Pakistan time
banner
pakistantime.bsky.social
Pakistan time
@pakistantime.bsky.social
24 followers 3 following 28 posts
بول کے لب آزاد ہیں Pakistan news Pakistan Journalist pakistan politics
Posts Media Videos Starter Packs
سب سے پہلے اس غلط فہمی سے آزاد ھونا چاھیے کہ ھم آزاد ہیں۔
‏کوئی جاکر خان کو بتائے پٹھان وفا کی حد کر گئے
تجھے بچاتے بچاتے جان سے گزر گئے
وقت ٹھہر گیا ہے ۔۔۔
قتل عام کے لمحات سے اگے نہیں بڑھ رہا ۔
۔۔💔
اگرآپ دیکھ رہے ہیں کہ ایک ملک میں آپ کےساتھ شدیداستحصالی ہو رہی ہے۔ تو اس بات پر لڑنےکے بجائے اپنے لیے وسائل پیدا کرنےکی کوشش کریں اوراعلی تعلیم کااہتمام کریں کسی بھی طرح اورخاص کر ہجرت کریں اللہ کےپیغمبرنےبھی مکہ سےمدینہ ہجرت کی ہےخدا کی زمین بہت بڑی ہے
Imranriazkhan.bsky.social
Imran Khan (@imranriazkhan.bsky.social)
Journalist/Pakistani/@BOLNETWORK / Environmentalist/Views are my own
Imranriazkhan.bsky.social
خوف کا عالم اسلام آباد سے میلوں دور باڑیاں بازار سے بھی روڈ اکھاڑ دیا ہے ۔ آخر یہ خوف کس کا ہے ؟ اللہ رحم کرے ملک پہ
اسکے بندے پھر آ رہے ہیں۔ پہلے سے زیادہ خطرہ ہے اب
ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
جس نظام پر ایک احساس کمتری کا مارا ذہنی مریض جرنیل اور اسکے لالچی ساتھی گدھ بنے قابض ہوں، اس نظام سے کسی بہتری کی امید بیوقوفی ہے

‎#پرانےکچرےسےنیاپاکستان_نہیں_بن_سکتا
‏اپ کے زبان میں اس کو کیا کہتے ہے؟
24nov inshaAllah
‏اگر موجودہ حکومت سے جان چھڑوانی ہے تو تحریک انصاف کو میدان میں برتری ثابت کرنا ہوگی۔ عوام کو باہر لانا ہوگا۔ اسکے علاوہ فل الحال صرف ایک شاٹ کٹ ہے کہ خان کو ڈیل پر آمادہ کر لیں۔
Reposted by Pakistan time
‏امریکی کانگریس کے 46 اراکین کا عمران خان کی حمایت میں ایک اور خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ، اس سے قبل 60 اراکین جو بائیڈن انتظامیہ کو خط لکھ چکے ہیں جن میں ڈیموکریٹس اور ری پبلکن اراکین دونوں شامل ہیں۔۔۔!!!
24نومبر کو نکلو اپنے حق کی خاطر
اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر
@imranriazkhan.bsky.social
@imranriazkhan.bsky.social ‏اگر موجودہ حکومت سے جان چھڑوانی ہے تو تحریک انصاف کو میدان میں برتری ثابت کرنا ہوگی۔ عوام کو باہر لانا ہوگا۔ اسکے علاوہ فل الحال صرف ایک شاٹ کٹ ہے کہ خان کو ڈیل پر آمادہ کر لیں۔
‏فیصل واڈا کی پریس کانفرنس 🚨

میں اب عمران خان کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ مداخلت تھی۔
سب مانے گے اب
‏جیسے جیسے 24 نومبر قریب آ رہا ن لیگ تحریک انصاف کے لوگوں کے اکاؤنٹ کو رپورٹ کر رہی ہے ۔۔۔۔۔

سب لوگ ایک کمنٹ کر دیں ۔۔
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
میرے پاکستانیوں! اختجاج پر فوکس کریں
شیفارش اور رشوت کے بعیر جاب نہیں مل سکتی پاکستان میں اور پاسپورٹ کے بات کیی جائے تو سعودی عرب اور دوبی نے بھی پاکستانیوں کو ویزے دینا بند کر دی کیونکہ پاکستان کا پاسپورٹ دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ بن گیا۔ کینیا، زمبابوے، یوگنڈا پاکستان سے آگے
اگر تو پاکستانیوں نے ڈر کر رہنا ہے تو مت نکلنا اور عمران خان کی آزادی اور اپنی آزادی کا رونا گھر میں رہ کر مت کرنا
یہ بین چود حرامی سب کو ڈرا رہا ہے
اگر تم سب لاکھوں میں نکل ائے یہ سب کتے کی طرح دُم دبا کر بھاگے گئے دیکھ لینا
‎#نومبر24_خان_کی_کال
‏‎خالد خورشید کے الفاظ سنہری حروف میں لکھوا کر ہر چوک چوراہے میں لگنے چاہیے
" جب جب آئین پاکستان پر ڈکٹیٹر نے پیشاب کیا تو محسن نقوی جیسے لوگ پیدا ہوئے"
دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے اور اپنے بچوں کو اُٹھانا ہے 75 سال کی کارگردگی۔۔۔۔🖐️