Rana Abrar Khalid Anchorperson/Journalist/Analyst
banner
ranaakhalid.bsky.social
Rana Abrar Khalid Anchorperson/Journalist/Analyst
@ranaakhalid.bsky.social
110 followers 27 following 29 posts
Current Work @PTV News as Anchorperson Initiate & explore #Imrankhan,s #Toshakhana case. worked in Urdu Newspapers i.e #DaklyPakistan, #Ausaf #PBC Daily Jahan Pakistan #Independent Urdu #INP
Posts Media Videos Starter Packs
Happy new year #2025 with best wishes to all friends
وہ ایک قاتل شام تھی جب ہم
اپنے خوابوں کواجڑتے ہوۓ
اپنی امیدوں کومرتے ہوۓ
بے بسی سے دیکھتے رہے۔۔
#غم_بینظیر
#27December2007
محمودغزنوی, غوری,خلجی, تیمورلنگ, ترک سلجوک, عربی ایرانی,فرنگی سب لٹیرے ہی توتھے, جواسلام کے نام ہر ہندسندھ میں لوٹ مار کیلیے آۓ تھے۔
#16December1971 to 16December2024
History Pages
تاریخ کے اوراق
"فیض حمید توجنرل باجوہ کے ماتحت تھے اوران سے ہدایات لیتے تھا۔ عمران خان"
شاعریہاں فیض حمیدسے لاتعلقی کااعلان کررہاہے!!
اب کوئی ڈرون اسرائیل پرحملے کیلیے شام سے اڑان نہیں بھرے گا
#شام
نغمے کوضرورت ہے حسن کی
بھلاحسن کونغمے کی کیااحتیاج
(میکسم گورکی کی مشہورزمانہ آپ بیتی میں درج روسی شعرکا اردو ترجمہ)
جیے سندھ۔۔۔جیے ٹوپی اجرک وارا جیے
#SindhiCultureDay2024
Actually these 12 are missing till now which claimed by families to PTI, so PTI declared them casualities, deaths of all 12 did not verified till now except two. Regards
جراتمندسینئرصحافی مطیع اللہ جان کیخلاف بے بنیادمقدمے کے اندراج کی شدید مذمت
#FreeMatiullahJan
#JournalismIsNotACrime
آج #pti کے بلوائیوں نے اسلام آباد میں داخل ہوتے ہی نیشنل پریس کلب, جیونیوز ودیگر ٹی وی چینلوں کے دفاتر پہ حملے کرکے اپنی اصلیت ظاہر کردی کہ #pti درحقیقت کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ دہشت گردوں کاایک ٹولہ ہے۔
#JournalismIsNotACrime
آج #pti کے بلوائیوں نے اسلام آباد میں داخل ہوتے ہی نیشنل پریس کلب, جیونیوز ودیگر ٹی وی چینلوں کے دفاتر پہ حملے کرکے اپنی اصلیت ظاہر کردی کہ #pti درحقیقت کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ دہشت گردوں کاایک ٹولہ ہے۔
#JournalismIsNotACrime
حکومت کا ملک بھر کی تمام 8 موٹرویز مرمت کے نام پر بند کرنا اپنامذاق اڑانے کے مترادف ہے
سلام دوستو, کیااسلام آباد کے راستے کھلے ہیں؟
سرائیکی رہنماراشدعزیزبھٹہ کیلیے چولستان کے باشندوں کی خاطرآوازاٹھاناجرم بن گیا۔ تھانہ صدرخان پور(ضلع رحیم یارخان) میں جھوٹی ایف آئی آردرج کروائی گئی, مجسٹریٹ کے FIRخارج کرنے کے باوجود نامعلوم لوگ راشدعزیزبھٹہ کو احاطہ عدالت سے اٹھاکر لے گئے۔
قومی اسمبلی میں pti نے "طالبان زندہ باد" کانعرہ لگایاتھا, اب پی ٹی آئی اجلاس میں "الجہاد الجہاد" کانعرہ۔۔۔۔سمجھ توگئے ہونگے۔
جی سر, کنیڈین حکومت نے چینی آٹوموباضل پر 100فیصد ڈیوٹی لگادی ہے جبکہ ٹرمپ پہلے ہی چینی مصنوعات پر 60فیصد ایڈیشنل ڈیوٹی کااعلان کرچکاہے۔ درحقیقت byd ایک انقلاب یاطوفان کانام ہے جو لگژری کارمیکرز کیلیے بہت بڑا threat ہے۔
خیرہووے۔۔۔۔ #pti کا 5اکتوبر کااحتجاج خیبرپختونخوا کے خزانے کو 58کروڑ 38لاکھ روپے میں پڑا ہے!
کیا یہ علی امین گنداپور کے باپ کاخزانہ ہے؟
اب سمجھا,ٹرمپ کوکس نے جتوایا؟
چینی آٹومیکر #BYD کا3 سال میں عالمی مارکیٹ میں10000000الیکٹرک گاڑیاں بیچنے کانیاریکارڈ
*چاربڑی کمپنیوں ٹسلا, #BMW ,مرسیڈیز, #Audi کو #BYD سے شدیدخطرہ
*یہ #BYD فورڈکوکھا گئی,اب #KIA اورہنڈائی کوکھانے کے درپے
*اس #BYD نے #EVs کی سیل میں ٹویوٹا, #HONDA کوبھی پیچھے چھوڑدیا
Reposted by Rana Abrar Khalid Anchorperson/Journalist/Analyst
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔

@bbhuttozardari.bsky.social