محمدسلمان قریشی
banner
qms3510.bsky.social
محمدسلمان قریشی
@qms3510.bsky.social
6.7K followers 10K following 2.7K posts
خوشحالی دوست بناتی ہے جبکہ تنگدستی ان کی آزمائش کرتی ہے! جو تجھے تیرے عیب سے آگاہ کردے وہ تیرا مخلص دوست ہے! دوستی عام ہے لیکن دوست ملتاہے بڑی مشکل سے!
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by محمدسلمان قریشی
اسلامی بلاک او آئی سی کیصورت میں صرف علامتی ہے عملی نہیں ہے ہمیں اس کو مضبوط کرناچاھئے۔
پاکستان اور سعودی عرب میں امت مسلمہ کے قیادت کرنے کی صلاحیت موجودہے۔
ہمیں اس بات کا جائزہ لینا ہوگا کہ اسلامی دنیامیں تقسیم کے اسباب کیا ہیں۔
#teamJUIgulf
Reposted by محمدسلمان قریشی
ملکی معیشت کی بہتری امن وآمان میں ہے۔
امن ہے تو معیشت بھی ہے۔
امن نہیں تو معیشت بھی نہیں۔
#teamJUIgulf
Reposted by محمدسلمان قریشی
راشد سومرو صاحب تو کہتے ہیں کہ ہم وزیراعلی ہاوس اور صوبائی اسمبلی میں جاسکتے ہیں۔
اگرجمعیت علماء اسلام نے آواز دی تو پھر اسلام آباد جمعیت علماء اسلام کے قبضے میں ہوگا لیکن ہم وہاں نہیں جانا چاھتے۔
#teamJUIgulf
Reposted by محمدسلمان قریشی
امریکہ سے لے کر ہمارے اداروں تک دین اسلام کے بارے میں جو تاثر پھیلایا جا رہا ہے۔
جمعیت علمائے اسلام نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ امریکہ اور یورپ جھوٹ بول رہے ہیں۔
#teamJUIgulf
Reposted by محمدسلمان قریشی
پوری قوم کو ایک صف پر لانے کیلئے جمعیت علماء اسلام اپنے توانائیاں بھرپور طورپر لائی گی۔
ہم پاکستان کے تمام شہریوں کو برابر کی حیثیت دیتے ہیں۔
اگر حکمران صراط مستقیم پر نہیں چلیں گے تو انہیں صراط مستقیم پر لانا ہماری ذمہ داری ہے۔
#teamJUIgulf
Reposted by محمدسلمان قریشی
قائدجمعیت نے پیغام کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خدمات فراہم کرنے والے تمام افراد کو خراج تحسین پیش کیا۔
#teamJUIgulf
Reposted by محمدسلمان قریشی
ہندوستان کو فتح کرنے کی سوچیں قوم آپ کے ساتھ ہیں لیکن اپنے قوم کو فتح کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دو قوم آزاد ہے۔
#teamJUIgulf
Reposted by محمدسلمان قریشی
میں امت مسلمہ کو پیغام کے ساتھ یہ احساس بھی دلاناچاہتاہوں کہ آج دنیا میں وہی کہاجاتاہے جو آمریکہ اور ٹرمپ کی طرف سے تجویز آتی ہے۔
#teamJUIgulf
Reposted by محمدسلمان قریشی
اگر پاکستان کے فوج میں یہ صلاحیت ہیں کہ وہ 4گھنٹوں کی اندر ہندوستان کی دفاعی قوت کو لپیٹ سکتے ہیں۔
تو پھر پاکستان میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ امت مسلمہ کے قیادت کرتے ہوئے اسرائیل کو چند گھنٹوں کے اندر لپیٹ سکے۔
#teamJUIgulf
Reposted by محمدسلمان قریشی
انگریز کا خودکاشتہ پودا جہاں وہ خود اعتراف کرتاہے کہ میں انگریز کا خودکاشتہ پودا ہوں۔
ہم نے انگریز کو بھی نکالا اور اس کے خودکاشتہ پودے کو بھی جڑ سے اکھاڑ پھینکاہے۔
#teamJUIgulf
Reposted by محمدسلمان قریشی
راولپنڈی / لیاقت باغ
ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس۔
#teamJUIgulf
Reposted by محمدسلمان قریشی
‏توہینِ مذہب اور توہینِ رسالت کے سزا یافتہ مجرموں کے لیے دوبارہ کمیشن بنانے کے مطالبے پر قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ردِ عمل
#teamJUIgulf
تو اتنے امیر صوبے کے جمع شدہ صدقات کا مقصد کیا ہے؟ 😅😁🌝
#teamJUIswat #teamJUIgulf
آج کا ھیش ٹیگ

#JUI4FloodVictims

احباب ٹوئٹر پر تشریف لائیں ۔۔!
