PTI.PK
banner
ptipk1.bsky.social
PTI.PK
@ptipk1.bsky.social
1.5K followers 2.8K following 65 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
Pakistan is engulfed in the flames of terrorism, yet the military remains fixated on dismantling PTI. Innocent lives are lost, cities bear the scars—while those entrusted with national security pursue political vendettas. Uphold your duty. Defend the homeland, not power.

#ReleaseImranKhan
جتنے بھی ہمارے بھائی ڈی چوک میں شہید ہوئے ہے اللہ تعالیٰ ان سب کا مغفرت فرمائے آمین🤲😰
عمران خان کا پیغام

پاکستانیوں کو ہر حال میں 24 کو اپنی آزادی کے لیے نکلنا ہو گا میرے اوپر دو قاتلانہ حملے ہوئے چار گولیاں لگیں میں اقتدار کے لیے نہیں بلکہ قوم کی آزادی کے لیے لڑ رہا ہوں۔ علیمہ خان
🚨اڈیالہ جیل میں بڑی بیٹھک کی تیاریاں

چِیئرمین پی ٹی آئی ۔۔بیرسٹرسلیمان اکرم راجا۔علی محمد خان اور روف حسن اور دیگر اڈیالہ جیل پہنچ گئے
"دو قاتلانہ حملوں کے باوجود میں لڑ رہا ہوں۔۔ کیونکہ میری جنگ اقتدار کی نہیں۔۔ قوم کی آزادی کیلئے ہے۔۔ قوم کو کہہ رہا ہوں کہ اپنی آزادی کیلئے نکلیں"۔ مرشد کا پیغام۔۔!!!
*🚨‏غیرمعمولی ریمارکس:*

اِن افسران کی بھی نوکریاں ہیں، کِن پٹی پر بندوق رکھ کر یہ کرایا گیا ہو گا، کچھ لوگوں نے انکار کرنے کی ہمت کی تھی پھر آج تک انکی خیر خبر ہی نہیں،

*جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان*
‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی پارٹی قیادت سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کیس نمٹا دیا، عدالت اِس دفعہ معاف کر دے آئندہ عدالتی حکم پر مکمل عملدرآمد ہو گا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل۔۔!!
‏اوریا مقبول جان جیل سے رہا ہوگئے...!!_
‏محسن نقوی کا علی امین گنڈاپور سے ٹیلیفونک رابطہ، خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
‏بریکنگ نیوز 🚨
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔
‏عمران خان کا جیل سے پیغام
‏ہنگامی خبر...🔴

اس وقت اسلام آباد میں کنیٹنر پر لوگ عمران خان کے نام لکھ رہے ہیں ۔ اور اس کنیٹنر کو ہٹایا جا رہا ہے ۔ تمام اسلام آباد میں رہنے والے پاکستانی جتنا ہوسکے ہر کنیٹنر پر عمران خان صاحب کا نام لکھا ہونا چاہیے
پنجاب کو حماد اظہر لیڈ کرے گا۔
Like ❤️. Retweet
🚨 الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی سے وابستہ عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا۔۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف درخواست پر وزیر داخلہ ، سیکرٹری داخلہ کو آج ہی طلب کر لیا_
جسٹس عامر فاروق کی سپیڈ چیک کریں_
1/9
"Under no circumstances will our protest be canceled or postponed. If there is tangible progress in negotiations with regards to our three demands, then the protests in Islamabad will turn into a celebration. Our convoys will start heading out for the protest on November 24 from Friday onwards."
‏Final call
اسلام آباد، KP اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ
22 نومبر سے فائر وال بھی ایکٹو ہو گی۔
#Pakistan
🚨‏24 نومبر فائنل کال کے مدنظر شہریار آفریدی پاکستان واپس پہنچ گئے۔

کوہاٹ سے بڑے قافلے کی قیادت کا اعلان
بڑی خبر آنے والی ہے، ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا، ٹھنڈی ہوائیں، اسٹیبلشمنٹ نے کپتان سے ہار مان لی، ڈیل قریب، دوست ممالک کے رابطے، بااثر شخصیات کی اڈیالہ روانگی، اڈیالہ کے گیٹ رات 3 بجے کھل گئے" وغیرہ وغیرہ۔
ایسے پروپیگنڈے کرنے والے تمام حضرات سے ہوشیار رہیں
IMRAN KHAN MASSAGE…

To my overseas Pakistanis; make generous contributions to support the struggle for genuine freedom, rule of law, and the return of stolen mandate in Pakistan.

Click on the link to contribute now:
ptioverseas.com
insaf.pk/donate
Imran Khan Needs You
Please support the party to keep Imran Khan's dream alive. Please Click below to donate
ptioverseas.com
راولپنڈی میں 26 نومبر تک دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس،ریلیوں اور 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد۔۔۔!!!
عمران خان کے چاہنے والے مجھے فالو کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں سب کو فالو بیک دوں گی۔
‏تازہ ترین : راولپنڈی پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کےجسمانی ریمانڈ کیلئے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنے کی درخواست دیدی، اے ٹی سی کی خصوصی عدالت نے درخواست منظور کرلی، جج صاحب اڈیالہ جیل روانہ۔ہوگئے