Pakiza❣️
banner
pakiza786.bsky.social
Pakiza❣️
@pakiza786.bsky.social
2.4K followers 2.2K following 110 posts
❌ DM ❤You are everything I think about.❤
Posts Media Videos Starter Packs
میری سب حسرتوں میں اول ہے
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہونا❣️
رشتہ ہو تو روح کا ،
دل تو اکثر بھر جاتے ہیں...!!
Hope everyone’s doing well & good in health
شاموں میں بہترین ہے تری گفتگو کی شام
صبحوں میں معتبر ہے تیری صبحوں کا ذکر

تو آخری خیال ہے سونے سے پیشتر 🌹
اور جاگنے کے بعد ہے میری پہلی فکر ♥️
‏زندگی پر کتاب لکھ دو ...
اس میں سارے حساب لکھ دو ...
پیار کو وقت گزاری لکھ کر...
چاہتوں کو عزاب لکھ دو ...
کیسےٹوٹے ہیں خواب لکھ دو...
ہوئی برباد محبت کیسے؟...
کیسے بکھرے ہیں بال لکھ دو...
پاکیزہ تم دل کھول کے لکھ دو ...
جو جو بیتی تمہارے ساتھ لکھ دو ..
شرک برداشت نہیں کر سکتی میں...

وہ مجھے مکمل چاہیے یا زرا سا بھی نہیں♥️
‏روحِ من !!!
جب تُم میری آنکھوں سے اوجھل ہوتے ہو تب مجھے معلوم پڑتا ہے ❤️🥺

اگر مکمل کائنات بھی میری دسترس میں آجاۓ تو وہ تمہارا نعم البدل ہرگز نہیں ہو سکتی
جب!!!
اَکَـــــــــــــــــــــــــــــــڑ
شَدِید ہوتی ہے،
تَب! !!
پَکَـــــــــــــــــــــــــــڑ
بھی سخت ہوتی ہے۔
کسی کی رُکتی ھوئی سانسوں نے چل پڑنا ھے

*تُمہیں تو صرف ذرا ہنس کے بات کرنی ھے 💗
پھر آج کون ہے میری جگہ پر...🙃❤‍🩹

تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی....🙃🙂
Reposted by Pakiza❣️

`اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ`
`کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ`
`اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ`
`اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ`
`کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ`
`اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.`
اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ
*━━━━❰・❉・❱━━━━━*
"اور اس شخص سے بہتر بات کس کی ہو سکتی ہے جو اللہ کی طرف بلائے، نیک عمل کرے، اور کہے کہ بے شک میں مسلمانوں میں سے ہوں۔"
`(سورة الفصّلت: 33)`
‏میں نے پوچھا کیسے نکلتی ہے ایک پل میں جان.

اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا 🥺😢
بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ہے بدنامی

وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں🫠
تیرے آنے سے،،،کُچھ ذرا پہلے

بات تُجھ سے ہی کر رہا تھی میں
سڑو سڑو شخصیت پرستو سڑو مرو
‏شخصیت پرستو؟

کیسے ہو؟

ٹھیک ٹھاک ہو؟

یہ ویڈیو دیکھو اور خوش رہا کرو۔
وزیراعظم شہباز شریف کو
ائیرپورٹ پر UAE کا سربراہ مملکت خود گاڑی ڈرائیو کر کے لے کر جا رہا ہے 🐅
_کـــ͜ــّـون کہتـــ͜ــّـا ہـــ͜ــّـے تنہـــ͜ــّـائیـــ͜ــّـاں اچھـــ͜ــّـی نہیـــ͜ــّـں ہـــ͜ــّـوتیـــ͜ــّـں_🥺

_بـــ͜ــّـڑا حسیـــ͜ــّـن مـــ͜ــّـوقـــ͜ــّـع دیتـــ͜ــّـی ہیـــ͜ــّـں خـــ͜ــّـدا ســـ͜ــّـے ملنـــ͜ــّـے کـــ͜ــّـا_♥️
‏کچھ باتیں سیدھی دل پہ جا لگتی ہیں
جیسا کہ
آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پہ مصروف ہے😢
کسی سے مل نہ سکو تو شکر کرو کسی
سے مل کر بچھڑنا بڑا اذیت دیتا ھے ۔۔۔۔۔
مجھے لگتا ہے جب میں اپنے بُرے وقت سے لڑکر جینے کیلئے تیار ہو جاؤں گی تو عین اس وقت زندگی مجھے دھوکہ دے دے گی🖤
تم میری خواہش نہیں ہو 🥰
خواہش تو ادھوری رہ جاتی ہے 💔

تم میری ضرورت بھی نہیں ہو 💖
ضرورت ایک دن ختم ہوجاتی 🤐

تم تو جان ہو میری 🫂
جب تک تم ہو تب تک میں ہوں 🫀🫂
🦋 ‏٭_کتنا چپ سا ہے یہ دسمبر..!!_🫠
_نہ ہواؤں کا شور..!!_* 🍂
_نہ بادلوں کی گونج..!!_🌩️
_ بینی بینی سی یہ دھوپ..!!_🌥️
گزرتے دن..!!_*😇
_لمبی راتیں..!!_🙃
_گہری سوچیں..!!_🤔
_ان کہی داستانیں..!!_🥺
_چپ میں چھپی باتیں..!!_🤫
_عجیب سا گزر رہا یہ دسمبر،..ـــــــ🖇️🔥😥💔