بونیر پیربابا میں آج ساتویں دن بھی چار لاشیں برآمد جس پر مفتی فضل غفور صاحب نے جنازہ پڑھایا اور جے یو آئ کے رضاکاروں نے تدفین میں حصہ لیا.
#قابلِ_فخرکردار 🌟
سیلاب متاثرین کی مدد کے دوران لاکھوں مالیت کا سونا مدارس کے طلبہ کو ملا۔
لیکن ان عظیم فرزندوں نے امانت و دیانت کی ایسی شاندار مثال قائم کی کہ فوراً اپنے استاد کے حوالے کردیا تاکہ اصل مالک تک پہنچایا جاسکے۔
یہ ہے مدارس کے طلبہ کا حقیقی کردار۔۔۔ ایمان، امانت اور خدمت کا عملی نمونہ۔
بونیر: پیر بابا بازار میں صفائی مہم کا آغاز
انصار کی رضاکار اور مدارس کے طلباء صفائی میں مصروف
بازار کی دکانوں، مساجد اور گھروں کی بڑے پیمانے پر صفائی جاری
صوبائی نائب امیر جے یو آئی مفتی فضل غفور نگرانی کر رہے ہیں۔
‏سعودی ایئرلائنز نے اپنی سالانہ 50% ڈسکاونٹ کا اعلان کردیا۔
بکنگ تاریخ
17 سے 31 اگست کے درمیان💳
ٹریول تاریخ
1 ستمبر سے 10 دسمبر کے درمیان ✈
#Saudi_Airlines
#SaudiArabia
‏خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے کئی علاقوں میں طوفانی بارشوں سے شدید جانی و مالی نقصان۔
اللّه خیر کا معاملہ فرمائے۔ آمین 🥹
#teamJUIswat #teamJUIgulf
قائدجمعیت نے تو آج اسپیکرصاحب کی طرف دیکھنے کی مزاحمت بھی نہیں کی😉
بیچارے نے گفتگو کا رخ موڑنے کی بہت کوشش کی😅
لیکن امت مسلمہ کی عظیم رہنما اپنے اصل موضوع سے نہیں ہٹے💯
#teamJUIswat #teamJUIgulf
مسجدجب بن جاتی ہےتوپھروہ قیامت تک کےلیےمسجدہےکسی مائی کا لال مسجدکونہیں گراسکتا
ہم اپناخون گرائیں گےلیکن مسجدوں کونہیں گرنےدیں گے۔
پچاس مساجدکی جولسٹیں آپ نےمہیاکی ہیں میں چیلنج کرتاہوں آپ کو،
آپ کسی ایک مسجدکی ایک اینٹ ہلا کر رکھ دے پھر فضل الرحمان، فضل الرحمان نہیں ہوگا۔
#teamJUIswat #teamJUIgulf
جب تک اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سرزمین پر مسجد محفوظ نہیں ہےآپ کا یوم آزادی بےمعنی ہے۔
مذہب، دین، اسلام، لا الہ الا اللہ، شعائر دین اور اس کے تحفظ کے لیے اس ملک کو بنائے ہوئے ہیں۔
اگر اسی دن ہمارے شعائر پر حملے کیے جاتے ہیں، ان کو تباہ کیاجاتا ہے۔
پھر یوم آزادی کس چیز کا ؟
#teamJUIswat #teamJUIgulf
‏مولانا فضل الرحمن کی قومی اسمبلی تقریر کو صرف کچھ منٹ بعد ہی سینسر کر دیا گیا، سوشل میڈیا اور اسمبلی اسکرین سے بھی خطاب غائب ۔
کیونکہ مولانا صاحب ریاست کے مظالم کے خلاف بات کر رہے تھے۔ ریاست پختونوں کی نسل کشی میں مصروف ہے
#teamJUIswat #teamJUIgulf