qaidino804.bsky.social
@qaidino804.bsky.social
53 followers 4 following 8 posts
Posts Media Videos Starter Packs
‏یہ قوم اب جاگ چکی ہے اور اپنی حقیقی آزادی کے لیے ہر ممکن طریقے سے کمر بستہ ہو چکی ہے، عمران خان نے اپنا کام کر دیا ہے!

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#نومبر24_خان_کی_کال
‏اللہ الحق ☝️

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔

اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
‏ظلم کو بےنقاب کریں، جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں،

یاد رکھیں، پر امن احتجاج پاکستان کے آئین کے مطابق ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان حقوق کا تحفظ کرے۔
کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام-
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
Reposted
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
24 کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی اور اس موقع پر کسی قسم کا عذر قوم کے لیے قابل برداشت نہیں ہو سکتاعمران خان