Naveed Ch
@naveedch66.bsky.social
990 followers 190 following 230 posts
Journalist, Columnist, Analyst, Blogger. Do the right thing and trust in Allah Almighty.
Posts Media Videos Starter Packs
naveedch66.bsky.social
‏حسان نیازی نے جو کیا اسکا نتیجہ بھگت رہا ہے ۔ حفیظ اللہ نیازی صاحب کا ذکر کرکے خوامخواہ کی بیان بازی کو ہوا دینا کسی طور مناسب نہیں ، حفیظ اللہ نیازی صاف ستھری ، نیک نیت اور محب وطن شخصیت ہیں ،ان کے جذبات کا خیال رکھا جانا چاہیے تھا
naveedch66.bsky.social
‏عمران خان کو دہشت گردوں کی طرح ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے : شیخ وقاص اکرم

‏توں کیا چاہتا ہے چوروں کی طرح حوالات میں ڈال دیا جائے ؟ 😎
naveedch66.bsky.social
‏بابا ٹرمپ کو پہلی “ سلامی “ 👊
‏دھمکیاں مسترد ، کینیڈا نے امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیکس عائد کرنے کیلئے لسٹ کی تیاری شروع کردی
naveedch66.bsky.social
‏ٹرمپ ،کینڈا ، پانامہ ، گرین لینڈ پر قبضہ کرنا چاہتا ہے
‏نتن یاہو ، شام ،اردن سمیت عرب ممالک پر

‏کیا ہی اچھا ہو ، امریکہ ، اسرائیل کو ضم کرلے ۔۔۔۔ باقی دنیا سامنے والی صف میں آجائے
naveedch66.bsky.social
‏عسکری اسٹیبلشمنٹ کا مفاد بس اتنا ہے کہ سیاسی و معاشی عدم استحکام بھلے رہے مگر ایک دائرے سے باہر نہ نکلے تاکہ کلیدی سیاسی و معاشی معاملات اور اداروں پر آہنی گرفت ڈھیلی نہ ہونی پائے بلکہ شکنجہ تھوڑا اور کس جائے تو کیا کہنے۔
‏(وسعت اللہ خان )
naveedch66.bsky.social
‏دو الگ الگ خبریں
‏بانی پی ٹی آئی مطالبات تحریری طور پر دینے کیلئے تیار
‏جمعرات کو جیل میں ملاقات کیلئے کوئی نہیں آیا
naveedch66.bsky.social
‏مختصر یہ کہ ٹرمپ ٹولہ “ نیا امریکہ “ بنانے کی کوشش کرئے گا
‏۔۔یعنی اب امریکیوں کی باری ہے 😎
naveedch66.bsky.social
‏کھپتان سمیت پوری پی ٹی آئی امارات والوں سے معافیاں مانگ مانگ کر “ پھاوا” ہورہی ہے
‏اخے ڈٹ کر کھڑا سے شیطان 👹
naveedch66.bsky.social
‏رہائی کا امکان نہیں ، دوستوں ، دشمنوں کی جانب سے کھان صاب کو “ چ “ بنانا زیادتی ہے
naveedch66.bsky.social
‏ٹرمپ کی انٹرنیشنل گینگسٹر والی تڑیاں bull in china shop کا منظر پیش کررہی ہیں
naveedch66.bsky.social
‏پی ٹی آئی کے اینکروں اوریو ٹیوبروں کے پٹے کھلے ہونے تک عمران خان کی رہائی کی ضرورت ہی نہیں ، جو کام کھان صاب سے لینا ہے وہ ان سب سے لیا جارہا ہے۔۔۔۔
‏اس لیے 190 ملین پونڈ کیس میں لمبی سزا یقینی ہے
naveedch66.bsky.social
نیا چینل خواہ کسی بھی پارٹی کا بندہ کھولے بھرتی صرف یوتھیوں کی ہی ہوتی ہے ، لگتا ہے رچرڑد گرنیل دباؤ ڈالتا ہے 🤭
naveedch66.bsky.social
پاکستان کے دشمنوں کی بڑی کامیابی یہ ہے کہ انہوں نے پاکستان دشمنی کو منافع بخش کاروبار بنا دیا ہے (اسلم ڈوگر )
Aslam Dogar
naveedch66.bsky.social

فرق تو ہے ۔۔۔۔
سول حکومتیں “کٹا پال سکیم “چلاتی تھیں جو آج بھی جاری ہے
اسٹیبلشمنٹ نے” یوتھیا پال سکیم “چلائی ، جو آج بھی جاری ہے
naveedch66.bsky.social
‏چاہت فتح علی خان سوشل میڈیا کا اصل چہرہ ہے
naveedch66.bsky.social
پی ٹی آئی کے متعلق اوٹ پٹانگ پالیسیوں کی وجہ سے پراجیکٹ عمران کے تمام مخالفین بھی تیزی کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ سے بدظن ہورہے ہیں 🚨
وہ وقت دور نہیں جب “ مالکان “ کہتے پھریں گے “ کوئی رہ تو نہیں گیا “
naveedch66.bsky.social
‏انصاف کیا ہوتا ہے ؟ تم کیا جانو چنی بابو 👎
‏اسلام آباد ہائیکورٹ: 3 ارب 20 کروڑ کے فراڈ کے ملزم کی 100 روپے میں ضمانت، جسٹس بابر ستار کا فیصلہ
naveedch66.bsky.social
ایک بندہ دوسرے سے “ میں تمہیں شریف آدمی سمجھتا تھا “
دوسرا بولا : تمہارے متعلق میرا بھی یہی خیال تھا
پہلا : تم بالکل ٹھیک سمجھے ، میں غلطی پر تھا

جنرل فیض سمجھتے ہیں ریٹائر منٹ کے بعد ان کے سیاسی رابطے معمول کے سماجی رابطے تھے : انصار عباسی
naveedch66.bsky.social
‏پچھلے برس بھی بوئی تھیں لفظوں کی کھیتیاں
‏اب کے برس بھی اس کے سوا کچھ نہیں کیا

‏( شاعر کہہ رہا ہے کھان صاب 2025 میں بھی اندر ہی رہیں گے )
naveedch66.bsky.social
‏پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین جنرل ر حفیظ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے۔

‏وہ چھوڑیں یہ بتائیں آپ کو بھرتی کس نے کیا 😎
naveedch66.bsky.social
‏میں میاں صاحب شھباز شریف کو سنجیدہ نہیں لیتا،، صاحبزادہ حامد رضا

‏اوکے : تو وہ کونسا آپ کو آئن سٹائن سمجھتے ہیں ؟
naveedch66.bsky.social
‏نیا سال نیا فارمولا ، دھرنوں کے جواب میں دھرنے دینے سے مسئلے کا حل نکل آیا
naveedch66.bsky.social
‏2024
‏ہسپتالوں کی ری ویمپنگ مکمل نہ ہوسکی
‏زیر تعمیر والٹن روڈ سے گزرنا عذاب بنا رہا
‏ایک وزیر, دوسرے وزیر کو فارغ کرنے کی کوشش کرتا رہا
‏آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ؟
naveedch66.bsky.social
‏فوج کو دھمکیاں دینے اور غلیظ زبان استعمال کرنے پر گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلی اور پی ٹی آئی کے رہنما خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا ۔۔۔۔۔

‏نئے سال کی خوشی میں کھان صاب کو صرف 32 دی جائے
naveedch66.bsky.social
اس نئے زمانے کے آدمی ادھورے ہیں
صورتیں تو ملتی ہیں ،سیرتیں نہیں ملتیں
(منظر بھوپالی )