PTI LAHORE
banner
ptiofficiallahore.bsky.social
PTI LAHORE
@ptiofficiallahore.bsky.social
230 followers 37 following 150 posts
Posts Media Videos Starter Packs
سلام اس کو جس نے یہ ویڈیو بنائی اور اس عوام کو 🔥🔥🔥
شیخ وقاص کا قافلہ اسلام آباد روانہ
بشریٰ بی بی گاڑی سے باہر آ کر ہاتھ ہلا کر کارکنان کا حوصلہ بڑھا رہی ہیں۔
Reposted by PTI LAHORE
میں حماد اظہر، اسلم اقبال اور علی محمد خان کے قافلوں کی فوٹوز اور وڈیوز کا انتظار کرتے ہوئے 🥴
Toba tek Singh
Khalid Nawaz
Usama Hamza
Riaz Fatyana
Didn't see anywhere in today protest.
Faislabad

Malik Umar Farooq
Changaiz khan kakar
Dr Nisar Ahmed jutt
Adil pervaiz
Latif Nazar
Didn't see anywhere.
اسلام آباد عامر مغل کے قافلے نے پولیس کی دوڑیں لگوا دی
‏ا رہے ہیں عمران خان کے لوگ
ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا قافلہ دریائے کابل پل کراس کر گیا
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
‏محسن نقوی انتظار کر آ رہے ہیں تیرے پاس ۔۔۔وطن یا کفن ۔۔۔۔
رکاوٹیں تو وڑ گئیں
شیخوپورہ بھی بازی لے گیا🔥✌🏻

خرم شہزاد ورک MNA 115 ہزاروں کی تعداد کے قافلے کو لیڈ کرتے ہوئے عمران خان کے حکم کے مطابق اسلام آباد احتجاج کے لیے روانہ
دلیر میاں شبیر علی قریشی اور میاں مبشر چھجڑا عظیم الشان قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب روانہ
فیصل آباد سے صاحبزادہ حامد رضا کا قافلہ اسلام آباد روانگی کے لیے تیار
چھا گیا سرگودھا، لوگوں کی بہت بڑی تعداد اسلام آباد کی طرف روانہ 🔥
فورٹ عباس اور ہارون آباد شوکت بسرا کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد روانہ
بریکنگ نیوز۔🚨

لاہور سے پہلا قافلہ روانہ ندیم بارا کی قیادت میں۔

عثمان حمزہ ، حافظ ذیشان بھی ہمراہ موجود
یہ مناظر پشاور یا ہزارہ کے قافلوں کے نہیں بلکہ پنجاب نکل آیا ہے
سی پیک کے مناظر
صرف ایک احتجاج روکنے کیلئے پاکستانی فوج نے گلگت بلتستان کا جغرافیہ بدل دیا

فوج نے روڈ بلاک کرنے کیلئے شاہراہ قراقرم کے اطراف میں پہاڑوں کو بارودی سرنگ سے اڑا دیا 🔥
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
‎#نومبر24_یوم_انقلاب
He is calling you!

Time to reach Islamabad!
#FinalCall
سابق صدر عارف علوی, تیمور جھگڑا کے PK-79 میں موجود اور قافلے کے ساتھ اسلام آباد نکلنے کو تیار
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
لیہ سے ایم این اے ملک اویس حیدر جکھڑ اور ایم پی اے اسامہ اصغر گجر کا قافلہ ملک علی حسن جکھڑ ،ملک اسامہ نیاز جکھڑ اور ضلعی جنرل سیکرٹری رانا فیصل مسعود کی قیادت میں اسلام آباد کے لیے روانہ۔
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
ہری پور میں عمر ایوب خان کے ڈیرے پر عوام کی آمد جاری
بہت بڑا قافلہ روانہ ہو گا
زبردست شاندانہ گلزار کا قافلہ اسلام آباد روانہ