Public News
banner
publicnews.bsky.social
Public News
@publicnews.bsky.social
370 followers 10 following 330 posts
Public News dutifully brings you news about the Public of Pakistan. It's all about Zuban-E-Khalq.
Posts Media Videos Starter Packs
وزیراعظم شہباز شریف کا سابق امریکی صدر کے انتقال پر اظہار افسوس

#PublicNews #PublicUpdates #JimmyCarter
آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ

#PublicNews #PublicUpdates
صدر اور وزیر اعظم کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت۔۔

#PublicNews #PublicUpdates #QuaidDay #25December
میڈیا سب جانتا تھا کہ میں مذاکراتی کمیٹی میں کیوں شامل نہ ہوسکا، میں نے بتایا تھا۔۔۔فارم 47 کی حکومت کے بنائے گئے کیسز کی بیل لینے عدالت بیٹھا تھا

او بھائی خبریں لگانے سے پہلے چیک تو کر لیا کریں، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا صحافیوں کے نام اہم پیغام

#PublicNews #PublicUpdates #PTI
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی

#PublicNews #PublicUpdates #StockMarket #Dollar
Assad's Iconic Damascus Palace Falls into Rebel Hands

#PublicNews #PublicUpdates #Syria #BasharAlAssad
Kurds in Qamishli Demolish Assad's Statue Near Turkish Border
#PublicNews #PublicUpdates #Syria #basharalassad
Syrian Rebels Discover Assad’s Hidden Garage Filled with Luxury Vehicles

#PublicNews #PublicUpdates #Syria
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آٹھ روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ۔۔

#PublicNews #PublicUpdates #MaryamNawaz #PMLN
عمر ایوب کی جگہ بیرسٹر گوہر اپوزیشن لیڈر!
#PublicNews #PublicUpdates #PTI
راولپنڈی اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

#PublicNews #PublicUpdates #EarthQuake #Islamabad #Lahore
بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منسوخ! اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کر دیئے

#PublicNews #PublicUpdates #ToshaKhanaCase #BushraBibi #PTI
9 مئی کے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی

#PublicNews #PublicUpdates #May9
راہنما تحریک انصاف عمرایوب جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی

#PublicNews #PublicUpdates
#OmarAyubKhan
#PTI
امریکی اخبار واشنگٹن ایگزامینر کے مضمون میں ڈونلڈ ٹرمپ کو خان کے متعلق مشورہ!

#PublicNews #PublicUpdates #USA #Pakistan #DonaldTrump #ImranKhan #PakArmy
پی ٹی آئی کے گرد مزید گھیرا تنگ! شاہ محمود قریشی اور یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستیں خارج!

#PublicNews #PublicUpdates #PTI #ShahMehmoodQureshi #YasminRashid
عمران ریاض اور قاسم سوری کی خبر جھوٹی نکلی؟ شیر افضل مروت نے بڑا کھڑاک کردیا

#PublicNews #PublicUpdates #Qasimsuri #ImranRiazKhan #SherAfzalMarwat #PTI #ImranKhan
اقتدار نہیں دیں گے ملک توڑ دیں گے، 1971میں بھی ایسا ہوا۔۔۔تاریخ دہرائی جا رہی ہے! 180 سیٹیں جیتنے والا عمران خان جیل میں ہے اور 17 سیٹیں لینے والا وزیراعظم بنا بیٹھا ہے، لطیف کھوسہ کی سنسنی خیز گفتگو!

#PublicNews #PublicUpdates #PTI #LatifKhosa
حکومت کے تاخیری حربے! حکومت کی آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کی استدعا

#PublicNews #PublicUpdates #AudioLeaks
بریکنگ نیوز🚨

شاہ محمود قریشی کو لاہور سے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

سابق وزیر خارجہ کو پولیس سیکورٹی میں اڈیالہ جیل پہنچایا گیا

#PublicNews #PublicUpdates #ShahMehmoodQureshi #PTI #AdialaJail
سندھ حکومت کا تمام سرکاری جامعات میں اساتذہ کی تعلیمی اسناد جانچ پڑتال کرنے کا فیصلہ

#PublicNews #PublicUpdates #SindhGovernment
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی تعیناتی کیخلاف سماعت کرنیوالا آئینی بینچ ٹوٹ گیا۔۔۔ کیس ایک آئینی بینچ سے دوسرے میں لگانے کا حکم

#PublicNews #PublicUpdates #SupremeCourtofPakistan #ConstitutionalBench #LahoreHighCourt

بانی پی ٹی آئی کے سیل سے تھانہ نیوٹاون پولیس کی نفری کچھ دیر میں ہٹا دی جائے گی

بانی پی ٹی آئی کے سیل 4 کو تھانہ نیوٹاون ڈکلئیر کیا گیا تھا

جوڈیشل ریمانڈ پر جانے کے بعد بانی پی ٹی آئی کا سیل اڈیالہ جیل کا حصہ ہوگا، ذرائع

#PublicNews #PublicUpdates #ImranKhan #AdialaJail #PTI
بریکنگ نیوز🚨

مجموعی طور پر 7 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری ڈال کر جوڈیشل کیا گیا

بانی پی ٹی آئی جوڈیشل ہوتے ہی جیل پولیس کی حراست میں آگے

#PublicNews #PublicUpdates #ImranKhan #PTI
بریکنگ نیوز🚨

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا دورہ ایران

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اج دو روزہ دورے پر ایران کے شہر مشہد جائیں گے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار مشہد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے وزراء کونسل کے 28 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے

#PublicNews #PublicUpdates