🌸🌸Nimra🌸🌸
banner
nimramazyar.bsky.social
🌸🌸Nimra🌸🌸
@nimramazyar.bsky.social
1K followers 900 following 89 posts
Well done is better than well said !!!🌸 اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ💕 #خانی
Posts Media Videos Starter Packs
ایک سوچی سمجھے سازش کے تحت اس وقت پنجابیوں اور پشتونوں کے بیچ نفرت پیدا کی جا رہی ہم سب کا فرض اس کو روکنا ہے.
#گولی_کیوں_چلائی_گئی
علیمہ صاحبہ پوری قوم اپ صرف اپ کی طرف دیکھ رہی ہے خدارا اپ عمران خان سے ملیں اور ہمیں ان کی خیریت بتائیں ہم سب خان صاحب کے لیے بہت فکر مند ہیں عوام نے تو اپنا حق ادا کیا جانے بھی دیے ہیں ہمیں قیادت پہ اب کوئی بھروسہ نہیں رہا خدارا اپ پارٹی کو دیکھیں اور قیادت سے استعفے لیں
بچپن میں جب اخبار فروش نعرہ لگاتا تھا کہ وطن 5 روپے ،جنگ 4 روپے ،ملت تین روپے جبکہ عوام 1 روپے تو میں یہی سمجھتا تھا
کہ وہ اخبار کی قیمت بتا رہا ہے . . . .
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ"
یونس علیہ اسلام کی مچھلی کے پیٹ میں حفاظت فرمانے والے رب تو ہمارے لیڈر کی ان ظالموں کی قید میں حفاظت فرما آمین
‎#خان_کی_زندگی_خطرے_میں
ان دہشتگردوں پر ریاست نے گولیاں چلائی تھیں۔😭
‏🌼السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ﷺ
♥️صبح بخیر
الله تعالی آپ کو ہمشیہ خوش و سلامت رکھے دنیا اور آخرت کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے
آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ🌸
‏مجھے اس لیے گرفتار کیا گیا کیونکہ میں مظاہرہ میں شہید ہونے والوں کی لاشوں پر کام کر رہا تھا۔
اللہ پاک کروڑ کروڑ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اللہ تعالی جنت کے باغوں میں پھول سا رکھے اللہ تعالی اللہ کی ان کو صبر جمیل عطا فرمائے موجود اللہ تعالی شہادت قبول کرے
اللہ تعالی تمام عمران خان کے سپاہیوں کی حفاظت فرمائے اللہ تعالی غائب سے ان کی مدد فرمائے اللہ تعالی پاکستان کو عمران خان کو سرخرو کرے اللہ تعالی عمران خان کو اس ملک کا وزیر اعظم دوبارہ بنائے اللہ تعالی سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے جو عمران خان کے ساتھی ہیں آمین
🌼ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ🌼
♥️صبح بخیر♥️ *بسم الله الرحمن الرحيم*

*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
اللہ تعالیٰ عمران خان کو رہائی دلوائے
آمین الہی.✌️
سلامت رہیں آپ سب 🙏
‎#Pakistan
‎#PTIProtest
جن مسلمانوں سے خواہ مخواہ لڑائی کی جاتی ہے. تو انہیں اجازت ہے کہ وہ بھی لڑیں کیونکہ ان پر ظلم ہو رہا ہے. اور اللہ ان کی مدد کرے گا وہ یقینا ان کی مدد پر قادر ہے ...
القران
رستے صاف کیے جا رہے ہیں کنٹینرز ہٹائے جا رہے ہیں۔

کارکنان کا چٹان جیسا حوصلہ ہے منزل بہت قریب ہے
علی امین گنڈاپور کے قافلے کے تازہ ترین مناظر وقت 9:03
ویسے تو پنجاب کی دھرتی دلا بھٹی اور رائے احمد کھرل جیسے بہادروں سے بھری پڑی ہے لیکن پنجاب کی دھرتی نے ایک اور بہادر کو جنم دے دیا ہے مہر عبدالستار

جب رکاوٹیں راستے میں آئیں تو انہوں نے کشتیوں میں اپنی گاڑیوں کو ڈال کر پار کروا لیا
دنیا کے تمام جریدے ، ذرائع ابلاغ
رپورٹ کررہے کہ اس وقت پورے پاکستان
سے قافلے اسلام آباد کی طرف مارچ
کررہے ۔
کٹی پہاڑی کی مشکل ترین رکاوٹ عبور کرنا اس مارچ کی کامیابی کی ضمانت ہوگا۔پہاڑی کے دونوں اطراف ہزاروں پولیس و رینجرز اہلکار بلندی پر موجود ہیں.ہر پانچ میٹر کے فاصلے پر بیسیوں کنٹینرز رکھےگئے ہیں۔ قافلے کو یہ رکاوٹ عبور کرتےہوئے کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ مظاہرین اور فورسز کے درمیان صبح سے clash جاری ہے۔