NomanQaiser Sulaimani
@nomanqaisers.bsky.social
4.5K followers
8.3K following
340 posts
از دیر مغان آیم بہ گردش صحبا مست
در منزل لا بودم از باده الا مست
Posts
Media
Videos
Starter Packs
کیا اوقات ہے تیری اے انسان
اداکارہ، ماڈل حمیرا اصغر علی، سوشل میڈیا پر سات لاکھ فالوورز...سیٹس کی چکاچوند روشنیاں..اشرافیہ کی پارٹیز ,کتنے ہی دلوں کی دھڑکن.....کراچی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے کے فلیٹ سے بوسیدہ متعفن لاش کی صورت میں ملی.... لاش کا گوشت گل سڑ چکا تھا😭😭😭