Abdul Qayyum Siddiqui
banner
qayyumreports.bsky.social
Abdul Qayyum Siddiqui
@qayyumreports.bsky.social
810 followers 11 following 15 posts
Special Correspondent @geonews_urdu , writes for @thenews_intl CHEVENING SCHOLAR. Ex President Press Association of Supreme Court. Judiciary, Politics & HR
Posts Media Videos Starter Packs
اسلام آباد کی کیا خبریں ہیں
بے خبر جب تک رہے انجام سے
زندگی گزری بڑے آرام سے

آتش غم گھول دی کس رند نے
آج شعلے اٹھ رہے ہیں جام سے

کاتب تقدیر دھوکہ کھا گیا
موت لکھ دی زندگی کے نام سے

سنتے ہیں کیفیؔ حدیث مے کشی
مے سے ساقی سے سبو سے جام سے
آپ کس کی بات کر رہے ہیں