@nadeemlodhi.bsky.social
840 followers 320 following 390 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
nadeemlodhi.bsky.social
Use naswar ko bili ke shit samj bitha nipali 😂😂😂😂😜😜😜
Reposted
misba33.bsky.social
اگر فرصت ملے پانی کی تحریروں کو پڑھ لینا
ہر اک دریا ہزاروں سال کا افسانہ لکھتا ہے
Reposted
nadeem999.bsky.social
توں ساڈھـے ظرفـــــ نوں شاباشی دے
اسی تیریاں کیتیـاں بھل گئـے آں
توں شوق جو سی سانوں رولن دا
آ ویکھ تہ سہی اسـاں رل گئـے آں
Reposted
rsshahid92.bsky.social
‏اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميد مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
Reposted
matloob1621.bsky.social
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس ملتان میں سینکڑوں خالی آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صرف ضلع ملتان کے رہائشی امیدوار درخواست دینے کے اہل ہیں۔
آسامیاں: جونیئر کلرک، نائب قاصد، چوکیدار اور ڈرائیور
تعلیم: پرائمری سے انٹرمیڈیٹ تک
Reposted
fadiiisays.bsky.social
یہ کیسے ہجر کا موسم اُترنے والا ہے
ابھی سے چلنے لگی ہے ہوا اُداسی کی

اشرف یوسفی
Reposted
Reposted
chaudhryawois48.bsky.social
السلام و علیکم *

زمین پر لوگوں کے درمیان بکھری اچھی باتوں اور عادتوں کو یوں چنو جیسے پرندے زندگی کیلئے رزق چنتے ہیں۔

*خالق کائنــــات* ہم سب کی ساری مُشکلات دور فرمائے ،
*آمین یارب العالمین*
Reposted
Reposted
nadeem999.bsky.social
السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
بخیر زندگی
اے اللہ
ہمیں دنیا میں عزت
آخرت میں جنت
دل میں نور
زبان میں سچائی
اور عمل میں
اخلاص عطا فرما
ہمیں ان بندوں
میں شامل کر
جو تجھ سے
محبت کرتے ہیں
اور جن سے
تُو راضی ہے۔🌸
آمین

Reposted
azramahjaben.bsky.social
Police must take action
mrsjunaidahmed.bsky.social
👀👀👀
‏یہ واقعہ ہے گوھدپور ، سیالکوٹ کا جہاں موٹرسائیکل سوار لڑکا چنگچی رکشے میں بیٹھی عورت کے ساتھ بدتمیزی کررہا ہے۔دوپٹہ کھینچ رہا۔
لڑکے کا چہرہ دیکھا جاسکتا ہے جس کی پہچان آسانی سے ہو سکتی ہے۔ ‎
اور اُمید ہے سی سی ڈی اس پر بھی اپنا فرض خوب نبھائے گی 😡😡۔
Reposted
mrsjunaidahmed.bsky.social
‏لندن ہائی کورٹ نے عادل راجا کے برگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر پر عائد الزامات کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے انہیں ساڑھے تین لاکھ پاؤنڈ کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔👏👏👏