PTI Manchester
ptimanchester.bsky.social
PTI Manchester
@ptimanchester.bsky.social
Keyboard warriors of Pakistan Tehreek e insaf 🇧🇫
پیش خدمت ہے پاکستان کا وزیر دفاع
‏انہی غیر سنجیدہ اور بچکانہ حرکتوں کی وجہ سے اندرون وبیرون ملک انکا مذاق اڑتا ہے پھر شکایتیں لگاتے ہیں۔
November 17, 2024 at 3:41 PM
24 نومبر
فائنل کال
پاکستان کی فاشسٹ اور غیر قانونی حکومت کے خلاف 24 نومبر کو نکلے اور اپنے مستقبل کا تعین کریں
November 17, 2024 at 3:33 PM