PTI-PUNJAB786
banner
p786.bsky.social
PTI-PUNJAB786
@p786.bsky.social
110 followers 2 following 130 posts
I am PTI Worker I work for my party
Posts Media Videos Starter Packs
‏کس کی ضد تھی 92 ہزار پتلونیں اتراوانی ہیں،
کس کی ضد تھی رات 12 بجے عدالتیں کھلوانی ہیں،
کس کی ضد تھی سیاچن کارگل کشمیر پر پیچھے ہٹیں،
کس کی ضد تھی ملک تڑوانا ہے،
کس کی ضد تھی ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑنا ہے،
کس کی ضد تھی عافیہ صدیقی ایمل کاسی امریکہ کو حوالگی،
جواب دو گولی کیوں چلائی،
‏بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔🚨

جناح ہائوس حملے میں حسان نیازی کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
‏🚨🚨تحریک انصاف کے تمام رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔مذاکراتی کمیٹی کے تمام اراکین ملاقات کے لیے گیٹ نمبر 5 سے اندر روانہ۔
A military court in Pakistan sentenced 60 more people in the May 9 case.
‏ملک میں جنگل کے قانون کا راج
۹ مئی کیس میں مزید 60 لوگوں کو سزا سنا دی گئی۔
‏🚨علی امین گنڈا پور کے علاوہ کسی کو عمران خان سے تاحال ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ تمام رہنماوں کو اندر جیل داخلے سے روکا گیا ہے۔
‏🚨🚨پی ٹی آئی مذاکرتی کمیٹی آج دوپہر 2 بجے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرے گی
‏پاکستان کو سفارتی تنہائی سے نکالنے آئے تھے لیکن چائنا، روس، امریکہ، یورپی یونین اور برطانیہ کو بھی پاکستان سے دور کر دیا ہے

پاکستان کی تاریخ کے نااہل ترین حکمران
‏سابق آرمی ڈکٹیٹر جنرل ضیاالحق کا نو سر باز اور فراڈیا فرزند جو مجھ سے 50 ہزار ووٹوں سے ہارا ہوا ہے۔دنیا میں اگر کوئی بھی آئین ، قانون اور جمہوریت کی بات کرتا ہے تو اس کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے شروع ہو جاتے ہیں
‏"عمران خان گویا اب وہ محض ملکی قضیہ نہیں رہے بلکہ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حقیقت بن رہے ہیں، پاکستان کی تاریخ میں یہ حیثیت کسی کو نہیں ملی کہ امریکی کانگرس، برطانوی پارلیمنٹ اور یورپی یونین اس کے بارے میں اپنی پریشانی ظاہر کریں، اقوم متحدہ کے ادارے اس سے ہونے والے سلوک پر نالاں ہوں حبیب اکرم
‏عمران خان حکومتی یا عسکری شرطوں پر رہائی نہیں لیں گے
حال ہی میں عمران خان کو رہائی کی آفر کی گئی تھی جس پر pti کی قیادت تو راضی تھی لیکن عمران خان نے انکار کر دیا
حامد میر
‏پاکستان میں کھلے عام لاقانونیت جاری
عمر ارشد کو 10 دن پہلے فجر کےوقت 5 گاڑیوں میں سوار افراد نے گھر سے اغوا کیا اور تاحال عمر ارشد کا کچھ پتا نہیں چل پایا۔
‏یورپی یونین نے 21 دسمبر کو پاکستان میں فوجی عدالت کے ذریعے پچیس شہریوں کو سنائی گئی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے کمیٹیاں تشکیل، پہلی ملاقات کل سپیکر چیمبر میں متوقع
‏پوری قوم جانتی ہے کہ نو مئی کے اصل ذمہ داران اور منصوبہ ساز کون ہیں-
اگر یہ خود مجرم نہ ہوتے تو کم سے کم CCTV فوٹیج تو منظر عام پر لے آتے، مگر یہ اُس طرف نہیں جاتے اور جھوٹے کیسز بنا کر بیگناہ لوگوں کو سزائیں سنا رہے ہیں-
‏احسان اللہ احسان تو فرار ہو جاتا ہے۔ نہتے شہریوں کو گولیاں مار دی جاتی ہیں ۔ جو دہشت گرد فوجی جوانوں کو شہید کر رہے ہیں ان سے نمٹنے میں ریاست ناکام ہے۔ جو سیاسی احتجاج کر تے ہیں انھیں سزائیں۔۔ جو پریس کانفرنس کرے وہ چھوٹ جاۓ جو نہ کرے اس کو ضمانت بھی نہ ملے۔ واہ جی انصاف!
‏امین الدین کی اجازت سے ملٹری کورٹ نے اپنا فیصلہ سنایا ہے۔
اب یہی سنائی جانے والی سزا سویلین عدالت میں چیلنج ہو گی اور امید ہے وہاں ناقابل تردید شواہد پیش کیے جائیں گے جو ملٹری کورٹس میں پیش کیے گئے۔
پاکستان اس وقت مسافر خانہ بن چکا ہے غریب جان بچانے کی چکر میں دوڑ رہے اور امیر بیرون ممالک ٹرانسفر ہورہے ہیں جبکہ ظالم لوگوں نے قبضہ کیا ہوا ہے
یہ احسان اللہ احسان ہے جس نے آج کے دن 16 دسمبر کو پشاور میں ہمارے بچے شہید کر دییے تھے اسے ہماری فوج نے پکڑا تھا لیکن آج کل یہ ترکی میں سکون کی زندگی گزار رہا ہے اس کی ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیوں نہیں کی گئی ؟ اس کو گولی کیوں نہیں ماری گئی ؟
‏سانحہ بنگلہ دیش، سانحہ اے پی ایس، سانحہ 26 نومبر کروانے والے ایک ہیں۔
‏500 دن جیل میں گزارنے کے بعد عمران خان کا وہی پیغام ہے کہ میں وقت کے یزید کے سامنے نہیں جھکوں گا چاہے ساری زندگی جیل میں رکھیں

وکیل فیصل چوہدری کی گفتگو 🔥
‏ہماری اسٹیبلشمنٹ صرف اپنے پیٹ کا سوچتی ہے اگر ملک اور قوم کا سوچتی تو نہ 1971 میں ملک دوحصوں میں بٹتا نہ ہی ملک آج قرضوں میں ڈوبا ہوا ہوتا
‎#Book_Of_Dectator
‏پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کو 77 سال سے فوج یہ کہہ کر چلا رہی ہے کہ ملک نازک موڑ سے گزر رہا ہے
‎#Book_Of_Decttator
*نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا:*
"جس نے اللّٰه کی رضا کے لیے مسجد بنائی، اللّٰه تعالٰی اس کے لیے جنت میں گھر بناۓ گا ۔"
*(صحیح بخاری:۴۵۰، صحیح مسلم:۵۳۳)*
صبح کا آغاز درود پاک سے کریں