Muhammad Qurban Ali Ansari
banner
q2981.bsky.social
Muhammad Qurban Ali Ansari
@q2981.bsky.social
350 followers 320 following 94 posts
لبيك لبيك لبيك يا رسول اللّٰہ
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
امیر محترم قائد ملت اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب
صلی اللّٰهُ تَعَالٰى علیہ وآلہ وسلّم
آج سرد رات ہے ۔ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے ۔۔
موسم کروٹ لے گا اب ۔۔۔ خزاں کا راج ہو گا ۔۔۔ کوئی کوئی کھلا پھول بھلا لگے گا ۔۔

یہ گل نرگس کا 38 دن کا رزلٹ ہے ۔۔اس پر زیادہ تر فروری میں پھول کھلتے ،۔!!!

شب بخیر ۔🥱🥱
سمجھدار انسان جب رشتے نبھانا بند کر دے تو سمجھ لینا۔۔۔۔۔ اس کی عزت نفس، کو شدید گہری ٹیھس پہنچی ہے۔
اَللّٰھُمَّ صَلّ ِعَلٰی سَیِدناَ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهِ وَعِترَتِهِ بِعَدَدِ کُل ِمَعلُومٍ لَّكَ اَستَغفِرُ اللهََ َالَّذِی لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الحَیُّ القَیُومُ وَاَتُوبُ اِلَیهِ یاحی یاقیوم
اَللّٰھُمَّ صَلّ ِعَلٰی سَیِدناَ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهِ وَعِترَتِهِ بِعَدَدِ کُل ِمَعلُومٍ لَّكَ اَستَغفِرُ اللهََ َالَّذِی لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الحَیُّ القَیُومُ وَاَتُوبُ اِلَیهِ یاحی یاقیوم
اَللّٰھُمَّ صَلّ ِعَلٰی سَیِدناَ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهِ وَعِترَتِهِ بِعَدَدِ کُل ِمَعلُومٍ لَّكَ اَستَغفِرُ اللهََ َالَّذِی لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الحَیُّ القَیُومُ وَاَتُوبُ اِلَیهِ یاحی یاقیوم
Reposted by Muhammad Qurban Ali Ansari
چچا نے کہا : ”اگر تو اسلام قبول کرتا ہے تو میں تجھ سے اپنی دی گئی ہر چیز چھین لوں گا۔“ ذو البجادین (رضی اللہ عنہ) کی زبانِ شوق پکار اٹھی : ”چچا! پیارے محمد ﷺ کی ایک نظر مجھے دنیا وما فیہا سے زیادہ محبوب ہے۔“ اور محبت کرنے والوں کا بالاجماع یہی مذہب ہے۔

(المدهش لابن الجوزي : ١٧٧)
غزہ میں انسانی امداد کی بلا روک ٹوک فراہمی کو یقینی بنایا جائے،
اقوام عالم انصاف، انسانیت، اور فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت میں فوری اقدام کرے،
ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کوششوں کی حمایت کریں تاکہ مظلوم فلسطینی عوام کے لیے انصاف یقینی بنایا جا سکے،

سربراہ TLP#
تحریک لبیک کو مولویوں کی جماعت کہنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ

آزاد کشمیر TLP کے نامزد امیدوار قانون ساز اسمبلی راجہ حفیظ کٹھاروی صاحب نے انگلینڈ میں اپنی ڈگری مکمل کرنے پر تاجدار ختم نبوت اور لبیک یارسول ﷺ کا نعرہ بلند کیا اور تحریک لبیک کا پرچم لہرایا۔۔۔
*میری داڑھی سفید ہو گئی ہے میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا کہ جس نے حضورﷺ کے دین کے ساتھ غداری کی ہو اور وہ بچ گیا ہو*

*فرمان امیر المجاھدین🤍*
*جلد بازی کے فیصلے اکثر پچھتاوے کی صورت اختیار کر لیتے ہیں*
باباجی کے دونوں شہزادے ماشاءاللہ
*پریشانی میں مذاق اور خوشی میں طعنہ مت دو کیونکہ اس سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے*
شہرت و ناموری کے چکر میں نہ پڑیں
طلب سچی ہو اور پیاس جان لیوا ہو تو، رہبر خود بخود
دروازے پر آکر دستک دیتا ھے ...★ ♥️✨
خود اپنے آپ کو مصروف کر لیا میں نے
یہ دیکھ کر کہ ترے آس پاس ھے دنیا 🥀
یہ جہان جمالِ محمدی سے روشن ہے
میرا دل وصالِ محمدی سے ہی زندہ ہے

۔۔۔ صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ و سلم

کلام ؛ حضرت مولانا عبدالرحمٰن جامی رح
درود شریف پڑھیں
اے شہنشاہ مدینہ ...

الصلوت والسلام

زینت عرش معلی...🌹🌿🌹🌿

الصلوت والسلام

صلی اللہ علیہ والہ وسلم....🌿🌹
ہمارے حضور ﷺ تمام مخلوقات اور موجودات کے لیے
خوشیوں اور راحتوں کا سامان ہیں۔ 😌🌹
مینوں شوق مدینے جاون دا🤲❤️❤️❤️
میرے دل وچ حسرت ہور نئیں🤲❤️❤️❤️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم📿❤️
نظر کرم یا سیدی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🤲