qme1248.bsky.social
@qme1248.bsky.social
Reposted
‏پنجاب کالج کے جھوٹے ریپ کیس کے بعد ڈی چوک کی لاشوں کا جھوٹ۔ ثابت ہو گیا کہ یوتھیے عقل اور منطق سے عاری ایک کلٹ ہے۔ یہ شاہ دولہ کے چوہوں سے بڑھ کے کچھ بھی نہیں۔ حتی کہ ان کے سفید بال اور بڑی بڑی ڈگریاں بھی عقل اور شعور کی علامت نہیں۔ یہ ذہنی مریض ہیں۔
November 28, 2024 at 7:34 PM
Reposted
کنٹینر سے گر کر شہید ہونے والا منڈی بہاوالدین کا رہائشی پوسٹیں کر رہا ہے، میں زندہ ہوں
دیکھ کرایمان تازہ ہوگیا شہید واقعی زندہ ہے😌
November 29, 2024 at 7:21 AM
Reposted
‏فورسز کا آپریشن ہوا اور اس کے ڈیڑھ گھنٹے بعد حکومتی نمائندوں نے وہاں دنیا جہان کے کیمروں کے سامنے پریس کانفرس کی۔ اس ڈیڑھ گھنٹے میں انسانی تاریخ کا سب سے بڑا معجزہ ہوا جس میں سینکڑوں لاشیں، ہزاروں زخمی اور انکا خون تک غائب ہوگیا۔
اس پر یقین کرنے کے لیے اپنی عقل کو عمران خان کے پاس گروی رکھنا پڑے گا
November 29, 2024 at 10:13 AM
Reposted

یہ جو علی امین خان گنڈاپور اور یوتھیوں نے حلف اٹھایا تھا۔ اس کا کیا ہوگا۔ اگر آپ جھوٹا حلف اٹھائیں اور لوگوں سے بھی لیں اس حلف کی کوئی سزا بھی ہوتی ہے۔ یا حلف بھی اب سیاسی ہوگیا ہے۔ جو وعدہ اللہ کے ساتھ کیا جائے اسکو توڑنا کیا گناہ ہے کہ نہی ؟
November 27, 2024 at 12:00 PM
Reposted
کیا کمال کر دیا اس لڑکے نے ویلڈن۔۔۔۔

#یہ۔تم۔کیا۔اٹھا۔کہ۔لے۔آئے۔ہو
November 24, 2024 at 7:13 AM
Reposted
انقلاب قربانی دینے سے آتی ھے جھوٹی ویڈیو شئیر کرنے سے نہیں البتہ یوتھیوں نے ثابت کردیا کہ یہ صرف سوشل میڈیا کے غازی ہیں حقیقت میں بزدل اور ڈرپوک ہیں،گالی اور غلاظت نکالتے رہتے ہیں، بہادر لوگ کبھی گالیاں نہیں بکتی، بزدل کے منہ میں ھر وقت گالی ہوتی ھے،
November 25, 2024 at 4:58 AM
Reposted
😢😢😢
November 23, 2024 at 3:37 PM
Reposted
یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ پانچ بچوں اور سات نواسے نواسیاں چھوڑ کے اک نشئی کے ساتھ بھاگی ہوئی عورت پشتون قوم کی رہنمائ کر رہی ہے ــ
November 21, 2024 at 5:00 PM
Reposted
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
November 17, 2024 at 10:24 PM
Reposted
پنجاب نے ہمیشہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے
شکریہ @maryamnshaef.bsky.social
میرے قائد نواز شریف کا عکس محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ، پنجاب کی آں باں شاں ، پنجاب کی عوام کے ساتھ محبت کا ایک عیلحدہ ہی انداز ، ماں بہن بیٹی ، صدا خوش رہے میرے قائد نواز شریف کی بیٹی ، اللہ کی آمان میں رہے ھمیشہ آمین ثمہ آمین
November 18, 2024 at 6:00 AM
Reposted
الحمداللہ
November 18, 2024 at 10:39 AM
Reposted
السلام علیکم
Pakistan zindabad
November 17, 2024 at 4:35 PM
السلام علیکم
Pakistan zindabad
November 17, 2024 at 4:35 PM