Khamosh Dharkan
banner
qasimansari.bsky.social
Khamosh Dharkan
@qasimansari.bsky.social
کامیابی حاصل کرو لیکن پیسے کے لئے نہیں
بلکہ اپنی پہچان بنانے کے لئے
‏کہہ دو کہ : اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔

﴿سورۃالزمر ،۵۳﴾
December 14, 2024 at 3:56 AM
‏اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔

﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
December 13, 2024 at 3:40 AM
‏اور زمین پر چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں ہے جس کا رزق اللہ نے اپنے ذمے نہ لے رکھا ہو۔ وہ اُس کے مستقل ٹھکانے کو بھی جانتا ہے، اور عارضی ٹھکانے کو بھی۔ ہر بات ایک واضح کتاب میں درج ہے۔

﴿سورۃ ھود،۶﴾
December 10, 2024 at 8:11 AM
لوگوں کی نظروں میں اپنی قدر مت تلاش کرو کیونکہ بعض کی آنکھیں خاک سے بھری ہوتی ہیں..
December 7, 2024 at 4:33 PM
"جب آپ کچھ نہیں کر رہے ہوتے تو خوبصورت نظر آنا آسان ہوتا ہے..."
December 4, 2024 at 4:21 PM
اور تقدیر اللــــہ کے ایک اشارے پــــربدل جایا کــــرتی ہے...
تم یقین تــــو رکھو وہ بہتر لے کــــر بہتریــــن دے گا...
December 3, 2024 at 1:38 PM
‏پیسہ رزق کا سب سے چھوٹا درجہ ہے، تندرستی رزق کا اعلیٰ درجہ ہے،
December 2, 2024 at 8:42 AM
If you have to choose in life, choose people who are familiar with every side of your soul, every color, every language, otherwise you will be translating yourself for the rest of your life.
December 2, 2024 at 4:42 AM
تکلیف دے کر محبت جتلانا، ٹانگ کاٹ کر بیساکھی دینے کے مترادف ہے...!!!
December 1, 2024 at 8:25 AM
وقت آنے پر ہر انسان
مخلص اور منافق ہے
December 1, 2024 at 8:11 AM
یا اللّہ (عزوجل)✨

تو سب جانتا ہے
سب کی مشکلات ختم فرما🤲😔
آمین یا رب العالمین 🤲😔
December 1, 2024 at 7:36 AM
Reposted by Khamosh Dharkan
‏اس دنیا میں موجود ہر رشتے کا اختتام جدائی اور جدائی اپنی ذات میں ایک بہت بڑی تکلیف ہے 🥀🍂
November 30, 2024 at 6:16 PM
Do not trust your thinking unless you are sure that lust is not speaking within you.

- Tolstoy.
December 1, 2024 at 3:37 AM
♡ " وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی " ♡
November 30, 2024 at 4:29 PM
بیوقوف لوگوں سے بحث کرنا ایک ایسے مچھر کو مارنے کی کوشش کے مترادف ہے
جو آپ کے گال پر آ گیا ہو، آپ اسے مار سکتے ہیں یا نہیں، لیکن کسی بھی طرح سے آپ اپنے آپ کو تھپڑ ماریں گے۔
November 30, 2024 at 1:24 PM