـے ظرفـــــ نوں شاباشی دے
اسی تیریاں کیتیـاں بھل گئـے آں
توں شوق جو سی سانوں رولن دا
آ ویکھ تہ سہی اسـاں رل گئـے آں
nadeem999.bsky.social
السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبرکاته
صبح بخیر
یا ربّ
ہمارے دل کو سکون
زبان کو صدق
اعمال کو اخلاص
اور زندگی کو برکت عطا فرما دکھوں کو راحت میں بدل دے دعاؤں کو قبولیت عطا کر
گناہوں کو بخش دے
اور ہمیں دنیاوی دھوکے سے محفوظ رکھ
کر آخرت میں جنت کے وارثوں میں شامل فرما
امین
nadeem999.bsky.social
السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبرکاته
اے پروردگار
ہمیں نیک اعمال
پاکیزہ خیالات
بلند اخلاق
اور حلال رزق عطا فرما
ہماری اولاد کو صالح بنا
گھروں کو سکون
اور دلوں کو راحت سے بھر دے مشکلات کو آسانیوں میں بدل غموں کو مسکراہٹ میں ڈھال
اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا کر🤍
امین
nadeem999.bsky.social
اسلام علیکم ورحمةُ اللہ وبرکاته
صبح بخیر
اے پروردگار! ہمیں نیک اعمال پاکیزہ خیالات
بلند اخلاق
اورحلال رزق عطا فرما
ہماری اولاد کو صالح بنا
گھروں کو سکون
اور دلوں کو راحت سے بھر دے مشکلات کو آسانیوں میں بدل غموں کو مسکراہٹ میں ڈھال
اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا کر
امین
nadeem999.bsky.social
جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیں
دبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں

تو اپنے دل کی جواں دھڑکنوں کو گن کے بتا
مری طرح ترا دل بے قرار ہے کہ نہیں

وہ پل کہ جس میں محبت جوان ہوتی ہے
اس ایک پل کا تجھے انتظار ہے کہ نہیں

تری امید پہ ٹھکرا رہا ہوں دنیا کو
تجھے بھی اپنے پہ یہ اعتبار ہے کہ نہیں
nadeem999.bsky.social
کبھی اس طرح میرے ہمسفر
سبھی چاہتیں میرے نام کر
اگر ہو سکے تو کبھی کہیں
میرے نام بھی کوئی شام کر
میرے دل کے سائے میں آ ذرا
میری دھڑکنوں میں قیام کر
یہ جو میرے لفظوں کے پھول ہیں
تیرے رستے کی یہ دھول ہیں
کبھی ان سے سن میری داستاں
کبھی ان کے ساتھ کلام کر
nadeem999.bsky.social
‏✨ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ ✨
صبح بخیر
جمعہ مبارک
اللَّهُمَّ اجعل القرآن العظيم ربيع قلبي، ونور صدري، وجلاء حزني، وذهاب همي

اے اللہ
قرآن کو میرے دل کی بہار،
سینے کا نور،
غم کا علاج
اور فکر کا خاتمہ بنا دے

امین یارب العالمین
nadeem999.bsky.social
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
ایمان بخیر
✨ اللَّهُمَّ ارزقنا قلوبًا خاشعةً، وأعينًا دامعةً، ونفوسًا راضيةً.
اے اللہ! ہمیں خشوع والے دل، آنسو بہانے والی آنکھیں اور راضی رہنے والی جان عطا فرما
امین ثم امین
nadeem999.bsky.social
اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ ۚ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
"اللہ،اس کےسواکوئی معبودنہیں وہی زندہ اورقائم رکھنےوالا ہےنہ اسے اونگھ پکڑتی ہےاورنہ نیند اسی کےلیےہے جوکچھ آسمانوں میں ہے اورجوزمین میں ہے
nadeem999.bsky.social
کچھ نہیں چاہیے تمہاری ایک مسکان ہی کافی ہے
تم دل میں بسے رہو______یہ ارمان ہی کافی ہے۔
ہم یہ نہیں کہتے____________ہمارے پاس آجاؤ
بس ہمیں یاد رکھنا______یہ احسان ہی کافی ہے.❤️🙈🥰
nadeem999.bsky.social
تم سے ممکن ہو تو پھر روک دو سانسیں میری
دل جو دھڑکے گا تو پھر یاد تو تم آؤ گے۔

شب بخیر

💞💞
nadeem999.bsky.social
کیا ھوا جو آپکے شمـــــــــــــــــار میں نہیں رہا
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رھا

فقط یہ آپ کا گلہ نہیں ہے میرے محتـــــــــــــرم
ہمارے ساتھ جو رھا قــــــــــــــــرار میں نہیں رہا

مجھے بھی عشق ھو دعائیں مانگتا تھا اور پھر
میں دائرے میں آ گیا قطـــــــــــار میں نہیں رھا
🥀❤️🥀
nadeem999.bsky.social
وہ نوازشیں وہ عنایتیں
وہ بلاوجہ کی شکایتیں
کبھی روٹھنا کبھی ماننا
وہ بکھری سمٹی خواہشیں
وہ جھکاؤ سا وہ کھنچاو سا
وہ انا پیچ تناؤ سا
تیرے ساتھ گزریں جو ساعتیں
سماعتوں کے خالی صحن میں
کر رہی ہیں سر گوشیاں
محبتیں بھی کمال ہوتی ہیں
nadeem999.bsky.social
"عبادت"محبت"اور"معافی"
سب پردے کی چیزیں ہیں

کوشش کیجئے,,,,,
اس میں کوئی تیسرا نا ہو
nadeem999.bsky.social
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللهِ وَبَرَکَاتہ

یَا الله، یَا الله

ہمارے گناہ معاف فرما
ہمیں وہ زندگی عطا کر جس میں تیری رضا شامل ہو،
عافیت کی زندگی اور آخرت کی فکر عطا فرما
ہمارے گھروں پر اپنی لازوال رحمتوں کے دروازے کھول دے
ہماری اولادوں کو نیک اور لائق بنا
قرآن و سنت پر کاربند فرما
nadeem999.bsky.social
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

الحمدُ للهِ مِنْ أَوَّلِ الدُّنْيَا إِلَىٰ فَنَائِهَا، وَمِنَ الْآخِرَةِ إِلَىٰ بَقَائِهَا، وَالْحَمْدُ للهِ عَلَىٰ كُلِّ نِعْمَةٍ، وَأَسْتَغْفِرُ اللهَ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ، وَأَتُوبُ إِلَيْهِ، هُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ۔
nadeem999.bsky.social
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا
وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ

اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ
جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے۔

التحريم: 6
nadeem999.bsky.social
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ
الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ

أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي وَأَتُوبُ إِلَيْهِ

رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ

#اردو_زبان
nadeem999.bsky.social
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴿56﴾

اردو ترجمہ:
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔
اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور سلام بھیجو پورے ادب کے ساتھ۔ (الاحزاب: 56)
nadeem999.bsky.social
محبت کی (م) میں مان ہوتا ہیں
محبت کی (ح) میں حفاظت ہوتی ہیں
محبت کی (ب) میں بھرم ہوتا ہیں
محبت کی (ت) میں توجہ ہوتی ہیں
اور جس محبت میں
نہ مان ہو
نہ حفاظت ہو
نہ بھرم ہو
نہ توجہ ہو
وہ محبت نہیں صرف دھوکہ ہوتی ہیں محبت لفظ نہیں احساس کا نام ہیں