Pir Adnan Bodla
banner
piradnanbodla.bsky.social
Pir Adnan Bodla
@piradnanbodla.bsky.social
1.1K followers 42 following 1.1K posts
#Libra.Pro Democratic, Patriotic, Struggling for Democracy, Proud Supporter of PMLN, information Sec PMLN BWP Divison ,Cradle to Grave PMLN posts are Personal.
Posts Media Videos Starter Packs
مریم نواز شریف کا خواب
پڑھا لکھا جدید پنجاب
‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ اور فیصل آباد کے عوام کو میٹرو بس کا تحفہ دیا جلد اس پر کام کا آغاز کیا جا رہا ہے اس کے علاوہ 11 الیکٹرک بسیں پنجاب کے دیگر شہروں میں چلائی جائیں گی۔عوام کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے شاندار اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی محنت سے پنجاب ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے عوام کو ریلیف فراہم کیا جا رہا وزیر اعلیٰ پنجاب عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہیں۔ان کی بہترین کارکردگی کا اعتراف ان کے ناقدین بھی کر رہے ہیں۔
‏ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کی ساری خام خیالی اور نام نہاد چوہدری بننے کا بھی ستھرا آپریشن کیا ہے. بھارت سمجھتا تھا کہ ان کے ڈرونز آئیں گے اور پاکستان کا سارا سسٹم تباہ کر دیں گے۔مگر جب ڈرونز آئے تو پھر کیا ہوا پوری دنیا نے دیکھا تھا۔
بھارت کے اندر سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں بھارتی سابق وزیر نے یشونت سہنا نے کہا کہ پہلگام حملہ مودی نے بہار کے الیکشن جیتنے کیلئے کروایا جس طرح پلوامہ کا حملہ بھی انتخابات جیتنے کیلئے کروایا گیا تھا۔
بلوچستان کا امن تباہ کرنے کے بھارت کے تمام عزائم خاک میں ملائیں گے بھارت نے بلوچستان میں معصوم بچوں پر حملہ کرکے درندگی کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
پاکستان نے پہلگام واقعے کے بعد انڈیا کو سفارتی سطح پر بہت بڑی شکست دی ہے اور یہ بات انڈین دفاعی تجزیہ نگار اور انڈین سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی اور انڈین عوام بھی مان رہے ہیں اب مودی تحقیات سے بھاگ رہا ہے۔
پہلگام سرحد سے 200 کلومیٹر دور ہے بھارت کہتا ہے پہلگام واقعے میں چار لوگوں نے فائرنگ کی عالمی میڈیا کو وہاں لے کر گئے جہاں بھارت کہہ رہا ہے کہ دہشت گرد ہیں۔
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
ہمارا دشمن مکار بدنیت اور بیوقوف ہے دشمن حملہ کرنے کی طاق میں بیٹھا ہوا ہے۔
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
گجرات کے قصائی کی تمام پالیسیاں ناکام ہو چکی ہیں، 9 لاکھ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں ظلم ڈھا رہی ہے۔پہلگام واقعے کے بعد بھارتی فوج کہاں تھی 9 لاکھ فوج کیا جھک مار رہی تھی؟
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
ملک کی سالمیت سب سے بالاتر ہے، سیاسی اختلافات کا ملک کی دفاعی اور خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
سپریم کورٹ کے 13 رکنی آئینی بینچ میں سے 11 ججز نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستیں باضابطہ سماعت کیلئے منظور کر لی ہیں دو ججز نے نظرثانی درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر 11 ججز سے اختلاف کیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے مودی سرکار کو آئینہ دکھایا مقبوضہ کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ہے پاکستان پر دہشت گردی کے الزامات لگانا بھارت کا پرانا وطیرہ ہے۔بھارتی حکومت غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کیے ہوئے ہے۔بھارت کی جانب سے کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔
بھارت اور مودی پہلگام واقعے سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں مگر ایسا ممکن نہیں ہے عالمی سطح پر پہلگام واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے سب ممالک پاکستان کے موقف کی حمایت کر رہے ہیں۔
سویلینز افراد کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کے کیس کا فیصلہ 9 مئی کو متوقع ہے اور اس فیصلے کے بعد یقیناً عمران خان کا 9 مئی کے مقدمات میں ملٹری ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہو گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس میں نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ کیلئے سکول آف پیرا میڈیکس، انسٹیٹیوٹ آف جینیٹک اینڈ بلڈ ڈیزیز، جدید سرجیکل و آرتھوپیڈک یونٹس اور ہر بڑے شہر میں کارڈیالوجی سینٹر کے قیام کا فیصلہ۔سرکاری ہسپتالوں کو جدید ترین آلات فراہم کرنے،کیلئے فنڈز کے اجرا کی ہدایت
ڈیجیٹل والٹ کے دائرہ کار کو ملک بھر میں توسیع دیں گے مربوط نظام کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے عمل میں صوبوں کو بھی شامل کریں گے الحمدللہ ٹیم ورک کی بدولت مستحق خاندانوں کو رقوم کی فراہمی ممکن ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف
رمضان پیکج پروگرام کے تحت 79 فیصد رقوم ڈیجیٹل طریقے سے ادا کی گئیں ادائیگی کے پرانے نظام میں بہت خامیاں تھیں جو کی اس جدید نظام سے دور کی ہوئیں نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آئے۔
وزیراعظم شہباز شریف
رمضان ریلیف پیکیج کی کامیابی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی کاوشیں قابل تعریف ہیں رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کا وقار برقرار رکھتے ہوئے شفاف انداز میں ادائیگیاں کی گئیں ادائیگی کےجدید طریقہ کار سے رقوم کی منتقلی ممکن ہوئی ڈیجیٹل والٹس کےذریعےرقوم کی منتقلی انتہائی سہل اور شفاف رہی۔
وزیراعظم شہبازشریف
وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکیج کی کامیابی اور مستحقین تک رقوم کی ڈیجیٹل فراہمی کے لئے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد کی پذیرائی کے حوالے سے تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر وزیر اعظم شہباز شریف شریک ہوئے۔
انڈیا پاکستان کشیدہ صورتحال میں عمران خان کی جعلی مقبولیت اور انقلابی چورن بھی وڑ چکا ہے کوئی نام نہیں لیتا کوئی بات کرنے کو تیار نہیں ہے جب کہ عمران خان کی سرتوڑ کوشش کی ہے کہ این آر او مل جائے ۔
عمران خان جیل میں بیٹھ کر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات اور این آر او کیلئے منتیں سماجتیں کر رہا ہے دوسری طرف عارف علوی گروپ پاکستان سے باہر بیٹھ کر لابنگ کر رہا ہے کہ کسی طرح کو بات آگے بڑھے مگر عمران خان اور پی ٹی آئی پر کراس کا نشان لگ چکا ہے۔
بھارت نے پاکستان کے 16 یوٹیوب چینلز پر پابندی لگا دی،انڈیا پر اس قدر خوف طاری ہے۔
ہمارے ہمسایہ ملک کی طرف سے بغیرثبوت پاکستان پر الزام تراشی کی گئی پہلگام واقعے پر بے بنیاد الزامات کا سلسلہ شروع کیا گیا،پاکستان پہلگام واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات میں تعاون کیلئے تیار ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف