pmlnbwp.bsky.social
@pmlnbwp.bsky.social
Reposted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا صحت کے فروغ کے لیے انقلابی قدم
ہفتہ صحت کیمپ کا اجراء
20، 21، 22 نومبر 2024

‎#HealthWeek #PMLN
November 18, 2024 at 12:13 PM
Reposted
Past week in 1 mintue. #PMLN #Pakistan
November 18, 2024 at 3:36 AM
Reposted
‏"غریب خواتین کے لیے معاش کا انتظام لائیوسٹاک کی بہتری ، معیشت کا استحکام"

⭕: جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے اور بھینس کی فراہمی

▪: اپلائی کا طریقہ

. پلےسٹور / ایپ سٹورسے ایپلکیشن ڈاون لوڈ کریں
. ویٹرنری ڈسپنسری میں قائم وزیراعلیٰ پنجاب سہولت ڈیسک سےرجوع کریں
November 17, 2024 at 12:49 PM
Pakistan will grow insha Allah
November 17, 2024 at 5:30 PM
اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فتنہ عمرانیہ یہودیہ گولڈ سمتھیہ ہے اور اگر ریاست نے اس فتنہ پر قابو پالیا تو انشاءاللہ پاکستان ترقی راہ پر گامزن ہوگا
November 17, 2024 at 5:29 PM