Naveed Arif Butt
banner
naveedarifbutt.bsky.social
Naveed Arif Butt
@naveedarifbutt.bsky.social
240 followers 50 following 310 posts
Social Media Influencer
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
تو ہمیں اُن دنوں میں کیوں نہ ملا
جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے ۔۔۔۔
پشاور جلسہ ناکام علی امین خان کو تقریر چھوڑنا پڑی یوتھیوں نے بوتلیں مار دیں جلسہ میں علی کی تقریر پر علی کے خلاف نعرے علی محمد خان کو تقریر دوران جوتیاں دکھانی شروع وہ بھی تقریر چھوڑنے پر مجبور
کتے آپس میں لڑ پڑے 😄
‏شہباز شریف نے نوازشریف کی ن لیگ کا حشر کر دیا کتنا پیسہ انہوں نے عوام کی جیبوں سے نکال کر اپنی عیاشی پر لگانا ہے؟ چینی کی کمائی کم تھی جو اب پٹرول سے مزید چمڑی اتارنی دی؟
‏میں نے اپنی زندگی سے کبھی کسی کو نہیں نکالا۔ یہ سب دوست احباب تو
اعتبار کے حادثے میں مارے گئے۔
فتنہ العمرانیہ+فتنہ الخوارج+فتنہ الہندوستان+ جب تک یہ فرقے نیست ونابود نہی ہوتے پاکستان میں ترقی ممکن نہیں جو متفق ہےشئیر کرےلازمی
امت مسلمہ کا نیک ایماندار لیڈر*امریکہ میں ڈی این اے ٹیسٹ سے بھاگا تھا*پاکستان میں پولی گرافک ٹیسٹ سے بھاگ رہا ہے
*مولا خوش رکھے 😄
امت مسلمہ کےنیک ایماندار صادق و امین لیڈر عمران نیازی نےجھوٹ پکڑےجانےکےخوف سے تیسری مرتبہ بھی پولی گراف ٹیسٹ کروانےسے انکارکردیا😄
صنم جاوید
کو بارڈر کی سخت فکر لاحق تھی فکر کی کوئی بات نہیں بس ایجنسیوں والے اسے اپنے ساتھ اگلے مورچے دکھانے لے گئے ہیں
بریکنک نیوز
بھارت فضائیہ بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے نے اپنی ہی ریاست مدیہ پردیش کی عوام پہ پر بم گرا دیا
آکسفورڈ چانسلر نوبل انعام میں ناکامی کے بعد قوم یوتھ کیلئےبہترین موقع پوپ کی سیٹ نیازی کیلئےموزوں بھی خالی بھی ہے
مولا خوش رکھے😃
دوستی کا دعویٰ کیا عاشقی سے کیا مطلب
میں ترے فقیروں میں میں ترے غلاموں میں

شعیب بن عزیز ۔
میاں شہباز شریف کی جیب میں پنجاب کا شناختی کارڈ ڈال کے کوئٹہ والی بس پر بٹھا دیں تا کہ بلوچستان کی سڑکوں کا اچھی طرح سروے ہوجائے🙏
پٹرول کی قیمتوں پر ردعمل سے ثابت ہوگیا
پٹواری جتنا بھی جذباتی ہو یوتھیوں کی طرح دماغی اپاہج اور جاہل نہیں ہوسکتا :
جمات سلامی کا علامیہ جاری
گندم کی قیمت زیادہ ہونی چاہیےتا کےکسان کو فائدہ ہوجبکہ آٹےکی قیمت کم ہونی چاہیے تا کہ عوام کوفائدہ ہو😍
دو سال یہ سن سن کر کان پک گئے ہیں کہ وہ نہیں مان رہا وہ نہیں مان رہا دماغی اپاہج۔یوتھیے بھی یہی سمجھتے رہے کہ خان نہیں مان رہا وہ تو بھلا ہو اعظم سواتی اور بیرسٹر گوہر کا جنہوں نے بتایا ہے دراصل حافظ صاحب نہیں مان رہے کاں صاحب تو پہلے دن سے ہی الٹا لیٹے ہوئے ہیں😆
#نویدعارف_بٹ
دنیا کے 100 ممالک میں خاں صاحب کی حکومت نا ہونے کی وجہ سے امریکہ نے ان ممالک پر ٹیرف عائد کر دیا
دماغی اپاہئج یوتھیا لاجک
(آج کی بات )‏
اگر آپ کو اپنی زندگی سے کبھی کوفت ہونے لگے تو ضرور سوچیں کہ پاکستان میں ایک گروہ ایسا بھی ہے جو 804 والی چپل کو پہلے چومتا ہے اور پھر اسی چپل کے ساتھ بیت الخلا بھی جاتا ہے۔ شکر کریں کہ آپ اس کا حصہ نہیں

#نویدعارف_بٹ
‏زِندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوبصورت کتنے مشہور اور کتنے امیر ہیں زِندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں
اسلامی تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا فلسطین پر گرنے والے بم پکڑنے کے لئے کوئ پیر بزرگ، بابا، کوئی غوث ابدال کوئی ملنگ، فقیر قلندر آگے نہیں آیا۔ سابقہ بم پکڑنے والے پیر بابے بھی صرف فلمی اداکار تھے جن کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں تھا یقین مانیں
#نویدعارف_بٹ
‏رنگ اترے تو ہمیں چھوڑ دیا تو نے ِبھی
خوبرو تھے تو تیری جان ہوا کرتے تھے !!
جماعت سلامی والے بھائیوں کےاحتجاج سے کراچی میں گٹر کا ڈھکن تک تبدیل نہیں ہوتا
اخے بجلی وفاق سے ہم نےسستی کروائی ھے مولا خوش رکھے😀
زرداری صاحب کی جگہ CID سیریز کےادکار ACP
پردیومن نے اپنی جان دے دی 😭
#RIP
#acppradyuman
پہلے اکسفورڈ پھر نوبل پرائز والے زخم مندمل نہیں ہوئے اوپر سے بجلی کی قیمت کم ہونے کا جھٹکے لگ گئے
بچارے قابل رحم یوتھیئے 😭
مران خان کو امن کا نوبل انعام ضرور ملنا چاہیے اسنے جیل جا کر باہر امن قائم کیا ہےکافی سارے یوتھیا بھی نیست ونابود ہوگئےالحمد للّٰہ
بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ہوتے ہی
قوم یوتھ کی شام غریباں شروع ہو چکی ہے
مولا خوش رکھے 😄