𝐀𝐛𝐮 𝐔𝐛𝐢𝐝𝐚 𝐉𝐔𝐈
banner
rehmatullah123.bsky.social
𝐀𝐛𝐮 𝐔𝐛𝐢𝐝𝐚 𝐉𝐔𝐈
@rehmatullah123.bsky.social
11 followers 5 following 7 posts
خدا کی زمین پر خدا کا نظام
Posts Media Videos Starter Packs
چمن: بابِ دوستی پر جمعیت علماء اسلام کے زیرِ اہتمام 20 جنوری بروز پیر، چمن کے مظلوم عوام کی معاشی اور سماجی قتل عام کے خلاف عظیم الشان عوامی مظاہرہ اور جلسہ عام !
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی قیادت خصوصی شرکت کریں گے ،
اہل چمن اپنے حقوق کے لیے بھرپور آواز بلند کریں
کوئٹہ ضمنی انتخابات میں جے یو آئی امیدوار ان شاء اللہ کامیاب ہوگا ۔مولانا عبدالغفور حیدری

پی بی 45 کے عوام کتاب کو ووٹ دیں ۔مولانا عبدالغفور حیدری

جے یو آئی ہی بلوچستان عوام کی ترحمان جماعت ہے ۔مولانا عبدالغفور حیدری

جے یو آئی نے ہر پلیٹ فارم پر بلوچستان عوام کے حقوق کی بات کی ہے حیدری
عظیم باپ کا عظیم بیٹا
الل تعالیٰ قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے
@fansofmolana.bsky.social
@juidistricmardan.bsky.social
@juiceps.art
انشاء اللہ نئے سال2025 نئے جزبے کے ساتھ
باطل قوتوں کیلے ڈراؤنا خواب بن کر ابھریں گے

قائدین کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
@juidistricmardan.bsky.social
فالو ضرور کریں 👆

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت
برکاتہم کا شام کے سرفروش مجاہدین اور حریت پسندوں کے نام مبارکباد اور پیغام تہنیت
@fansofmolana.bsky.social
@juidistricmardan.bsky.social
@molanarch.bsky.social
محرم سے محترم لوگوں کا سال شروع ہو تا ہے
اور جنوری سے جانوروں کا سال شروع ہو تا ہے
😎
الحمدللہ
ہمیں اپنے انتخاب پہ فخر ھے
اور قیامت تک رہے گا