Mohammad Omer
banner
pppumer.bsky.social
Mohammad Omer
@pppumer.bsky.social
720 followers 730 following 120 posts
Proud to be a young Supporter of #PPP I See a better Pakistan under the leadership of #bilawalbhutto #AsifAliZardari #Asifabhutto Key Role in the #YMT of #PPP🏹
Posts Media Videos Starter Packs
مہرنگ لانگو کے " پرامن مظاہرین" کویٹہ میں پوسٹ آفس ، دکانوں، کاروباری مرکز اور بلوچستان یونیورسٹی کے ریکارڈ روم کو جلا رہے ہیں۔
#balochistan #BlueSky
#Follow
یہ مناظر اپ کو کوئی اردو میڈیا نہیں دکھائے گا لیکن یہ مناظر دیکھیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے وزیر اعلی بلوچستان کیسے عام بلوچ طلبا سے ملتے اور انکی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
#Sarfrazbugti #balochistan
ہمارے بہت ہی شہزادے بھائی جنید رضا بھائی کو جنم دن کی بہت بہت مبارک باد اللہ پاک جنید بھائی کو ہمیشہ سلامت رکھے خوشیاں دے اور ان کی زندگیوں میں ڈھیر ساری خوشیاں عطا کرے جنید بھائی پھر دعوت کب دے رہے ہیں اپ ۔❤️🎂🤲🏻
‎#HBD_junaidRaza
@junaidrazazaidi.bsky.social
الحمدُ للہ۔۔ فارم 47 کا بیانیہ بھی وڑ گیا
سپریم کورٹ نے دھاندلی سے متعلق پی ٹی آئ کی پٹیشن خارج کر کے پی ٹی آئ کے بیانئیے کو قانونی طور پر فارغ کردیا۔
16 teams comprising 320 women from districts across Sindh are participating in the #Sindh_Pink_Football Tournament organized by the Sindh Sports and Youth Department, but the time is not far when all these women will be representing Pakistan at the global level.
‎#SindhGovt
I also have the same idea .
جی جس نے #follow کیا تھا ان سب کو فالو بیک کر دیا ہے اج رات پھر سب کو #followback کیا جائے گا سب جلدی جلدی فالو کردے ؟
#bluSky
اج رات سب فالورز کو فالو بیک کرنا ہے جلدی سارے بھائی فالو کریں تاکہ میں فالو بیک کرنا شروع کروں ۔
اس پوسٹ کو ری پوسٹ لازمی کریں ۔
#followback
#bluesky
ابسار علم ایک پڑھا لکھا جنرلزم ہے جس کے خلاف طارق متین، شہباز گل، عمران ریاض، صدیق جان، جیسے گروہ پیچھے لگ چکے ہیں اس چیز سے پتہ لگتا ہے کہ ابسار علم صحیح راستے پر قائم اور دائم ہے ۔
@absaralam.bsky.social
اج رات ایک ہزار فالورز کو فالو بیک کرنا ہے جلدی سارے بھائی فالو کریں تاکہ میں فالو بیک کرنا شروع کروں ۔
اس پوسٹ کو ری پوسٹ لازمی کریں ۔
#followback
#bluesky
ڈی چوک کے اطراف میں لائٹس بند کر دی گئیں۔۔۔ حکومت تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف کوئی بڑا آپریشن کرنے جا رہی ہے؟
ڈی چوک کے اطراف میں لائٹس بند کر دی گئیں۔۔۔ حکومت تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف کوئی بڑا آپریشن کرنے جا رہی ہے؟
#Islamabad
سندھ کی ایک پڑھی لکھی بیٹی کو چند روپیوں کے خاطر اور پھر غیرت کا الزام لگاکر قتل کردیا گیا۔
اس جاہل گنوار شخص کو نشان عبرت بنانا چاہیئے۔
‎#JusticeForAfshaJamali
تحریک انصاف کے کارکنوں نے اٹک پولیس کے اہلکار کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور اغوا کرلیا ۔۔۔
یہ ہے عمران خان کے دھشت گردوں کا اصل چہرہ، یہ ہندوستانی آر ایس ایس جماعت ہے جسکا سربراہ لالو پرساد گنڈاپور ہے.
کربلا میں امام حسین کا سرکٹا تھا اور بگن میں اہلسنت امام مسجد کا سر کٹا ہے سروں کو کاٹنے والے دونوں یزیدی تھے😭😭
#پاراچنار
کرم میں خون کی ہولی اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا گنڈاپور کی بے حسی #‎پاراچنار_لہو_لہو
#Parachinar
The smallest coffin is indeed the heaviest.
One of the infants who was brutally killed in the attack on the convoy of #Parachinar.
#ParachinarBleeding
زیادہ اہم بات یہ ہے کہ عمران خان ننگے پاؤں سعودی عرب جُون 2018 میں گئے تھے اور سعودی ولی عہد اس کے بعد فروری 2019 میں پاکستان آئے اور خان صاحب نے خود اُن کی ڈرائیوری کی۔ ستمبر 2019 میں ولی عہد نے سفر امریکہ کے لئے خان کو اپنا جہاز دیا۔ تو یہ کال کب ہوئی؟
#‎یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
سازش امریکا سے باجوا باجوے سے ن لیگ پیپلز پارٹی سے ہوتی ہوی سعودی عرب پہنچ چکی ہے امید ہے آخری سازشی انسان “لطیف “ نکلیگا _
#bushraBibi
#یہ_کیا_اتھا_لائے_ہو
بشری بی بی سے ویڈیو میسیج ریلیز کرانے کا صاف مطلب ہے کہ خان نے احتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا آخری کارڈ بھی کھیل دیا اور اس سے یہ بھی ظاہر ہے کہ چاہے جتنے بڑھ چڑھ کر دعوے کیے جائیں احتجاج کے زمینی حقائق مایوس کن ہیں اور ویڈیو کے ذریعے عوام کو غصہ دلاکر باہر لانے کی کوشش ہے.
#bushraBibi
بھائیوں بہنوں!

الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ میں نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا

کیمپین چلتی رہے گی #Follow جاری رکھے .

کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
In today's brutal terrorist attack on the people of #Parachinar, nearly a hundred innocent lives were lost, including many infants and their mothers.💔
In today's brutal terrorist attack on the people of #Parachinar, nearly a hundred innocent lives were lost, including many infants and their mothers.💔
#Parachinar